مظاہرین مہنگائی، کرپشن، خراب حکمرانی اور بنیادی سہولتوں کی کمی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ 25 ستمبر سے اب تک 22 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آئی ایم ایف اور پاکستان میں قرض کی اگلی قسط کے لیے معاہدہ ہو…
اسٹاف لوئل معاہدے کی منظوری ایگزیکٹو بورڈ دے گا، پاکستان کو محصولات بڑھانے ہوں گے، وفد سربراہ
مزید پڑھیئےپاکستانی پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں مزید گر گیا، کیا قدر رہ گئی؟
امریکی پاسپورٹ بھی 10 طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست سے باہر، برطانوی پاسپورٹ کی درجہ بندی میں بھی تاریخی کمی
مزید پڑھیئےپاک فوج نے افغان طالبان کے 6 ٹینک تباہ کردیے، اہم کمانڈر ہلاک
کرم سیکٹر میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جارحیت پر پاک فوج کا شدید ردعمل، متعدد چوکیوں پر آگ بھڑک اٹھی
مزید پڑھیئےایران: 2 فرانسیسی شہریوں کو اسرائیل کیلیے جاسوسی کے الزام میں قید
ملزمان پر فرانسیسی خفیہ اداروں کو ایران کی اہم اور حساس معلومات فراہم کرنے کا الزام بھیعائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل نے 45 فلسطینی شہدا کی میتیں واپس کردیں
حماس کے پاس اب بھی 24 یرغمالیوں کی لاشیں موجود ہیں، جن کی واپسی آئندہ مراحل میں متوقع ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہوگیا
پاکستان کو اس انتخاب میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل ہوئی، اسحق ڈار
مزید پڑھیئےمزمل اسلم بطور مشیر خزانہ کام جاری رکھیں گے،سلمان اکرم راجا
باقی وزرا کو وزیر اعلیٰ اپنی صوابدید کے مطابق مقرر کریں گے۔
مزید پڑھیئےملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی 8 پیسے فی یونٹ مہنگی
حکومتی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق اطلاق کے الیکڑک صارفین پر بھی ہوگا، بجلی صارفین سے وصولی اکتوبر کے بلوں میں کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےملالہ نے ویڈ کا نشہ کب کیا، خود ہی سب کچھ بتا دیا
آکسفورڈ یونیورسٹی کے دوستوں کے ساتھ ویڈ کا نشہ کیا تو یوں لگا جیسے دوبارہ 15 برس کی ہوگئی ہوں،انٹرویو
مزید پڑھیئےسلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان اور بھارت کا میچ 3-3 گول سے برابر
پاکستان کی جانب سے 2 گول سفیان خان اور ایک گول حنان شاہد نے بنایا۔
مزید پڑھیئےطالبان کیخلاف کارروائی سے افغان عوام کی اکثریت لاتعلق
مزاحمتی اتحاد کی علما کونسل کے سربراہ- سابق جہادی رہنمائوں اور سابق کابینہ ارکان نے عوام کی غیر جانبداری کو شعور قرار دیدیا-
مزید پڑھیئےپاک افغان کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کر سکتا ہوں، مولانا فضل الرحمٰن
افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کے کشمیر پر بیان پر واویلا کرنے کی بجائے کشمیر پر اپنے کردار کو بھی دیکھنا چاہیے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسعد رضوی سمیت تحریک لبیک سے کروڑوں کی نقدی، سونا برآمد ہونے کا دعوی
طلائی چوڑیاں اور کڑے 445 گرام، بریسلٹ کانٹے ہار چین اور لاکٹ 490 گرام،انگوٹھیاں بریسلٹ اور دیگر اشیا 355 گرام شامل، بھارتی کرنسی بھی ملی
مزید پڑھیئےآصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمانی گروپ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
پیپلز پارٹی پارلیمانی گروپ آزاد کشمیر حکومت سے علیٰحدگی چاہتا ہے، فریال تالپور
مزید پڑھیئےنیپال کے بعد جنریشن زی کے احتجاج نے ایک اور حکومت کا خاتمہ کردیا
صدر اینڈری راجویلینا ملک چھوڑ کر فرار ہو گئے ہیں،حزبِ اختلاف کے رہنما اور دیگر عہدیداروں کا دعویٰ
مزید پڑھیئےسہیل آفریدی محاذ آرائی مزید بڑھائیں گے
خیبر پختونخوا کے نئے وزیر اعلیٰ کو صوبے میں دہشت گردی کیخلاف آپریشن رکوانے کا ٹاسک دیا گیا ہے-منصوبے کا ماسٹر مائنڈ مراد سعید ہے-
مزید پڑھیئےمفت عمرے کی آڑ میں گداگری کرانے والا نیٹ ورک بے نقاب
انسانی اسمگلنگ کے بین الاقوامی گروہ کا اہم رکن گرفتار- دیہی خواتین کو عمرے اور روزگار کا جھانسا دے کر بھیک منگوائی جاتی ہے- متاثرہ خاتون
مزید پڑھیئےلاہور ٹیسٹ: جنوبی افریقا کو جیت کیلیے مزید 226 رنز،پاکستان کو 8 وکٹیں درکار
کپتان ایڈن مارکرام تین اور ویان ملڈر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےسوات: پولیو ٹیم پر فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مٹہ سوات میں انسداد پولیو ٹیم پر دہشت گرد حملے کی مذمت
مزید پڑھیئےکبھی حلف لینے سے منع نہیں کیا، آئینی فرض ادا کروں گا،فیصل کریم کنڈی
میں نے ہمیشہ کہا قانون و آئین پر عملدرآمد کریں گے، میرا جواب ہائیکورٹ میں جمع ہو چکا ہے۔
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے کل 4 بجے تک حلف…
عدالت نے حکم دیا کہ 4 بجے تک اگر گورنر حلف نہ لے تو پھر اسپیکر حلف لے لے۔
مزید پڑھیئےگورنر خیبرپختونخوا نے اہم سوال اٹھا دیا
جب وزیراعلیٰ کا عہدہ خالی ہی نہیں ہوا تو دوسرا وزیراعلیٰ کیسے منتخب ہو سکتا ہے؟
مزید پڑھیئےایمی ایوارڈ یافتہ معروف امریکی اداکارہ کو پاکستان آنے کی دعوت
ایمی ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ زیوری ہل (Zuri Hall) سےسید عامر سجاد کی ملاقات
مزید پڑھیئےنیتن یاہو کے وارنٹ نکلوانے والے پراسیکیوٹر کریم خان کو عالمی عدالت نے نااہل…
اگست میں ڈوٹیرٹے کے وکلا نے کریم خان کی نااہلی کی درخواست دی تھی۔
مزید پڑھیئےسونا6900روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟
24قیراط فی تولہ سونا 4لاکھ 35ہزار 100روپے کا ہو گیا۔
مزید پڑھیئےعدالت کا بشریٰ بی بی کیخلاف 29 مقدمات کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
وکلا مصروفیت کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہو سکے جبکہ پولیس بھی ریکارڈ نہیں لائی۔
مزید پڑھیئےایران کی پاکستان کے لیے براہِ راست پروازوں کا آغاز
مشہد سے لاہور کے درمیان پروازوں کا اعلان کر دیا ہے-ہفتہ وار یہ پرواز 29 اکتوبر سے باقاعدہ شروع ہوگی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ لڑکھڑا گئی، 9 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے
اس سے قبل جنوبی افریقا کی پہلی اننگز 269 رنز پر ختم ہوئی تھی، جس کے بعد پاکستان کو دوسری اننگز میں 109 رنز کی برتری حاصل تھی۔
مزید پڑھیئےپشاور ہائیکورٹ: وزیراعلیٰ سے حلف لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ کی سربراہی میں سماعت کے دوران عدالت نے بارہا گورنر خیبرپختونخوا کے مؤقف سے متعلق وضاحت طلب کی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos