صادق آباد میں ماچھکہ کے علاقے میں ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیا، مرنے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، اردن میں کرسمس کی روایتی تقریبات منسوخ
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث فلسطینی عوام سے ہمدری کیلئے اس سال کرسمس کو سادگی سے منایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےحماس نے مسک کو غزہ میں تباہی کے معائنے کی دعوت دے دی
غزہ کی سرحد سے 3 کلومیٹر دور کفارعزا میں پیر کو اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ مسک موجود تھے، جہاں حماس کے ہاتھوں 50 سے ذائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل9: شیڈول اور وینیوز کا فیصلہ التوا کا شکار
ملک میں عام انتخابات کی وجہ سے میچز کو یو اے ای منتقل کرنے کی تجویز بھی سامنے آئی لیکن اس حوالے سے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئےکسی کوعلم نہیں تھا تحریک انصاف تحریک تباہی بن جائے گی، شہباز شریف
9 مئی کے آلہ کاروں پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے، اس روز پاکستان کے خلاف سازش اور غداری کی جس کی ملک بھر میں مذمت کی گئی۔
مزید پڑھیئےپاک، آسٹریلیا سیریز: پہلے ٹیسٹ کیلئے ڈراپ ان پچز کا کام مکمل
دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ 14 سے 18 دسمبر تک کھیلا جائے گا، پرتھ میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ کو ویسٹ ٹیسٹ کا نام دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےرینالہ خورد: نیشنل ہائی وے پرٹریفک حادثہ ،2 بچے جاں بحق
تیزرفتار ٹریلر نے کیری ڈبہ وین کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں کیری ڈبے میں سکول جانے والے دوبچے موقع پر دم توڑ گئے جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو منصب سنبھالے ایک سال مکمل
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے 17 ویں سپہ سالار کی حیثیت سے کمان سنبھالی، جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی کمان ان کے سپرد کی
مزید پڑھیئےایک اور سنگ میل عبور، 100انڈیکس 61 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر
پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، اور 100انڈیکس 61 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک کی 20 سالہ لائسنس توسیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
کے الیکٹرک کے لائسنس کی 20 سالہ مدت جولائی 2023 میں ختم ہوگئی تھی، نیپرا نے کے الیکٹرک کے لائسنس میں 6 ماہ کی عبوری توسیع دے رکھی ہے
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کے لئے وزارت قانون کا نوٹیفکیشن جاری
نوٹیفکیشن کے مطابق احتساب عدالت اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیسز کی سماعت کرے گی۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن سماعت کرے گا، نواز شریف اپنی لیگل ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوں گے۔
مزید پڑھیئےعدالت نے تھانہ کوہسار مقدمہ میں شیخ رشید کی ضمانت کی توثیق کردی
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی
مزید پڑھیئےعماد وسیم اور محمد عامر پاکستان کیلئے نہیں کھیلنا چاہتے تھے، محمد حفیظ
عماد وسیم نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط نہیں کیے تھے جس پر میں نے انہیں فون کیا کہ اور کہا کہ بطور ٹیم ڈائریکٹر میرے پلان میں آپ موجود ہیں
مزید پڑھیئےسوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر سکیل پر گزشتہ روز آنے والےزلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 170 کلومیٹر اور مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
مزید پڑھیئےمانسہرہ: بٹراسی کیڈٹ کالج ہاسٹل سے طالب علم کی لاش برآمد
توصیف کی لاش گلے میں بلٹ کا پھندہ ڈالے ہوئے لٹکی ہوئی تھی جس کو پوسٹ مارٹم کیلئے کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کیا گیا،
مزید پڑھیئےحماس نے 12 یرغمالی، اسرائیل نے 30 فلسطینی رہا کر دیئے
اسرائیل نے بھی اوفر جیل سے مزید 30 فلسطینی قیدی رہا کیے ہیں، رہائی پانے والوں میں 15 خواتین اور 15 مرد شامل ہیں
مزید پڑھیئےجنگ بندی کا پانچواں روز،مزید 11 یرغمالی رہا،مغربی کنارے میں 2 شہید
اسرائیل کے ساتھ مذاکراتی عمل مشکل ہے۔ چار روزہ جنگ بندی کے دوران غزہ سے 69 یرغمالیوں کو رہا کیا گیا،قطری وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف پروپیگنڈا انتہائی غیراخلاقی،محموداچکزئی
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف اخبارات میں چھپنےوالاموادپڑھنےکےقابل نہیں،کچھ شرم وحیاہونی چاہئے،سیاست میں اتناگرنانہیں چاہئے،چیئرمین پشتونخوامیپ
مزید پڑھیئےمصالتی مراکز سے عدالتوں پر بوجھ کم ہوگا،جسٹس عامرفاروق
عوام کو فائدہ، وکلا پریکٹس متاثر نہیں ہوگی، افتتاحی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےآرٹس کونسل کراچی : 4 روزہ 16 ویں عالمی اردو کانفرنس آج شروع ہوگی
200 سے زائد ادیب شریک، وزیراعلیٰ افتتاح کریں گے، صدر آرٹس کونسل احمد شاہ
مزید پڑھیئےجسے اللہ رکھے: غزہ میں37 دن بعد نومولود زندہ نکل آیا
بیٹی خود کو غزہ میں ملکہ سمجھتی تھی، اسرائیلی خاتون، سیز فائر کیلئے ہزاروں گلوکاروں کا خط
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے
دورہ کویت کے دوران مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط متوقع
مزید پڑھیئےقلات میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولیاں اور دھماکا خیز مواد برآمد
مزید پڑھیئےترکیہ: بیوی نے غیر ازدواجی تعلقات پر شوہرکو بالکونی سے نیچے پھینک دیا
چھری لے کر مارنے کی بھی کوشش، ہمسائیوں نے بچالیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھیئےچھٹی کراچی انٹرنیشنل دوروزہ واٹرکانفرنس اختتام پذیر
پاکستانی و بین الاقوامی مقررین کی پانی کےبحران ،آب و ہواکےحوالےسےگفتگو
مزید پڑھیئےنئے پارٹی چیئرمین کا نام فائنل نہیں ہوا، شعیب شاہین
توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آئے تو پھر پارٹی چیئرمین کا فیصلہ ہوگا
مزید پڑھیئےانٹرا پارٹی الیکشن میں عمران خان انتخاب نہیں لڑیں گے،شیرافضل مروت
’قانونی قدغن، توشہ خانہ کیس کے فیصلے میں نااہلی کی وجہ سے عمران خان اس دفعہ آئینی اور قانونی طور پر پارٹی کے چیئرمین کا الیکشن نہیں لڑسکتے ہیں
مزید پڑھیئےنیر حسین بخاری پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سیکرٹری جنرل مقرر
نیر حسین بخاری کے پاس پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ بھی ہے
مزید پڑھیئےکراچی، گاڑیوں کی بیٹریاں چوری کرنے والے 2 سگے بھائی گرفتار
گرفتارملزمان کی شناخت اسامہ اورسلمان کےناموں سےہوئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos