پارٹی کا آئین اور چند اصول ہیں، جو بھی آئے گا انہی اصول کے تحت آئے گا، جس کو آنا ہے پارٹی کے دروازے کھلے ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خالد مقبول صدیقی غیر متنازع کنوینر ہیں اور رہیں گے، اظہار الحسن
گورنر سندھ نےاپنی جانب سے اقدام کیا ہے، اگر یہ اتحاد ہوتا ہے تو بہتری کی اُمید ہوسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےقومی اسنوکر چیمپئن شپ،پری کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل
قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں سابق عالمی امیچر چیمپئن اور سیڈ نمبر ٹو احسن رمضان ناک آؤٹ مرحلے میں نہیں پہنچ سکے ۔
مزید پڑھیئےرونالڈوکا سعودی فٹبال کلب النصر سے معاہدہ
رونالڈو نے سعودی کلب سے ڈھائی سال کامعاہدہ کرلیا ہے۔معاہدے کے مطابق النصر فٹبال کلب سالانہ 7کروڑ ڈالر رونالڈو کو ادا کرے گا۔
مزید پڑھیئےلاہور ملتان موٹر وے پر بس میں آتشزدگی، مسافر محفوظ
مسافر بس میں آگ شارٹ سرکٹ کے وجہ سے لگی۔بس لاہور سے ملتا ن جاری رہی تھی۔ بس میں 49 افراد سوار تھے
مزید پڑھیئےبلوچستان عوامی پارٹی کے رہنمائوں نے پی پی میں شمولیت اختیار کرلی
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری سے بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے ملاقات کی ہے
مزید پڑھیئےلاہور،اساتذہ اور پنجاب حکومت کے مذاکرات کامیاب
اساتذہ اپنی ملازمت کے کنٹریکٹ کو مستقل کرنے کیلئے کئی روز سے دھرنا دے کر احتجاج کر رہے تھے
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی نے جہانگیر ترین سے کہا "میں جادوگرنی نہیں ہوں”
عمران خان نے 2017 میں این آر او لیا تھا۔ تب بھی جنرل باجوہ سے ملتے تھے،جسٹس ثاقب نثار کو فون کر کے کہا ترین کو نااہل رہنے دیں۔ عون چوہدری کے انکشافات
مزید پڑھیئےملک کے تین بڑے ایئرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کی تیاری
کراچی اسلام آباد اور لاہور کے ایئرپورٹ شامل ہیں،بیس سے پچیس برس کیلئے بین الاقوامی کمپنیاں آپریٹ کریں گی، وزیر اعظم کی ذیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا اجلاس ختم، ممبران کو انتخابات کی ہدایت نہیں ملی
اجلاس ختم ہونے کے بعد الیکشن کمیشن کے ممبران اور دیگر حکام الیکشن کمیشن سے روانہ ہو گئے ہیں
مزید پڑھیئےریٹائرمنٹ واپس لینے سے متعلق محمد عامر کابیان آگیا
بنگلادیش پریمیئر لیگ کےلیے جانے سے پہلے ٹریننگ کرنا چاہتا تھا۔چیئرمین پی سی بی سے اجازت مانگی جومل گئی
مزید پڑھیئےلاہور، ایجوکیٹرز اور تعلیمی افسران کا احتجاج کل تک ملتوی
لاہور میں گزشتہ 3 دن سے ایجوکیٹر ز اپنی ملازمت کی مستقلی کیلئے دھرنا دیکر احتجاج کررہے تھے۔
مزید پڑھیئےفخر زمان اور حارث سہیل ون ڈے اسکواڈ میں شامل
دونوں پلیئرز پاکستان کپ میں شریک تھے۔ دونوں پلیئرز نےپاکستان کپ میں اچھا پرفارم کررہے ہیں ۔
مزید پڑھیئےبلوچستان کی 8اہم سیاسی شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل
بلوچستان کی اہم شخصیات نے آصف زرداری سے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی اور اُن کی مفاہمتی پالیسی کو سراہا
مزید پڑھیئےکراچی میں سردی بڑھنےکی پیش گوئی
اگلے 3 روز کے دوران شہر میں مختلف سمتوں کی ہوائیں چل سکتی ہیں، شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے
مزید پڑھیئےحکومت اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیخلاف اپیل دائرنہ کرسکی
حکومت نے انٹرا کورٹ اپیل کی تیاری شروع کی تاہم عدالتی وقت ختم ہونے تک کوئی درخواست دائر نہیں کی گئی اور عملہ ڈیوٹی اوقات کے بعد گھر روانہ ہوگیا
مزید پڑھیئے5ماہ میں جتنا کام کیامثال نہیں ملتی ،وزیراعلیٰ پنجاب
چوہدری پرویز الہٰی کی زیرصدارت اجلاس میں جام پور کو ضلع جبکہ داجل اور محمد پور کو تحصیلوں کا درجہ دینے کا اعلان
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ نے افغانستان میں متعدد امدادی سرگرمیاں روک دیں
طالبان انسانی ہمدردی کے شعبے میں کام کرنے والی خواتین پر پابندی واپس لیں اور خواتین پر تعلیمی اداروں اورعوامی مقامات پر جانے پر پابندی ختم کریں،مطالبہ
مزید پڑھیئےترکیہ کے ریسٹورنٹ میں دھماکا،7افراد ہلاک
دھماکے میں 5افراد زخمی بھی ہوئے،ایک کی حالت تشویشناک، شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ دھماکا گیس لیکیج کی وجہ سے ہوا
مزید پڑھیئےانضمام الحق نے 96رنز پر آؤٹ ہونے کا غصہ کس پر اتارا؟
قومی ٹیم کے بیٹرسنچری نہ بننے پر جذبات پر قابو نہ رکھ سکےاور شدید مایوسی کا اظہار کیا
مزید پڑھیئےبھارتی کرکٹرجلتی گاڑی سے خود نکلے،لوگ رقم لوٹ کرفرار
ریشبھ پنت نےخود ہی ایمبولینس کو فون کرکے بلایا۔موقع پر موجود لوگ تماشا دیکھتے رہے،کچھ لوگ گاڑی میں سےرقم نکال کر فرار ہوگئے
مزید پڑھیئےاسلام آباد بلدیاتی انتخابات کا عدالتی حکم قابل عمل نہیں ، وزیرداخلہ
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں 4 سے 5 ماہ لگیں گے۔ ایک ہزار پولنگ سٹیشنز کے فوری انتظامات ممکن نہیں،رانا ثنااللہ
مزید پڑھیئےجنوری میں ایل پی جی سستی ملے گی، نوٹیفکیشن جاری
اوگرا نے ماہ جنوری کے لیے ایل پی جی قیمتوں میں 136 روپے کمی کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں ڈبل سواری پر پابندی اعلان
پابندی کا فیصلہ نئے سال پر غل غپاڑے اور شورشرابے سےنمٹنے کےلئے کیاگیا،نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےنیشنل بینک اور کے پی ٹی کے درمیان معاہدہ
معاہدے کے تحت نیشنل بینک کے پی ٹی ملازمین کو ان کی مالی ضروریات کے مطابق قرضے اور دیگر سہولیات فراہم کرے گا
مزید پڑھیئےعمران خان کی جانب سے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے فیصلے کا خیرمقدم
معزز عدالتیں ہمیشہ الیکشن کمیشن کے غیر قانونی فیصلوں کو مسترد کر دیتی ہیں، عوام بلدیاتی انتخابات میں بھرپور شرکت کریں، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےمحمدرضوان نے اوکاڑہ کےمداح کی خواہش پوری کردی
وکٹ کیپر بیٹسمین نے اوکاڑہ کے اعجازاحمد کوگلے لگایا اور شرٹ پرآٹوگراف دیا۔
مزید پڑھیئےشاہدآفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کا نکاح ہوگیا
نکاح کی وڈیو بھی سامنے آگئی ہے ۔ جس میں شاہد آفریدی کے ساتھ ان کے چھوٹے داماد شاہین آفریدی بھی کھڑے نظر آرہے ہیں
مزید پڑھیئےاسلام آبادمیں کل بلدیاتی انتخابات کا عدالتی حکم چیلنج کرنےکافیصلہ
فیصلے کی مصدقہ نقل مل گئی، انٹراکورٹ اپیل کی تیاری کا کام جاری ہے۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل۔عدالتی حکم کے بعد الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس طلب
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیت میں 1500 روپے کا اضافہ
فی تولہ نئی قیمت 1 لاکھ 84 ہزار 100 روپے ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز
مزید پڑھیئے