کیویز کی برتری ختم کرنے کیلیے مزید97 رنز درکار ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسپیکر آغا سراج کی درخواست ضمانت مسترد
تفصیلی فیصلہ دیکھنے کے بعد ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے۔آغا سراج درانی
مزید پڑھیئےشہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات
ملاقات میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا جو کل ہو گا۔
مزید پڑھیئے’’جنات بھی مرگی یا جنون کا سبب بنتے ہیں‘‘
تکلیف پہنچانے کی غرض سے بھی جنات یہ حرکت کرتے ہیں- علاج نیک عاملین سے ممکن ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے استعفے۔ اسپیکرنے کچا چٹھا کھول دیا
ہ زبیدہ جلال، غلام بی بی بھروانہ، غلام محمد لالی نے ایوان کے حاضری رجسٹر میں حاضری لگا دی۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ نے612 رنز9 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈیکلیئر کردی
کیوی کپتان کین ولیمسن 200 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، یہ ان کے کیریئر کی پانچویں ڈبل سنچری ہے۔
مزید پڑھیئےملزم ظاہرجعفرکی امریکی پاسپورٹ ریکارڈ پر رکھنے کی درخواست مسترد
ملزم اگر امریکی شہری ہے تو کیا اسے پاکستان میں لاقانونیت کی اجازت دیدی جائے؟عدالت
مزید پڑھیئےڈی این اے کی مدد سے زیادتی کے بیشتر کیس حل
سندھ میں واقع جامعہ کراچی کی واحد لیبارٹری کو 2022ء میں 388 کیس بھیجے گئے-زیادتی کے کیسز میں ایک تہائی فیصد نابالغ بچوں اور بچیوں کے تھے- رپورٹ-
مزید پڑھیئےہتک عزت دعویٰ۔ عمران خان کا حق دفاع ختم،اپیل خارج
سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ کا فیصلہ درست قرار دیدیا۔
مزید پڑھیئےمحمد رضوان مسلسل دوسرے سال ایوارڈ کیلیے نامزد
بھارتی کرکٹر سوریا کمار یادیو ، زمبابوے کے سکندر رضا اور انگلینڈ کے سیم کرن بھی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ائیر کی نامزدگیوں میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئے’’خودکش بمبار پارا چنار سے اسلام آباد پہنچا تھا‘‘
حملہ آور- ہینڈلر اور دیگر دہشت گرد پیر ودھائی اور سبزی منڈی کے ایریا میں ٹھہرے ہوئے تھے- جیو فینسنگ کے ذریعے باہمی رابطوں کا معلوم ہوا-
مزید پڑھیئےنون لیگی دور میں بھرتی ہونا اساتذہ کا جرم بن گیا
پی ٹی آئی پنجاب حکومت نے ریگولر نہیں کیا- وعدہ خلافی پر زمان پارک میں دھرنا دینے پر مجبور- احتجاجی ریلی پر یخ پانی پھینکنے سے کئی ٹیچر اسپتال منتقل-
مزید پڑھیئےاسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں تعطیلات میں 7جنوری تک توسیع
نجی تعلیمی اداروں نے تعطیلات کی توسیع کا مراسلہ وزارت تعلیم کو ارسال کردیا۔
مزید پڑھیئےایران پر حملے کا حکم کسی بھی وقت دیا جا سکتا ہے۔اسرائیل
ایران کوجوہری بم کے حصول سے روکنے کے لیے کوئی بھی ضروری اقدام کریں گے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی اجتماعی استعفے منظورکرنے کی درخواست مسترد
استعفوں کے لیے تمام ارکان کو انفرادی طور پر بلایا جائے گا۔راجا پرویز اشرف
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار کے منجمد اثاثے بحال کر دیے گئے
وزیر خزانہ کے بینک اکاﺅنٹس بحال کرنے کا مراسلہ بینک انتظامیہ کو جاری کر دیاگیا۔
مزید پڑھیئےشہباز گل کی گرفتاری سے روکنے کی استدعا مسترد
پہلے سے زیرسماعت مقدمے میں فوری سماعت کی استدعا منظور نہیں کی جاتی۔عدالت
مزید پڑھیئےکرونا کے نئے ویریئنٹ کا خطرہ، ائیر پورٹس پر اسکریننگ بڑھانے کا فیصلہ
ہیلتھ ورکر،ماسک، دستانوں سمیت حفاظتی سامان کا استعمال کریں۔
مزید پڑھیئےکرونا کے مزید 12 کیسز رپورٹ، 19 مریضوں کی حالت نازک
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کرونا ٹیسٹ کی شرح 0.33 فیصد رہی
مزید پڑھیئےامریکا میں برفانی طوفان کی شدت میں کمی،اموات کی تعداد 70 تک جاپہنچی
برف میں دبے گھروں، عمارتوں اور گاڑیوں میں کئی افراد کی لاشیں موجود ہونے کا خدشہ
مزید پڑھیئےافغانستان میں نمائندہ حکومت قائم ہونی چاہیے،حامد کرزئی
بائیڈن انتظامیہ افغانستان کے منجمد فنڈز بحال کرے،افغان عوام مشکلات کا شکار ہیں
مزید پڑھیئےلاہور سمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش، سردی بڑھ گئی
محکمہ موسمیات کی شہریوں سے بھی اس موسم میں غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کی اپیل
مزید پڑھیئےچین: دھند کے باعث 200 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،1 شخص ہلاک
صبح کے وقت ژینگ زو سمیت متعدد علاقوں میں حدِ نگاہ 500 میٹر اور کچھ علاقوں میں 200 میٹر سے بھی کم تھی
مزید پڑھیئےپولیس کا خفیہ آپریشن،خاتون اہلکار 3 ماہ تک طالبہ بن کرکالج جاتی رہی
خاتون کانسٹیبل نے تین ماہ کے دوران ایسے 11 سینئر طلباء کی نشاندہی
مزید پڑھیئےچین سےامریکا آنیوالے مسافروں کیلئے کرونا ٹیسٹ لازمی قرار
چینی مسافروں پر پابندی کا اطلاق 5 جنوری سے ہوگا، امریکی میڈیا
مزید پڑھیئےموت کا ڈرامہ رچانےوالی خاتون کا بھانڈا بیٹی نے پھوڑ دیا
خاتون کاقرض کی ادائیگی سے بچنے کے لئے کھیلا کھیل ناکام ہوگیا
مزید پڑھیئےحکومت کو غیر آئینی طریقے سے ہٹایا تو مزاحمت کرینگے، فواد چوہدری
ٹیکنو کریٹ غیر آئینی طریقے کی جو سوچ ہے اور یہ حکومت آئین سے ماورا ہوگی، جس کو پی ٹی آئی نہیں مانے گی ،ہم اس کے خلاف مزاحمت بھی کریں گے۔
مزید پڑھیئےانگلینڈ جیسی کرکٹ کھیلنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے، کیوی بیٹر
لیتھم اور ولیمسن کی طرح سنچری اسکور نہ کرنے پر مایوسی ہوئی۔ہم سو، ڈیڑھ سو رنز کی برتری کی کوشش کریں گے
مزید پڑھیئےعمران خان پھر بنی گالہ میں سیاسی ڈیرہ جمائیں گے
جنوری کے پہلے ہفتے میں بنی گالہ آنے کا ارادہرکھتے ہیں،بنی گالہ سیکرٹریٹ کو ضروری انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی
مزید پڑھیئےسستا آٹا پروگرام 30 جون تک جاری رکھنےکی منظوری
ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں تیز رفتار مصنوعی اضافے کے پیش نظر وفاقی کابینہ کا اقدام
مزید پڑھیئے