اگر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی،کشمیریوں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے تقریب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عام انتخابات کی مجوزہ تاریخ سامنے آگئی
عام انتخابات کے لیے 28 جنوری 2024ء بروز اتوار متوقع تاریخ
مزید پڑھیئےجب ننگا ہی کر دیاہے تو پھر شرم کیسی،علیزہ منظر عام آ گئی
اس آدمی کے بارے میں بھی بتاﺅں گی جس نے ویڈیو لیک کی بیان
مزید پڑھیئےمبینہ آڈیو لیک پر جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری
جوڈیشل کونسل اجلاس میں سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات کا جائزہ بھی لیا گیا۔
مزید پڑھیئےخبطی انقلابی نے نوجوانوں کا مستقبل تباہ کردیا
لندن سے قانون کی ڈگری لینے والا حسان نیازی پکڑا گیا- والدہ دو دو دن کھانا نہیں کھاتی- گرفتاری انتہائی ڈرامائی انداز میں ہوئی تھی--
مزید پڑھیئےبلوچستان میں حوالہ ہنڈی کیخلاف بڑے آپریشن کی تیاری
ملک بھر سے اب تک 40 ایف آئی اے افسران و اہلکاروں کو بلوچستان ٹرانسفر کیا جا چکا ہے- صوبہ بھر میں چھ ماہ کے اندر کئی کارروائیاں متوقع ہیں-
مزید پڑھیئےلاہور، ریلوے ملازمین کا احتجاج, ٹرینیں روک لیں
مزدوروں نے کراچی سے لاہور آنے والی بزنس ایکسپریس کو بھی روک لیا
مزید پڑھیئےپرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر توقیر شاہ کا استعفیٰ منظور
ڈاکٹر توقیر شاہ کو ایک ماہ نوٹس کی شرط سے رعایت دیدی گئی۔
مزید پڑھیئےخدیجہ شاہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
خدیجہ شاہ کے خلاف تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کروا رکھا ہے
مزید پڑھیئےفیض آباد دھرنے کے ذمے داران کے تعین کیلیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم
کمیٹی کو ذمے داران کے تعین کا ٹاسک دیا گیا ہے، کمیٹی تمام دستاویزات، ریکارڈ اور شواہد کا جائزہ لی گی۔
مزید پڑھیئےرواں برس کا آخری چاند گرہن کل ہو گا
چاند گرہن کا آغازکل پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 11 بج کر 2 منٹ پر ہو گا۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس سماعت کیلیے مقرر
الیکشن کمیشن میں ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق ثبوت فراہم کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےغزہ پر بمباری میں 50 اسرائیلی یرغمالی بھی ہلاک
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان نے ہلاکتوں کی اطلاع دی تھی ۔
مزید پڑھیئےسائفر کیس ،عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اخراج مقدمہ کی درخواست بھی خارج کردی۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو271 رنز کا ہدف دیدیا
پاکستان کی پوری ٹیم 47 ویں اوور میں 270 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
مزید پڑھیئےنوازشریف، مریم کو سزا سنانے والے جج کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر 14 مارچ کو ریٹائر ہو جائیں گے۔
مزید پڑھیئےمرتضیٰ وہاب کی بلامقابلہ کامیابی سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج
مرتضی وہاب نے بلا مقابلہ منتخب ہونے کیلیے مخالف امیدوار کے کاغذات نامزدگی میں تجویز اورتائید کنندگان کو اغوا کرایا ۔
مزید پڑھیئےکراچی: نجی بینک میں ڈکیتی کے 5 ملزمان گرفتار، 80 لاکھ روپے برآمد
ملزمان سے اسلحہ، 2 موٹر سائیکل، بینک کے گارڈز کا اسلحہ برآمد
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں ہر 10 منٹ کے اندر ایک طلاق
سال 2022 کے آخری چند مہینوں میں 57 ہزار سے زائد طلاقیں ہوئیں، رپورٹ
مزید پڑھیئےپیرا ایشین گیمز: پاکستان کے حیدر علی نے گولڈ میڈل جیت لیا
قومی ایتھلیٹ نے مینز ڈسکس تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتا
مزید پڑھیئےغزہ: 10 افراد کیلئے 2 روٹیاں، پانی کی ایک بوتل دی جاتی ہے،مقامی خاتون
فلسطینی 2 ہفتوں سے روٹی، پانی، ایندھن اور بجلی سے محروم ہیں: مقامی افراد کی گفتگو
مزید پڑھیئےبھارت مقبوضہ کشمیر میں یکطرفہ،غیرقانونی اقدامات واپس لے،نگران وزیراعظم
مشرق وسطیٰ کی صورتحال سے واضح ہو گیا حل طلب تنازعات امن کیلئے خطرہ،دنیا ذمہ داری سےآنکھیں نہیں چرا سکتی
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی ظفروال سیکٹرپربلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب
بھارتی فورسز نے پہلے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کواڈ کوپٹر ڈرون سے دراندازی کی کوشش
مزید پڑھیئےاماراتی ایئرچیف کا ایئرہیڈ کوارٹرزکا دورہ،سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات
آمد پر گارڈ آف آنر پیش،سٹاف آفیسرزکا تعارف کرایا گیا،ایک اعلیٰ سطح کا وفد ہمراہ تھا
مزید پڑھیئےمائنس عمران خان سب سے بات کرنی چاہیے، عطاء تارڑ
پی ٹی آئی نے جو مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے وہ کئی لحاظ سے اہم ہے، رہنما ن لیگ
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے رہنماؤں کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات
ملاقات میں آئندہ عام انتخابات سے متعلق تفصیلی مشاورت،پی ڈی ایم کی طرز پر نئے سیاسی اتحاد کی تجویز پر غور
مزید پڑھیئےقبلہ اول مسجد اقصیٰ کا تحفظ مسلمانوں کے ایمان کا حصہ ہے،حافظ نعیم
اسرائیل کودہشت گردقراردیکرفلسطینی مسلمانوں کا ساتھ دیاجائے،خطاب
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید
۔شہدا کے لواحقین اور اہل علاقہ نے بھارتی فوج کی بربریت کے خلاف شدید احتجاج کیا اور جدوجہد آزادیٔ کشمیر کے حق میں نعرے لگائے
مزید پڑھیئے27 اکتوبر کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن، فریدہ بہن جی
1947 میں بھارت نے کشمیریوں کے تمام بنیادی حقوق پر ڈاکہ ڈالا،بیان
مزید پڑھیئےہرپاکستانی کی حفاظت اہم ہے، سمجھوتے کی اجازت نہیں دیں گے، آرمی چیف
25 ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف سے ملاقات
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos