اس معجزے پر حیران ہوں۔ پہلی مرتبہ اس طرح کی چیزیں ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
غیر ملکی حکومتیں پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے باز رہیں، دفتر خارجہ
ایران کو اپنا دفاع کرنے کا بھر پور حق حاصل ہے، اسرائیل کا اس طرح کی کارروائیوں پر احتساب کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیئےدالبندین سے 5 افراد کی لاشیں برآمد
تمام افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا، لاشوں کی شناخت کا عمل جاری
مزید پڑھیئےغیر ملکی خاتون سیاح زیادتی ڈرامے کا ڈراپ سین،راولپنڈی کی نکلی
خاتون نہ تو جرمنی یا بیلجیم سے تعلق رکھتی ہے اور نہ ہی اس کی ٹریول ہسٹری موجود ہے۔ سفارت خانے کا بھی شہری ماننے سے انکار .جنسی تشدد بھی نہیں ہوا
مزید پڑھیئےیوم آزادی پر مری ڈیولپمنٹ فورم کی تاسیسی تقریب
فورم کے تحت اب تک 300 سے زائد فری لانسر تیار کیے جا چکے ہیں۔شرکاء کو بریفنگ
مزید پڑھیئےاوسلو میں78 واں یوم آزادی پاکستان جوش و خروش سے منایا گیا
اوسلو اور دوسرے شہروں سے آئے ہوئے ممتاز افراد نے شرکت کی۔سفیر پاکستان محترمہ سعدیہ الطاف قاضی نے صدر اور وزیر اعظم کا پیغام پڑھ کر سنایا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف میں گروہ بندی،حماد اظہر نے پنجاب کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کردیا
حماد اظہرکا پارٹی میں لابنگ اور مخصوص افراد کی اجارہ داری پر شدید احتجاج،قیادت کو ایسے لوگوں کی نشاندہی کردی
مزید پڑھیئےضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،7 دہشت گرد ہلاک
خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ایک انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا۔ دہشت گرد (خوارج) کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےفیض حمید کورٹ مارشل ،لگتا ہے مزید گرفتاریاں ہوں گی، عطا تارڑ
وزیراعظم شہباز شریف جلد قوم سےخطاب اور عوام کو لائحہ عمل سے آگاہ کریں گے،
مزید پڑھیئےارشد ندیم کےاعزازمیں کل جی ایچ کیومیں تقریب ہو گی
تقریب کے انعقاد کا مقصد گولڈ میڈلسٹ کی صلاحیتوں کا اعتراف اورحوصلہ افزائی ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں 17 سے 19 اگست کے دوران تیز بارش کا امکان
آج کراچی سمیت حیدر آباد، ٹھٹہ اور بدین میں بھی ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےچین، شادی آسان ، طلاق کو مشکل بنانے کیلیے نیا بل پیش
طلاق کے خواہش مند جوڑے کو 30 دن کا ’کولنگ پیریڈ‘ دیا جائے گا،اگرجوڑا اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنا چاہے تو طلاق کی درخواست واپس لے سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےشیخ حسینہ اور 15 اعلیٰ حکام کیخلاف قتل کا ایک اور مقدمہ درج
حکومت کے خاتمے کے بعد سے یہ شیخ حسینہ واجد پر پانچواں اور قتل کا تیسرا مقدمہ ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی،پی ٹی آئی رہنما
کس قانون کے تحت ہمیں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات سے روکا گیا؟ نواز شریف اور شہباز شریف سے ملاقات کے لیے 45 لوگ آتے تھے،عمر ایوب
مزید پڑھیئےسوات میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق
9 زخمی ہوگئے جنہیں مٹہ اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
مزید پڑھیئےگورنر سندھ کی تبدیلی کے امکانات معدوم
پیپلز پارٹی کی قیادت پہلے بھی دو مرتبہ کامران ٹیسوری کو ہٹانے کی کوششیں کر چکی ہے-
مزید پڑھیئے’’ قانونِ توہین رسالت تینوں آسمانی مذاہب کی روح ہے‘‘
مخالف پروپیگنڈا کرنے والی این جی اوز قادیانی- اسرائیلی- بھارتی اور مغربی فنڈز سے چل رہی ہیں- اقلیتوں کو سب سے زیادہ حقوق پاکستان نے دیے-
مزید پڑھیئےسائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی کھٹائی میں پڑگئی
تاحال ایف آئی اے کے ماتحت ہے- ڈائریکٹر جنرل بھرتی کیا گیا نہ ہیڈ کوارٹرز کیلئے دفاتر فراہم کیے گئے
مزید پڑھیئےوزیرِ اعلیٰ سندھ نے ارشد ندیم کو 50 ملین کا چیک دے دیا
ہماری 24 کروڑ آبادی ہے، 24 گولڈ میڈل ملک میں ہونے چاہئیں،مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےارشد ندیم کا طلبہ کیلیے 100 لیپ ٹاپ کا اعلان
یہ گورنر سندھ کی مہربانی ہے جو انہوں نے مجھے اتنی عزت دی، ارشد ندیم
مزید پڑھیئےفوجی تحویل میں لیے گئے تینوں ریٹائرڈ افسران کے نام سامنے آ گئے
بریگیڈیئر(ر)غفار، بریگیڈیئر (ر)نعیم اور کرنل (ر)عاصم بھی شامل ہیں،اب تک ریٹائرڈ فوجی افسران سمیت 8افراد حراست میں لیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا مونال ریسٹورنٹ کے مالک کو توہین عدالت کا نوٹس
لقمان علی افضل نے عدالتی فیصلے کے بعد ججزکے خلاف پروپیگنڈا کیا۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےفرانس کے 2 رافیل لڑاکا طیارے ٹکرا گئے، پائلٹ ہلاک
ایک معاون پائلٹ کو بچالیا گیا جنھیں ملٹری اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ ترجمان فوج
مزید پڑھیئےعالمی عدالت نے بھارتی خاتون ریسلر کی اپیل مسترد کردی
ونیش پھوگاٹ کو اوور ویٹ ہونے کی وجہ سے 50 کلوگرام ریسلنگ کے فائنل سے ڈس کوالیفائی کر دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےملک کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب ضروری ہے، نواز شریف
ہمیں کارکردگی کے ساتھ ساتھ عوامی مسائل کو زیادہ فوکس رکھنا ہے۔اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا پاک فوج کے سابق اہلکاروں کے اعزاز میں استقبالیہ
شرپسند عناصر عوام اور مسلح افواج میں خلیج پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، آرمی چیف
مزید پڑھیئےجنرل فیض حمیدہمارااثاثہ تھے، انہیں ضائع کردیاگیا،عمران خان
فیض حمید کو نہیں ہٹانا چاہتا تھا ان کےطالبان کے ساتھ اچھے تعلقات تھے،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےفیض حمید کا کورٹ مارشل،3 ریٹائرڈ فوجی افسران بھی گرفتار
تینوں ریٹائرڈ فوجی افسران کو فوجی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر تحویل میں لیا گیاہے،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےبلوچ ریپبلکن آرمی کے 2 اہم دہشتگردوں کی خفیہ گفتگو سامنے آ گئی
دھرنا جاری ہے، ماہ رنگ کے اس دھرنے میں ہمارا علی نواز خوش نہیں ہے کیونکہ وہ گروپوں میں غلط باتیں کر رہا ہے
مزید پڑھیئےجشن یوم آزادی،مقبوضہ کشمیر میں غیور عوام نے پاکستانی پرچم لہرادیے
کشمیری نوجوانوں نے جنت نظیر وادی پر غیر قانونی قبضے کے خلاف جموں، راجوری، ڈوڈا اور اسلام آباد سمیت متعدد اضلاع میں بھارتی پرچم نذر آتش کردیے۔
مزید پڑھیئے