ابتدائی تکرار کے بعد دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد کی جان چلی گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
قومی ٹیم میں2تبدیلیاں کی گئی ہیں ،وکٹ کیپر محمدرضوان کو پہلے ٹیسٹ میں آرام دیا گیا ہے،سرفراز احمداور فاسٹ بولر میر حمزہ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے
مزید پڑھیئےپا کستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گئیں
انگلینڈ کے خلاف وائٹ واش کے بعد پاکستان کی ٹیم میں3 تبدیلیوں کیے جانے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےکے پی حکومت نے گورنر کو ہیلی کاپٹر کیوں نہیں دیا؟
گورنر نے وزیراعظم کے ڈی آئی خان میں استقبال کیلئے صوبائی حکومت سےہیلی کاپٹرمانگا تھا ،ایک ہیلی کاپٹر ڈاؤن، دوسرا وزیر اعٰلی کیلئے مختص ہے، حکومتی جواب
مزید پڑھیئےپاکستان، نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ آج سے کراچی میں شروع ہوگا
میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا۔پاکستان ٹیم میں3 تبدیلیوں کیے جانے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےچین میں لاک ڈائون کھلنے سے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی
چین میں لاک ڈاؤن کھلنے اور فری ٹریولنگ سے پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کا آنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کیخلاف پہلےٹیسٹ میچ میں سرفراز کی واپسی کا امکان
فاسٹ بولر میر حمزہ کی ٹیسٹ ٹیم میں شمولیت نسیم شاہ کی فٹنس سے مشروط ہے ۔ آف اسپنر ساجد خان کو بھی موقع دیا جائے گا
مزید پڑھیئےاسلام آباد پولیس نے شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی
مریکی سفارتخانے نے اسلام آباد میں امریکیوں پر ممکنہ حملے کاخدشہ ظاہر کیا گیا تھا پ
مزید پڑھیئےبدامنی کے واقعات کسی کے مفاد میں نہیں ہیں، افغان وزیر خارجہ
ہمارا آپ کیساتھ مسلمان بھائی اورپڑوسی والا تعلق ہے ۔آپ سے بھی اسی طرح کا رویہ چاہتے ہیں
مزید پڑھیئےجاں بحق ٹیکسی ڈرائیور کے اہلخانہ کیلئے مالی پیکج کا اعلان
وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر مالی پیکج کا چیک سجاد حیدر شاہ کے اہل خانہ کے سپرد کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےشاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا
قومی آل راونڈرآسٹریلیا میںبگ بیش لیگ کھیل رہے ہیں۔بگ بیش لیگ کے14چودہویں میچ میں زبردست بولنگ کرتے ہوئے شاداب خان نے 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا
مزید پڑھیئےجاپان میں شدید برفباری سے 14افراد ہلاک
خراب موسم کےباعث2000صارفین بجلی سے محروم ہو چکے ہیں۔دیہی علاقوں میں 20 سینٹی میٹر سے ایک میٹر تک برف نے چادر اوڑھ لی ہے
مزید پڑھیئےامریکا نے اسلام آباد میں اپنے سفارتی عملے کوغیر ضروری سفر سے روک دیا
پاکستان کوایک محفوظ ملک تصور کرتے ہیں ٹریول ایڈوائزی کا اجرا معمول کا اقدام ہے،ذرائع امریکی سفارتخانہ
مزید پڑھیئےکراچی میں 20 کلو آٹے کاتھیلا 2500روپے کی بلند ترین سطح پر
حالیہ ایک ہفتے کے دوران آٹے کا 20کلو کا تھیلا 100روپے تک مزید مہنگا ہوا ہے، ادارہ شماریات۔ اسلام آباد اور پنجاب کے مقابلے میں تقریبا 100فیصدمہنگا
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ تحائف کی تفصیلات فراہم کرنےکی درخواست پرسماعت کل ہوگی
شہری کی قیام پاکستان سے اب تک توشہ خانہ کے تمام تحائف کی تفصیلات فراہم کرنےکی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر
مزید پڑھیئےسابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو دوبارہ بلانے کافیصلہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نےپی سی بی کی پیشکش قبول کرلی،نجم سیٹھی پہلے ہی کہہ چکے ہیں قومی کرکٹ ٹیم کا اگلا ہیڈ کوچ غیر ملکی ہوگا
مزید پڑھیئےنیپال کے کمیونسٹ رہنما تیسری بار وزیراعظم منتخب
کمیونسٹ پارٹی آف نیپال کے چیئرمین پشپا کمال اس سے قبل 2008 اور 2017 میں بھی اس وزیراعظم کےعہدے پرفائز رہ چکے ہیں
مزید پڑھیئےبلوچستان میں بارودی سرنگ پھٹنے سے کیپٹن سمیت 5 سیکیورٹی اہلکار شہید
بارودی سرنگ کا دھماکا کاہان کے علاقے میں پیش آیا جہاں انٹیلی جنس کی بنیاد پر گزشتہ روز سے کلیئرنس آپریشن جاری ہے،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےاستعفوں کی تصدیق ایک ساتھ نہیں کی جاسکتی، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ
کہ پی ٹی آئی کے ہر رکن قومی اسمبلی کو ذاتی حیثیت میں اپنے استعفیٰ کی تصدیق کرنا ہوگی،ترجمان قومی اسمبلی سیکریٹریٹ
مزید پڑھیئےبھارتی اداکارہ نے میک اپ روم میں پنکھے سےلٹک کر خودکشی کرلی
تونیشا شرما نے موت سے چند گھنٹے قبل اسی میک اپ روم سے انسٹا گرام پر ایک اسٹوری بھی شیئر کی تھی
مزید پڑھیئےاسلام آباددھماکے کے2شہدا کیلئے فی کس 1کروڑ روپے کا اعلان
وزیراعظم نے شہید ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین اور شہید ٹیکسی ڈرائیور کے لواحقین کو ایک کروڑ کا امدادی پیکج دینے کی ہدایت کردی
مزید پڑھیئےروس یوکرین پر مذاکرات کیلئے تیار،مغربی ممالک نہیں مان رہے،پیوٹن
یوکرینی صدر زیلنسکی بھی اپنے مغربی اتحادی ممالک کی طرح مذاکرات سے منہ موڑ رہے ہیں،روسی صدر
مزید پڑھیئےکراچی میں شہریوں کے ہاتھوں 2ڈاکو مارے گئے
اورنگی ٹاؤں میں دکان میں ڈکیتی کرنےوالے دو ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے۔ ایک تشد سے ہلاک،دوسرا زخمی،گلستان جوہر میں فائرنگ سے ڈاکو مارا گیا
مزید پڑھیئےپرویز الہی11جنوری سے پہلے اعتماد کا ووٹ لے لیں گے۔عمران خان
اسٹیبلشمنٹ سے میرا کوئی رابطہ نہیں، لگتا ہے اپریل میں اسٹیبلشمنٹ الیکشن کی طرف جا رہی ہے۔سینئر صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز5 جنوری کو پاکستان پہنچیں گے
لیگی رہنما 7 جنوری کو ن لیگی و اتحادی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
مزید پڑھیئےپرویزالہٰی کا کچھ پتہ نہیں شاید ریورس گیئر لگا لیں،خواجہ آصف
نیب جنرل باجوہ کنٹرول کرتے تھے، تو پھر نواز شریف اور ان کے خاندان کو کس نے قید کیا تھا۔ جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی ارکان 28 دسمبر کو قومی اسمبلی جائیں گے
پی ٹی آئی ارکان اسمبلی 28 دسمبر کو خیبر پختونخوا ہاؤس میں اکٹھے ہوں گے، عمران خان ارکان اسمبلی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےعمران خان صرف ڈرامےبازی کر رہا ہے۔ایاز صادق
ان کے پاس نمبرز پورے ہوتےتو اعتماد کا ووٹ لیتے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےچیف سلیکٹر سے ڈسکس کر کے فائنل الیون طے کریں گے۔بابر اعظم
کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کے اثر سے پروفیشنل کھلاڑیوں پر کوئی فرق نہیں پڑتا،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکوئٹہ۔ دستی بم حملے میں بچہ اورخاتون زخمی
دھماکے کی جگہ ایک اور دستی بم کی موجودگی کی اطلاع پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا۔
مزید پڑھیئے