شمشاد اختر 2.79 ارب کے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کی مالک،مرتضیٰ سولنگی کے پاس 2 کروڑ 32لاکھ روپے کے اثاثے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پْرانے سیاستدان گھر بیٹھیں اور آرام کریں، بلاول بھٹو
کسی کو دوسری یا چوتھی بار منتخب کرنے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں، چیئرمین پیپلزپارٹی
مزید پڑھیئےجسٹن ٹروڈو کو ریسٹورنٹ میں سخت سُبکی کا سامنا
جنگ بندی کرو، شرم کرو‘ ہاتھ فلسطینیوں کے خون سے رنگے،مظاہرین کی نعرے بازی
مزید پڑھیئےاسد قیصر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
ان پر گجو خان میڈیکل کالج صوابی کے لیے طبی آلات کی خریداری میں کرپشن کا الزام ہے
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں57ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ حد بھی عبور
ڈالر کی قدر 2روپے 14پیسے کی بڑی کمی سے 286روپے کی سطح پر آگئی۔
مزید پڑھیئےڈگڈی قبول ہے نہ سلیکٹڈ راج، بلاول بھٹو
پرانے سیست دانوں کو گھر بٹھانا ہو گا، کسی کو دوسری یا چوتھی بار منتخب کرنے سے بہتر ہے مجھے موقع دیں۔ جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےالشفا اسپتال پر قیامت ڈھا دی گئی
صہیونی فوجی علی الصبح فائرنگ کرتے ہوئے اندر گھسے- بے یار و مددگار فلسطینیوں سے انسانیت سوز سلوک-
مزید پڑھیئےسندھ جیتنے کیلیے نون لیگ کو بڑی ڈیل کرنا ہوگی
فنکشنل لیگ کا دس نشستیں لینے کا مطالبہ مانا جا سکتا ہے- پیر پگارا سے ملاقات کا امکان- ارباب رحیم اور مرتضیٰ جتوئی بھی لیگی قیادت سے رابطے میں ہیں ۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی ورلڈکپ بالی ووڈ اسکرپٹ قرار
سیمی فائنل میں کیویز کی ڈھیلی بالنگ- فیلڈنگ اور بیٹنگ کے اچانک ڈھیر ہونے پر عالمی شائقین نے سوالات اٹھا دیے-
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے اثاثے منظر عام پر آ گئے
40 لاکھ روپے مالیت کے گھر، 10 تولے سونا اور 20 ایکڑ زرعی زمین کے مالک ہیں۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی نے نیب میں پیشی سے معذرت کر لی
وکیل کے ذریعے نوٹس کا جواب جمع کروا دیا جس میں موقف اپنایا کہ ذاتی مصروفیات کے سبب نیب میں پیش نہیں ہو سکتی۔
مزید پڑھیئےخدیجہ شاہ کی 9 مئی کے’آخری‘ مقدمے میں ضمانت منظور
نئے مقدمے میں درخواست گزار کی دوبارہ گرفتاری بدنیتی پر مبنی ہے تاکہ انہیں سلاخوں کے پیچھے رکھا جا سکے۔ وکیل
مزید پڑھیئےورلڈ کپ دوسرا سیمی فائنل، جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو213ہدف دیدیا
جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 212 رنز بناکر ڈھیر ہو گئی۔
مزید پڑھیئےعمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار
نیب کو چئیرمن پی ٹی آئی کے خلاف اہم شواہد اور وعدہ معاف گواہ بھی مل گئے،
مزید پڑھیئےصحافی عمران ریاض کی عبوری ضمانت 28 نومبر تک منظور
ایڈیشنل سیشن جج نے عمران ریاض کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےتربت میں پولیس چوکی پر حملہ، تین پولیس اہلکار یرغمال
یرغمال بنائے گئے اہلکاروں کی شناخت نعیم، ندیم اور سمیر کے ناموں سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےفائنل کی جنگ،جنوبی افریقہ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ
دونوں ٹیموں نے 9، 9 میچز کھیلے ہیں جن میں سے دونوں ہی ٹیمیں 7 ،7 میچز میں کامیاب رہیں جبکہ 2 ،2 میچز میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
مزید پڑھیئےسرکاری افسران کو کرپشن انکوائری سے ڈرا کر لوٹنے والا جعلی ایف آئی اے…
تحصیلدار کے خلاف جعلی انکوائری میں متاثرہ افسر کو ہوٹل میں طلب کیا جہاں اس کے ساتھ متعدد جعلی اہلکار بھی موجود تھے
مزید پڑھیئےعمران خان،فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی متعدد وجوہات تھیں،صدر
وزیراعظم سے زیادہ تر سرکاری امور کے سلسلے میں ہی رابطہ ہوتا ہے۔ عمران خان وزیراعظم تھے تو ان سے بھی ذاتی معاملات پر کم بات ہوتی تھی۔
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈکپ کوالیفائر،پاکستان آج سعودی عرب سے ٹکرائے گا
پاکستان فٹبال ٹیم کے غیر ملکی ہیڈ کوچ نے میزبان سعودی ٹیم کو مضبوط ترین قرار دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ میچ کے امکانات پاکستان کےحق میں نہیں۔
مزید پڑھیئےنوشہرہ میں جے یو آئی کے جلسے کیلئے سرکاری اسکول میں چھٹی
جلسہ نوشہرہ کے علاقے مانکی شریف میں منعقد ہوگا۔ جلسے سے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان بھی خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےپشاور،فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا مؤثر انداز میں پتہ لگایا تھا۔فائرنگ کے تبادلے میں ہائی ویلیو دہشت گرد کمانڈر سمیع عرف شینائے بھی ہلاک ہوا۔
مزید پڑھیئےنانا پاٹیکر نے مداح کو تھپڑ مارنے پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی
ایک مصروف سڑک پر اپنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے، اُسی دوران ایک نوجوان مداح اداکار کے قریب آتا ہے اور سیلفی لینے کی کوشش کرتا ہے
مزید پڑھیئےخصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس کی صدارت نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کریں گے۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف معاہدہ ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے دوران ٹریڈنگ ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر ایک روپے 68 پیسے کمی کے بعد 286 روپے 46 پیسے پر آگیا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت کینیڈا کے سامنے جھک گیا، سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات پر آمادہ
بھارت 18 جون کو ہردیپ سنگھ نجار کے قتل میں بھارتی ایجنٹوں کے ملوث ہونے کے الزامات پر ثبوت فراہم کرے۔
مزید پڑھیئےڈولفن پولیس کے پاس گشت کیلئےپٹرول ختم ہوگیا
لاہورکے 6ڈویژن میں شام کی شفٹ میں ڈولفن پولیس کی 100 ٹیمیں گشت کرتی ہیں،رات کے وقت ڈولفن پولیس کی 90 ٹیمیں گشت کرتی ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کا کیولری اور گھوڑا چوک پراجیکٹس کا دورہ
محسن نقوی نے گھوڑا چوک سے کیولری گراؤنڈ تک سوا کلو میٹر پیدل چل کر دونوں پراجیکٹس کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
مزید پڑھیئےاسرائیل پر واضح کر دیا غزہ پر قبضہ کرنا غلطی ہوگی،بائیڈن
غزہ میں حماس کے زیر حراست یرغمالیوں کو آزاد کرانے کے لیے اپنی طاقت کے مطابق ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں لیکن اس کا مطلب امریکی فوج بھیجنا نہیں ہے۔
مزید پڑھیئےآزاد جموں و کشمیر میں بلدیاتی ادارے تباہی کے دھانے پر پہنچ گئے
صاف پانی کی فراہمی سمیت سلاٹر ہاؤس کی تعمیر ہوئی اور نہ ہی سیوریج لائنیں دریاؤں میں ڈالنے کا سلسلہ تھم سکا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos