سوشل میڈیا پر سرگرم رہنے والے میسی ورلڈ ٹائٹل جیتنے کے بعد سے اب تک مختلف اوقات کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان گرائونڈ قابلِ تعریف،اچھی یادوں کیساتھ واپس جائینگے،برطانوی کوچ
راولپنڈی کی وکٹ فلیٹ تھی جس پر ہمیں زیادہ محنت کرنا پڑی، فلیٹ وکٹ پر تیز کھیلے تاکہ حریف کو آؤٹ کرنے کا وقت مل سکے
مزید پڑھیئےشاہین شاہ آفریدی کپتان بابر اعظم کے حق میں بول پڑے
بابر اعظم ہماری اور پاکستان کی شان، جان اور پہچان ہے، ’وہ ہمارا کپتان ہے اور رہے گا۔ اور کچھ سوچنا بھی منع ہے
مزید پڑھیئےکراچی یونیورسٹی کے قریب متعدد جھگیاں آگ لگنے سے خاکستر
جھگیوں میں خانہ بدوش افراد رہائش پذیر ہیں، آگ لگتے ہی مکینوں نے سامان بچا کر محفوظ مقام پر منتقل کرنا شروع کردیا
مزید پڑھیئےفیصل آباد،جنات نکالنے کیلئے جعلی عاملہ نے خاتون کو جلا دیا
جعلی عاملہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، متاثرہ خاتون الائیڈ اسپتال میں زیر علاج ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے
مزید پڑھیئےافغانستان میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر عارضی پابندی
افغان وزارت اعلیٰ تعلیم نے خواتین کی اعلیٰ تعلیم کی تاحکم ثانی معطلی کا حکم نامہ جاری کر دیا
مزید پڑھیئےسی اے اے کی ناقص منصوبہ بندی،لاہور ایئرپورٹ مچھلی بازار بن گیا
علامہ اقبال ایئرپورٹ پر بیک وقت 4 غیر ملکی بڑی پروازیں لینڈ کرانےلاؤنج کھچا کھچ بھرگیا۔ مسافروں کے فضائی کمپنیوں کے کاؤنٹرز پر جھگڑے معمول بن گئے
مزید پڑھیئےانٹربورڈ کراچی کا2023سے انرولمنٹ فارم آن لائن جمع کرنے کا فیصلہ
آئندہ تعلیمی سال سے طلبہ یا تعلیمی اداروں کے نمائندوں کو انرولمنٹ فارم جمع کروانے کیلئے انٹربورڈ کراچی آنے کی ضرورت نہیں ہوگی، چیئرمین انٹربورڈ
مزید پڑھیئےباب دوستی پرپاک افغان فلیگ میٹنگ پراتفاق،تیاریاں شروع
پاک افغان عوام مطمئن رہیں، تیسری قوت کی باہمی تعلقات خراب کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونےدیں گے،مشترکہ اعلامیہ
مزید پڑھیئےجنرل(ر)باجوہ تینوں بڑی جماعتوں کے محسن ہیں، سراج الحق
فیڈر چھن جانے پر اب پی ٹی آئی رو رہی ہے، پہلے اتحادی روتے تھے، ملک کے ٹاپ ٹین لیڈرز میں سمجھنے والوں کا احتساب ہونا چاہئے،امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھیئےالہ دین پارک کی 10 ایکڑ زمین ریڈ لائن بی آر ٹی بس ڈپو…
بس ڈپو کا مسئلہ حل ہونے سے ایشین ڈیولپمنٹ بنک کے ساتھ معاملات بھی حل ہوجائیں گے، صوبائی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےکراچی میں جلد الیکٹرک ٹیکسی سروس شروع کرنےکا اعلان
الیکٹرک ٹیکسی سروس کا کرایہ 2 سو سے 5 سو تک کا ہوگا ۔ یہ دو فیز میں لارہے ہیں۔ جس میں پنک سروس اور دوسری بلیو سروس شامل ہیں،صوبائی وزیر
مزید پڑھیئےعمران خان حملے کی ایف آئی آر پر ہمارا نظام ایکسپوز کیا گیا۔ عمر…
مدعی کو آئینی حق ہے وہ کسی کو بھی نامزد کرے لیکن اِس معاملے میں آئینی حق سلب کیاگیا۔ سی پی این ای اسٹینڈنگ کمیٹی کے اعزاز میں تقریب کے موقع پر گفتگو
مزید پڑھیئےلیبیا میں داعش کے 17 ارکان کو سزائے موت
مقدمے میں شامل افراد نے کل 53 افراد کو ہلاک، عوامی عمارتوں کو تباہ اور درجنوں لوگوں کو لاپتہ کیا
مزید پڑھیئےکیپٹن ریٹائرڈ سیف انجم وفاقی سیکریٹری ایوی ایشن تعینات
موجودہ سیکریٹری شوکت علی 22 دسمبر کو ریٹائر ہوجائیں گے، سیف انجم 23 دسمبر سے چارج سنبھالیں گے
مزید پڑھیئےبنوں میں آپریشن جاری ہے،جلد مکمل کرلیا جائےگا،آئی ایس پی آر
دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جلد مکمل ہوجائے گی۔ آپریشن سے متعلق مزید تفصیلات سے جلد آگاہ کیا جائے گا،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےمیڈیا سے متعلق حکومتی پالیسیاں سابق حکومت کاتسلسل ہیں۔ مدیران اخبارات
ملک کو مزید کسی سانحہ سے بچانے کے لیے آئین کے مطابق حقائق اور تاریخ پر اظہار رائے کی مکمل آزادی ہونی چاہئے، سی پی این ای اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری
مزید پڑھیئےفضائی آلودگی سے سانس کی بیماریوں میں اضافہ ہورہا ہے،ڈاکٹرقیصرسجاد
کراچی میں دمہ، کھانسی، الرجی کامرض بڑھ رہا ہے، مضر صحت دھواں انسانی جانوں کو نقصان پہنچارہا ہے
مزید پڑھیئےپنجاب کی وزارت اعلیٰ پیپلزپارٹی کو دیئے جانے کا امکان
سابق صدر نے وزارت اعلیٰ کیلئے 3 ناموں پر غور شروع کر دیا ،اتفاق رائے کی صورت میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے امیدوار ن لیگ سے ہوں گے،ذرائع
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کا کل اعتماد کاووٹ لینےکاامکان ختم،اجلاس جمعے تک ملتوی
ن لیگ کے مشاورتی اجلاس میں طے ہوا تھا کہ اگر کل چوہدری پرویز الہیٰ اعتماد کا ووٹ نہ لیا توانہیں وزارت اعلیٰ سے ہٹا دیا جائے گا
مزید پڑھیئےنویں جماعت کےامتحانی فارم لیٹ فیس کے ساتھ جمع کرانے کا نیا شیڈول جاری
اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کے باعث امتحانی فارم لیٹ فیس کے ساتھ جمع کرانے کا نیاشیڈول جاری کیا گیا، چیئرمین میٹرک بورڈ
مزید پڑھیئےمودی کو گجرات کا قصائی کہا ، یہ تلخ سچ ہے، بلاول بھٹو
ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ بھارت اسے جھوٹ ثابت کرتا مگر الٹا میرے سر کی قیمتیں لگانا شروع کردیں،وزیرخارجہ
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل کرلی ،مونس الہیٰ
پی ڈی ایم جتنی مرضی کوشش کر لے جلد الیکشن کو نہیں روک سکتی، اگلے الیکشن میں جیت عمران خان کی ہے،رہنما ق لیگ
مزید پڑھیئےسونےکے نرخوں میں آج بھی بڑااضافہ،قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر
فی تولہ سونے کی قیمت میں 3900 روپے کا بڑا اضافہ، ایک تولہ سونا ایک لاکھ 78 ہزار800 روپےکا ہوگیا
مزید پڑھیئےعراق میں گاؤں پر مسلح افراد کی اندھادھند فائرنگ،8ہلاک ،7زخمی
بغداد کے شمالی علاقے میں واقع گاؤں پر علی الصبح موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے تین جانب سے حملہ کردیا
مزید پڑھیئےبھارت کی ریاستی دہشت گردی،مقبوضہ کشمیرمیں 3نوجوان شہید
بھارتی فورسزنے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 نہتے نوجوانوں کو شہید کردیا
مزید پڑھیئےٹانک میں 2 افراد کی ذبح شدہ لاشیں برآمد
دونوں چچازاد بھائی تھے، لاشوں کے قریب سے دھمکی آمیز خط بھی پڑا تھا،پولیس
مزید پڑھیئےافغان صوبےزابل میں پراسراربیماری پھیلنے سے2بچے جاں بحق، درجنوں متاثر
تیز بخار ، منہ اور ناک سے خون آنا اس بیماری کی ابتدائی علامات کے طور پر تمام مریضوں میں ظاہر ہوئی ہیں،افغان حکام
مزید پڑھیئےتاجروں نےرات8بجے مارکیٹیں بند کرنےکافیصلہ مسترد کردیا
حکومت نے 8 ماہ میں ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے،اب ملک کو دیوالیہ کرنے سے پہلے حکومت تاجروں کو دیوالیہ کرنے لگی ہے۔ آل پاکستان انجمن تاجران
مزید پڑھیئےعالمی بینک کی سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں کیلئے1.6ارب ڈالرکی منظوری
یہ رقم سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں کے متاثرین کی مدد کے 5 منصوبوں کے لیے فراہم کی جائے گی،عالمی بینک کا اعلامیہ
مزید پڑھیئے