7سالہ ایان کو سرپرگولی لگی،فائرنگ کرنیوالااسماعیل مقتول کا رشتے دارہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شمالی وزیرستان: شہید عبدالحکیم کی پورے فوجی اعزاز کیساتھ تدفین
نماز جنازہ آبائی علاقے جعفرآباد میں ادا کی گئی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےامریکا میں پارٹی کے دوران فائرنگ،3افراد ہلاک،3زخمی
ریاست کولوراڈو میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا،زخمیوں میں 2خواتین بھی شامل ،تحقیقات شروع
مزید پڑھیئےراولپنڈی : اسپتال سے اغوا ایک دن کی بچی چند گھنٹوں میں بازیاب
ملزمان صائمہ اور بابر بہانے سے شیر خوار بچی کو لے گئے تھے، دونوں ملزمان گرفتار
مزید پڑھیئےاسرائیلی جارحیت کے خلاف کراچی میں "فلسطین مارچ”
شرکا نے حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں بلوچ کالونی سے نرسری بس اسٹاپ تک پیدل مارچ کیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کا مرکز ہریانہ کے شہر فرید آباد سے 13 کلومیٹر دور تھا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، پاکستان
فلسطین میں شہری آبادی پر حملوں اور غزہ کے محاصرے کی پرزور مذمت کرتے ہیں، نگراں وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےسندھ پولیس افسر نے اسرائیل کیخلاف جہاد پر جانے کی درخواست دیدی
ایس ایس پی انویسٹی گیشن ٹویسٹی ساؤتھ زون میں تعینات انسپکٹرفیاض احمد جانوری نے آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ کو ایک خط ارسال کر دیا۔
مزید پڑھیئےکراچی، تصادم کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
مقتول کے اہلخانہ نے سپر ہائی وے پرلاش رکھ کردھرنا دے دیا، احتجاج کے باعث کراچی سے حیدرآباد جانے اور آنے والا روڈ بند
مزید پڑھیئےکنڑ، کالعدم ٹی ٹی پی کے مرکز میں دھماکا، 25 دہشت گرد ہلاک
مارے گئے دہشت گرد سرحد پار کارروائی کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ سیکیورٹی ذرائع
مزید پڑھیئےپاکستان داخل ہونے والا 18 سالہ بھارتی باشندہ گرفتار
نوجوان رات کے اندھیرے میں بھارت راجھستان بارڈر ایریا سے غیر قانونی طور پر پاکستانی حدود میں داخل ہوا۔
مزید پڑھیئےایران کے معروف فلم ڈائریکٹراہلیہ سمیت گھر میں قتل
نامعلوم حملہ آورنے چاقو کے وار کرکے فلم ڈائریکٹر داریوش مہرجوئی اور ان کی اہلیہ کو قتل کیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد، گاڑی میں سلنڈر پھٹ گیا، 2خواتین جاں بحق
بچے سمیت 4افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےبابرکے دوستوں کی ٹیم نے ناک کٹوادی
کرکٹ بورڈ سے لاکھوں روپے معاوضہ لینے والے کھلاڑیوں نے قوم کے جذبات کا خون کردیا- بورڈ کی آمدنی میں کروڑوں روپے حصہ لینے کا معاہدہ کرکے گئے تھے.
مزید پڑھیئےاہم سی پیک منصوبے میں آئی ایم ایف نے ٹانگ اڑا دی
ریلوے حکام کو چین سے امیدیں- ایم ایل ون پر تکنیکی تاخیر دور کرنے کیلیے وفد بیجنگ میں موجود- منصوبے پر لاگت میں کمی لانے کیلیے بھی ورکنگ جاری-
مزید پڑھیئےانخلا کے لیے کوئی مقام بھی محفوظ نہیں
اسرائیل نے شمال سے جنوب کی طرف نقل مکانی کا کہا ہے لیکن وہاں بھی بمباری کر رہا ہے- غزہ کے رہائشیوں کی الجزیرہ گفتگو-
مزید پڑھیئےبھارت جانیوالے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، دو گھنٹے رکا رہا
بھارت کے شہری مسافر کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔ میڈیکل ٹیم نے مسافر کو طبی امداد دی۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ، افغانستان کا انگلینڈ کو جیت کیلیے285رنز کا ہدف
افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 49.5 اوورز میں 284 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔
مزید پڑھیئےن لیگ کو مینار پاکستا ن پرجلسے کی اجازت مل گئی
،ن لیگ اسٹیج کی سیکیورٹی اور خواتین کیلیے مناسب بندوبست کی ذمے دار ہوگی۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ، کالعدم بی ایل اے عبدالمجید بریگیڈ کا سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک
آپریشن کے دوران صدام حسین کا ساتھی مقصود بھی مارا گیا،سیکیورٹی فورسز نے بھاری اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد کرلیا۔
مزید پڑھیئےایک بھی فلسطینی غزہ نہیں چھوڑے گا، حماس سربراہ
کوئی فلسطینی بھی مصر ہجرت نہیں کرے گا، مصر ہمارا مسلم برادر ملک ہے اور مصری ہمارے بھائی ہیں
مزید پڑھیئےاسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے ، فلسطینی شہداء کی تعداد 3ہزار ہوگئی
اسرائیل ہزاروں ٹن بارود غزہ پر گراچکا ہے جس میں سیکڑوں گھر تباہ ہوچکے ہیں اورتین لاکھ سے زائد فلسطینی بے گھر ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےجس طرح داعش کو ختم کیا وہی انجام اسرائیل کا ہوگا، حزب اللہ
عرب ممالک اور اقوام متحدہ کے سفیروں کی طرف سے براہ راست اور بالواسطہ ہم سے جنگ میں مداخلت نہ کرنے کا کہنے سے ہم پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
مزید پڑھیئےسائفر کیس خارج کیا جائے، چیئرمین پی ٹی آئی کی استثنیٰ کی درخواست
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا، چیف جسٹس عامر فاروق نے دو صفحات پر مشتمل آرڈر جاری کیا۔
مزید پڑھیئےغزہ پر اسرائیلی بمباری،سعودی عرب نے اسرایئل سے بات چیت معطل کردی
غزہ میں ہونے والی تباہی کے بعد سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے کی جانے والی بات چیت کو معطل کردیا
مزید پڑھیئےپٹرول آج 36 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان
پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل بہتری کے باعث بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےفرانس میں حملے کا خدشہ، لوور میوزیم خالی کرکے بند کر دیا گیا
لوور میوزیم کو انتباہی پیغامات موصول ہونے کے بعد سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر“ خالی کرالیا گیا اور غیر معمولی طور پر بند کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےبہاولپور،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے میاں بیوی بچے سمیت جاں بحق
ڈاکو گھر میں داخل ہوئے تو گھر کے سربراہ نے مزاحمت کی جس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کردی
مزید پڑھیئےوسیم اکرم کی کوہلی سے جرسی لینے پر بابر پر کڑی تنقید
بابر کو کوہلی سے گراؤنڈ میں نہیں ملنا چاہیے تھا، وہ صورتحال ملنے کیلئے نہیں تھی، بابر کو یہ جرسی کوہلی سے اکیلے میں لینی چاہیے تھی۔
مزید پڑھیئےبالائی شمالی علاقہ جات، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کی پیش گوئی
اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش، چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان، خیبر پختونخوا،بالائی پنجاب اور میدانی علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos