8فروری کو ہم سنگل پارٹی کے طورپر مخالفین کا مقابلہ کرینگے،عاجز دھامرہ،شہلارضا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آئی ایس آئی سربراہ کی ملازمت میں توسیع کی تصدیق
توسیع پالیسی میں تسلسل کے لیے کی گئی ہے،نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ
ملک بھر میں فی تولہ قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 100 روپے ہو گئی ۔
مزید پڑھیئےتیز رفتار بس نے اسٹاپ پر کھڑے افراد کو روند دیا، خاتون جاں بحق
بس ٹائر پھٹنے سے بے قابو ہوکر بائیک سوار فیملی کو ٹکر مارتے ہوئے اسٹاپ پر کھڑے افراد پر چڑھ دوڑی،8 افراد زخمی
مزید پڑھیئےکل منصوبے کے تحت کھیلیں گے، بابر اعظم
فخر زمان 20 سے 30 اوورز رہے تو ہدف تک پہنچ سکتے ہیں، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبیلجئم کا فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے پر غور
بیلجئم نے فلسطین کیلیے 20 لاکھ یورو کی رقم بطور اضافی امداد دینے کا بھی اعلان
مزید پڑھیئےبھارتی مصنوعات دبئی کے راستے درآمد کیے جانے کا انکشاف
پیکنگ تبدیل کرکے پاکستان لائی جا رہی ہیں-خطرناک پیسٹی سائیڈ کھاد کی بھی امپورٹ-
مزید پڑھیئےغزہ جنگ گیس کے ذخائرہتھیانے کی سازش
غزہ میں قدرتی گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے کا انکشاف ، تخمینہ 500 ارب ڈالر
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ ریفرنس، نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد، اثاثے واپس کرنے کا حکم
احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم کی جائیداد ضبطگی کے احکامات بھی واپس لے لیے
مزید پڑھیئےکیس کو 14 سال طوالت دینے پر درخواست گزار پر10 لاکھ کا جرمانہ
درخواست گزار طویل عرصے تک زمین پر قابض رہا، من گھڑت درخواستوں کے ذریعے عدالتوں کا وقت ضائع کیا جاتا ہے۔ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےورلڈکپ،افغانستان کا جنوبی افریقا کو جیت کیلیے245 ہدف
افغانستان کی پوری ٹیم مقررہ اوور میں244رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔
مزید پڑھیئےجسٹس مظاہر نقوی کا جوڈیشل کونسل کی تشکیل پراعتراض
جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل سے ریفرنس اور شواہد کی نقول بھی مانگ لیں ۔
مزید پڑھیئےپرویز مشرف ٹرائل سے غیرحاضر رہے،اپیل کیلیے سرنڈر کرنا ضروری ہوتا ہے، وکیل
اپیل کیلیے سرنڈر کرنا قانون ہے یا پریکٹس؟ آرڈر 23رول 3کے تحت سرنڈر ضروری تھا۔
مزید پڑھیئےسیہون ، زمین کے تنازع پر5 افراد لہولہان
ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔
مزید پڑھیئےشیخ صاحب ! لگتا ہے آپ کا چلہ الٹا پڑ گیا ہے، جج
میرے خلاف سابقہ کوئی مقدمہ نہیں، تمام مقدمات چلے کے بعد کے ہیں،شیخ رشید
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم 3روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔
مزید پڑھیئےافغانستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
دونوں ٹیمیں بھارتی شہر احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقابل ہیں جہاں افغانستان کی قیادت حشمت اللہ شاہدی کررہے ہیں
مزید پڑھیئےبھارتی ڈاکٹر نے مار مار کر گینگسٹر کی جان لے لی
گینگسٹر کی شناخت چندن کمار کے نام سے ہوئی ہے، جو روپ نگر گاؤں کے ریا اسپتال میں علاج کرانے گیا تھا
مزید پڑھیئےمیلبرن اسٹیڈیم کے ایک اسٹینڈ کو ’’پاکستان بے‘‘ کا نام دیدیا گیا
بگ بیش لیگ کی فرنچائز نے اسٹیڈیم کے ایک اسٹینڈ کو ’’پاکستان بے‘‘ کا نام دیا جائے گا جبکہ رکنیت کو ’ہاؤس آف رؤف‘ سے منسوب کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےابتدائی پاور پلے کے 10 اوورز میں 20 وکٹیں گنواکر سری لنکا سرفہرست
خراب آغاز کی وجہ سے پورے ایونٹ میں سری لنکن بیٹنگ جدوجہد کرتی نظر آئی، پاکستان کیخلاف میچ میں 300سے زائد رنز کیے مگر بولرز دفاع نہ کرپائے۔
مزید پڑھیئےسائفر کیس کی سماعت شروع، مزید 3 سرکاری گواہان پیش کیے جائینگے
جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں کر رہے ہیں، اس سلسلے میں چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمودقریشی کو کمرہ عدالت پہنچا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےمشرق وسطٰی میں امریکی فوج پرحملے
امریکی فوجی اڈوں پرعراق اور شام سے 40 ڈرون اورراکٹ حملے کیے گئے۔ ان حملوں میں ایک درجن سے زائد امریکی فوجی معمولی زخمی ہوئے
مزید پڑھیئےپاکپتن،ٹرک اور ایمبولینس کے درمیان تصادم، 5 افراد زخمی
ٹریفک کا افسوسناک حادثہ پاکپتن کے علاقے عارفوالہ روڈ پر پیش آیا جہاں ایمبولینس مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔
مزید پڑھیئےلاہور سمیت مختلف شہروں میں آج بھی مارکیٹس کھولنے کی اجازت
شاپنگ مالز سمیت مارکیٹس آج کھولی جا سکیں گی جبکہ ہفتے اور اتوار کو بند رہیں گی، فیصلے کا اطلاق لاہور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور میں ہو گا۔
مزید پڑھیئےسائفر کیس کی سماعت شروع، آج مزید 3 سرکاری گواہ پیش ہوں گے
آفیشل سیکریٹ ایکٹ سے متعلق سائفر کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل میں کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےسابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت آج ہوگی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چار رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا، بنچ میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس امین الدین، جسٹس اطہر من اللہ شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےملکی تاریخ میں پہلی بار سٹاک مارکیٹ نے 55 ہزار پوائنٹس کی حد عبور
آخری روز بھی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 797 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ اور افغانستان کی ٹیمیں آج مد مقابل آئیں گی
میگا ایونٹ میں دونوں ٹیموں نے اب تک 8، 8 میچز کھیلے ہیں جن میں سے جنوبی افریقہ نے 6 میں کامیابی حاصل کی اور صرف 2 میں ناکام رہی
مزید پڑھیئےنگراں حکومت خیبرپختونخوا میں کی گئی بھرتیاں غیر قانونی قرار
محکمہ اینٹی کرپشن نے نگراں حکومت میں سرکاری محکموں میں جنوری 2023 سے تمام بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا بیٹاگرفتار
تیز رفتار ڈرائیونگ پر روکا گیا تو شراب اور خنجر ان سے برآمد ہوئے۔کیپیٹل پولیس کی جانب سے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos