روس نے سلامتی کونسل کے دیگر رکن ممالک سے اتفاق نہیں کیا ، روسی سفیر نے اجلاس میں فوری جنگ بندی اور بامعنی مذاکرات پر زور دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں شروع ہوگئی
آفیشل سیکریٹ ایکٹ سائفر کیس کی سماعت سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اڈیالہ جیل میں ہورہی ہے، خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین سماعت کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ شدید بارش کی پیشگوئی
صوبے کے پہاڑی علاقوں بشمول دیر، چترال ،سوات، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، خیبر سمیت کئی علاقوں میں بارش بارش ہوگی۔
مزید پڑھیئےامریکا کا اپنا بحری بیڑہ اسرائیل کے نزدیک بھیجنے کا اعلان
پینٹاگون خطے میں اپنے لڑاکا طیارے بھی بھیجے گا، امریکی وزیردفاع
مزید پڑھیئےفلسطینی بھائی انسانی حقوق کا احترام کریں،فضل الر حمن
فلسطینی بھائی انسانی حقوق کا احترام کریں،فضل الر حمن
مزید پڑھیئےعوامی سہولتوں کی فراہمی پاری بلڈراینڈ ڈیویلپرزکا نصب العین، مقصود پاری
،الحمداللہ بے مثال منصوبوں کی کامیابی کے بعد سپرہاٸی وے ایم ناٸن پر کراچی کے گیٹ وے کے طور پر پاری پیلس کا سنگ بنیاد بھی آج رکھ دیا
مزید پڑھیئےڈیرہ اسماعیل خان میں مسلح افراد کا تھانے پر حملہ، 2 اہلکار زخمی
بندوقوں اور راکٹ لانچروں سے لیس حملہ آور نے 40 منٹ تک تھانے پر فائرنگ کی، پولیس
مزید پڑھیئےغزہ پر اسرائیلی بمباری، ایک ہی خاندان کے 22 افراد شہید
خان یونس کے قریب ابو دقّہ خاندان کے گھر کو نشانہ بنایا گیا، الجزیرہ
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کل پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت کرے گی
فل کورٹ کی کارروائی سرکاری ٹی وی پر براہ راست دکھائی جائے گی
مزید پڑھیئےسعودی ائیرلائن کا عمرہ زائرین کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ
مسافروں کیلئے وقت کی پابندی کو لازمی قرار،ائیرپورٹ پررکنے کے اوقات مقرر
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ،دہشتگرد عظیم اللہ مارا گیا
ہلاک دہشتگرد عظیم اللہ عرف غازی سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردی کی کارروائیوں اور بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےاسرائیل نے غزہ کا دنیا سے رابطہ منقطع کردیا
انٹر نیٹ کی سروس بند کردی گئی،فلسطینیوں کو باقی دنیا سے رابطوں میں سخت پریشانی کا سامنا
مزید پڑھیئےاسرائیلی دھمکی کے بعد فلسطینی صدر میدان میں آ گئے
غزہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، محمود عباس،زخمی ہونیوالے شہریوں کیلیے امداد روانہ کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےعمران خان کو اڈیالہ جیل میں کوئی خطرہ نہیں
کھانا پیش کرنے سے قبل جیل کا عملہ چکھ کر چیک کرتا ہے- روزانہ ڈاکٹری معائنہ کیا جا رہا ہے- پی ٹی آئی سربراہ کو باقاعدگی سے ورزش کی سہولت دستیاب۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی دفاعی نظام ریت کی دیوار ثابت
جدید ترین اینٹی میزائل سسٹم بیک وقت ہزاروں راکٹ فائر کیے جانے پر ٹھپ ہوگیا- حماس نے حملوں میں ڈرون اور پیرا گلائڈر بھی استعمال کیے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کا غزہ خالی کرنے کیلیے 12 گھنٹے کا الٹی میٹم
فلسطینی خود ہی اپنا علاقہ اور گھر بار چھوڑ جائیں،اگلے 12 گھنٹوں میں غزہ کی پٹی ختم کر دیں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی،ظالم باپ کی بچیوں کو زہر دینے کی کوشش ناکام
ظالم باپ بچیوں کو جان سے مارنے کی کوشش کر رہا تھا، بچیوں کی چیخ و پکار پر مالک مکان نے پولیس کواطلاع کر دی۔
مزید پڑھیئےکراچی، پولیس سے بچنے کے لیےملزم نالے میں کود گیا
پولیس نے ملزم کو زخمی حالت میں باہر نکال کرگرفتارکرلیا۔
مزید پڑھیئےمصری پولیس اہلکار نے2اسرائیلی مار دیے
واقعہ اسکندریہ میں پومپی کے ستون کے مقام پر پیش آیا،
مزید پڑھیئےاو آئی سی نے کشیدگی کا ذمے دار اسرائیل کو ٹھہرا دیا
اسرائیلی جارحیت کا جاری رہنا بین الاقوامی قانونی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ، آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کیلیے 200رنز کا ہدف دیا
آسٹریلیا کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر49.3 اوورز میں 199رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔
مزید پڑھیئےاراضی تنازع، طارق بشیر چیمہ ہسپتال میں انتقال کر گئے
اراضی تنازع کے دوران انسپکٹر کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےپہلی اور آخری ترجیح معیشت کی بحالی ہے، نواز شریف
ترقی کا سفر وہیں سے شروع ہو گا جہاں سے ختم کیا گیا تھا۔سابق وزیر اعظم
مزید پڑھیئےعالمی بینک، 50 ہزار سے کم تنخواہ پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپس
انکم ٹیکس کی وصولی میں 75 فیصد اضافہ ہوا ہے اور گزشتہ سہہ ماہی کے دوران بجلی بلوں کی مد میں 2.5 ارب روپے کا انکم ٹیکس جمع کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےچین کا فلسطین اسرائیل کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار
بین الاقوامی برادری پائیدار امن قائم کرنے کا راستہ تلاش کرنے کے لئے جلد از جلد کام کرے۔
مزید پڑھیئےحماس کے بعد حزب اللہ بھی اسرائیل کے خلاف جنگ میں شامل
اسرائیل فلسطین جنگ میں حزب اللہ بھی شامل ہوگئی ہے۔ حزب اللہ کے درجنوں جنگجو لبنان سے اسرائیل میں داخل ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےافغانستان، زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 6.2 شدت کے زلزلے کا مرکز افغانستان کے جنوب مشرق میں تھا۔ جس کی گہرائی 40 کلومیٹر تک تھی۔
مزید پڑھیئےکیوی کپتان کین ولیمسن ورلڈ کپ کے دوسرے میچ سے بھی باہر
کین ولیمسن انجری سے صحتیاب ہو رہے ہیں، انہیں فیلڈنگ میں اب بھی مشکل کا سامنا ہے، وہ تیسرے میچ کیلئے دستیاب ہوں گے
مزید پڑھیئےاسرائیل کا لبنان کی سرحد پر توپوں سے حملہ
لبنانی سرزمین سے جو گولے فائر کیے گئے تھے وہ مبینہ طور پر متنازعہ شیبہ فارمز میں اسرائیلی فوجی مقام پر گرے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ،سڑک کنارے گاڑی کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق
جاں بحق شخص کی شناخت شبرمرزا کےنام سے ہوئی ہے، جو پاکستان منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کے پروجیکٹ منیجر تھے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos