پوسٹمارٹم کے بعد وجہ موت اور دیگر تفصیلات واضح ہو سکیں گی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مونس الہٰی نے اقتدار کے لیے خاندان کو تقسیم کیا۔سالک حسین
چوہدری خاندان متحد تھا، مونس الہٰی نے دراڑ ڈالی، وہ جب چاہیں رابطہ کر سکتے ہیں۔نجی چینل سے گفتگو
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ نےاعظم سواتی کو مزید کیسز میں گرفتارکرنے سے روک دیا
اعظم سواتی کی کسٹڈی رکھنی ہے تو اسلام آباد میں رکھی جائے۔عدالت عالیہ
مزید پڑھیئےالیکشن کیشن نے عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا
پیمرا کو آج ہی عمران خان کی تقریر کا اسکرپٹ فراہم کرنے کی ہدایت۔
مزید پڑھیئےانگلینڈ نے ملتان ٹیسٹ اور سیریزجیت لی
قومی ٹیم 355 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 328 رنز بنا سکی،26 رنز سے میچ ہار گئی۔
مزید پڑھیئےپروین رحمان قتل کیس میں اعظم سواتی کا ذکر،آئی جی سے تفصیلات طلب
عدالت کا آئی جی سندھ پر برہمی کا اظہار، کہا آپ لوگ بدنیتی پرمبنی فیصلے کرتے ہیں، پولیس نے حکم عدولی ک انتہا کردی
مزید پڑھیئےگجرانوالہ: اسکول کے طلبہ کی گاڑی کھائی میں جاگری ،کنڈیکٹر جاں بحق
طلبا سیاحتی مقام پرمطالعاتی دورے پر جارہے تھے، 30 طلبا و طالبات سوار تھیں، متعدد زخمی ہوئے
مزید پڑھیئےسینئر صحافی ابوالحسن نغمی امریکا میں انتقال کرگئے
ادیب ابوالحسن نغمی ریڈیو پاکستان کے ساتھ بھی منسلک رہے آؤ بچو سنو کہانی اُن کا کامیاب اور معروف ترین پروگرام میں شامل تھا،متعدد کتابوں کے مصنف تھے
مزید پڑھیئےراولپنڈی ریجن کی جیلوں میں 20 قیدیوں کیلئے تعلیمی معافی کا اعلان
8 ناظرہ قرآن پاک، 5 تعلیم القرآن، 4 میٹرک، 1 اللسان العربی، 1 ادیب اردو اور 1 ایم اے کی مختلف دورانیے کی معافی دی جائے گی
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ: بہارہ کہو بائی پاس کی تعمیر کے خلاف درخواست خارج
قائداعظم یونیورسٹی کے پروفیسرز کی درخواست دائر کی تھی
مزید پڑھیئے90 سالہ خاتون کی 71 سالوں میں گریجویشن ڈگری
1951 میں الینوائے یونیورسٹی میں معاشیات کی ڈگری حاصل کرنے کیلئے ایڈمیشن لیا، ان کی ملاقات چرچ میں ایک نوجوان سے ہوئی جن سے ان کو محبت ہو گئ
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس
پیمرا کو عمران کی تقریر کا اسکرپٹ فراہم کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےاعظم سواتی کی سندھ میں گرفتاری کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور
اعظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی اور سندھ میں اپوزیشن لیڈر حلیم صدیقی سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے
مزید پڑھیئےعوام لنگوٹ کس لیں اور الیکشن کی تیاری کریں، چوہدری نثار
الیکشن کے بعد فیصلہ کروں گا کہ کس جماعت میں شامل ہونا ہے، سابق وزیر داخلہ
مزید پڑھیئےملتان ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کیلئے 139 رنز درکار،5 وکٹیں گرگئیں
قومی کے ٹیم اب تک 5 وکٹوں نقصان پر 220رنز بنالئے۔ سعود شکیکل 62 اور محمد نواز رنز کےساتھ کریز پرموجود
مزید پڑھیئےمانچسٹراسلامک سینٹر کی چھت پرخنزیرکا سرپھینک دیاگیا،لوگ خوفزدہ
خنزیر کا کٹا سر کمیونٹی سینٹر کی چھت کے نچلے حصے پررکھا گیا تھا، جسے آسانی سے دیکھا جا سکتاتھا، عینی شاہد
مزید پڑھیئےزمبیا: سڑک کنارے سے 27 افراد لاشیں ملیں
تمام افراد تارکیں وطن بتائے جاتے ہیں، مرنےو الوں کی عمریں 20 سے 40 سال کے درمیان ہیں۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ: نائن زیرو سے دھماکا خیز مواد برآمدگی کیس کا فیصلہ محفوظ
فیصل موٹا،عبید کے ٹو، فرحان ملا اور دیگر کی بریت کی خلاف مسترد
مزید پڑھیئےایف آئی اے کے چھاپے، ڈالر اسمگلنگ میں ملوث درجنوں ملزم گرفتار
پشاور اور ڈی آئی خان میں حوالہ ہنڈی میں ملوث متعدد دکانوں کو سیل بھی کردیا گیا
مزید پڑھیئےکورونا وائرس : ملک بھر میں کیسز کی شرح میں نمایاں کمی
کرونا ٹیسٹ کی شرح 0.18 فیصد رہی،کوئی مریض جان بحق نہیں ہوا، 29 کی حالت نازک
مزید پڑھیئےشام میں امریکی ہیلی کاپٹر کا فضائی حملہ، داعش کے 2 عہدیدار ہلاک
امریکی کارروائی میں داعش کے 2 عہدیدار مارے گئے ہیں،کہ داعش عہدیدار انس شام میں داعش حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا
مزید پڑھیئےپاک افغان سرحد باب دوستی کل سے کھولنے کا اعلان
پاک افغان بارڈر باب دوستی کو ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا، دوطرفہ تجارت معطل کردی گئی اور کسٹم ہاؤس کو بھی خالی کردیا گیا
مزید پڑھیئےرئیل اسٹیٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے پولنگ 22 دسمبر کو ہوگی
ایسو سی ایشن کے تقریباً 3200 ممبرز ووٹ کا حق استعمال کریں گے اور اپنے نمائندوں کا چناؤ کریں گے فاؤنڈر اتحاد پینل کے چیئرمین عابد خان ہیں
مزید پڑھیئے80 سال سے زائد متواتر طواف کرنیوالے بزرگ انتقال کرگئے
شیخ عوض الحربی کی نماز جنازہ حرم شریف میں ادا کی گئی اور انہیں حدود حرم کے قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔
مزید پڑھیئےوہ شیر پھر ہوشیار ہوگا… ڈاکٹر ظفر اقبال
نشاۃ ثانیہ کے جذبہ سے سرشار نوجوان اب کرکٹ اور فٹ بال کے ایونٹس میں بھی رب العالمین کے سامنے سر بسجود ہوکر سر بلند ہو رہے ہیں
مزید پڑھیئےکراچی،جعلی دستاویزات پر کولمبیا جانے والے 7 مسافر آف لوڈ
مسافر بطور سی مین ملازمت کی غرض سے کولمبیا کا سفر کرنے کے لیے روانہ ہونے والے تھے
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات نے عرب دنیا کا پہلا مشن چاند پر روانہ کر دیا
شیخ محمد بن راشد اور دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے دبئی میں قائم اسپیس سینٹر کے کنٹرول روم سے راشد روور کی پرواز کا جائزہ لیا
مزید پڑھیئےڈیلی میل نے متنازع خبر کی معافی پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کردی
پرنٹ اور آن لائن دونوں ورژنز پر شائع کی گئی، اخبار نے 18 صفحات پر مشتمل طے شدہ معاہدے کے تحت معافی صفحہ 2 پر شائع کی ہے
مزید پڑھیئےعمران خان کومشورہ دیتا ہوں پارلیمنٹ میں آجائیں،صادق سنجرانی
عمران خان نے جو فیصلہ کرنا ہے، وہ پارٹی اور اپنے مفاد میں کرنا ہے،چاہتا ہوں لوگ پارلیمنٹ میں ہوں
مزید پڑھیئےسیاسی جماعتوں کومستحکم معاشی حکمت عملی طے کرنا ہوگی، خاقان عباسی
بلدیاتی اور صوبائی نظام آپس میں متصادم نظر آتے ہیں ،نئے انتظامی یونٹ بنانے ہوں گےاپنی حکومت تحلیل کرنا ناکامی کا اعتراف ہوگا
مزید پڑھیئے