اسرائیل سے کوئی بعید نہیں کہ رہا کرنے والے فلسطنیوں کو نشانہ بنائے، حماس رہنما
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سپریم جوڈیشل کونسل: جسٹس مظاہر نقوی کو دوبارہ شوکاز نوٹس جاری
جسٹس اعجاز کی مخالفت ،14دنوں میں جواب طلب، جج کے اعتراضات کا جائزہ بھی لیا، ذرائع
مزید پڑھیئےکراچی : بغیر اجازت چھاپے، پولیس پارٹیوں کو گرفتار کرنے کی ہدایت
باوردی،سادہ لباس اہلکاروں کو غیر قانونی کارروائی کی اجازت نہیں، بیان
مزید پڑھیئےویسٹ پولیس کا ملزم ڈی ایس پی عمیر بجاری کو بھرپور پروٹوکول
بکتر بند کی فرنٹ سیٹ پر بٹھاکر عدالت لائے، ہتھکڑی لگانا بھی مناسب نہ سمجھا،عدالت نے ملزم کا 1 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
مزید پڑھیئےکراچی : شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا
35 سالہ نصیب تاج کوعبدالرحمن نے قصبہ کالونی قبرستان میں گولیاں ماریں
مزید پڑھیئےامام کعبہ پاکستان پہنچ گئے،وزیرتعلیم،سعودی وزیر اوردیگر نے استقبال کیا
پاکستان میراگھر، نفرت ختم کرنیکا ذریعہ تعلیم: ڈاکٹر صالح بن عبداللہ ،مدد سندھی سے گفتگو
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں پاک فوج کے 2 جوان شہید
شہداء میں لانس نائیک احسن بادشاہ اور ساجد حسین شامل ہیں،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےپرویزمشرف کیس، دائرہ اختیار نہ ہونے پر فیصلہ برقرار نہیں رہ سکتا، چیف جسٹس
لاہور ہائیکورٹ نے دائرہ اختیار کیسے استعمال کیا وہ حیران کن ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھیئےمیرے پاس تم ہو- پارٹ ٹو
گھر کے بھیدی خاور مانیکا کے انکشافات نے عمران اور پنکی کے خلاف غیر شرعی نکاح کا مقدمہ مضبوط کر دیا-
مزید پڑھیئےکینگروز نے بھارت کی دکھتی رگ پر پائوں رکھ دیا
انتہا پسند ہندوئوں نے ورلڈکپ ٹرافی پر پائوں رکھنا توہین قرار دیدیا- طیش میں آکر مارش- میکسول اور ٹریوس کے اہلخانہ کو سنگین دھمکیاں-
مزید پڑھیئےافغان حکام نے طورخم بارڈر سے تجارت بند کردی
پاکستانی حکام نے افغان ڈرائیورز کیلیے ویزا لازمی قرار دے کر انہیں روک دیا تھا-محکمہ داخلہ نے 18ہزار غیر قانونی مقیم مہاجرین کی گرفتاری کا حکم دیدیا-
مزید پڑھیئےسندھ کی حکومتی مشینری کا بھٹہ بیٹھ گیا
وزیر صحت سمیت کئی صوبائی وزرا وزیر اعلیٰ مقبول باقر سے نالاں، مراد علی شاہ اپنے بہنوئی کو سیکریٹری زراعت تعینات کرانے میں کامیاب ہوگئے-
مزید پڑھیئےٹرانس جینڈرز کی خواتین کے مقابلوں میں شرکت پر پابندی
جو کھلاڑی مرد سے خاتون بنا ہو یا کسی بھی اور طرح سے مردانہ بلوغت سے گزرچکا ہو،اسے خواتین کے بین الاقوامی کرکٹ ایونٹس میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیئےشیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کا سینئر نائب صدر بنا دیا گیا
پارٹی کی جانب سے شیر افضل کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان و بشریٰ بی بی سمیت 29 افراد کا نام ای سی ایل…
زلفی بخاری، شیخ رشید، غلام سرور خان، پرویز خٹک، پرویز الہی ، مراد سعید، حماد اظہر، عمرایوب اور علی امین گنڈاپور کے نام شامل۔
مزید پڑھیئےبلوچ طلبہ لاپتہ کیس، وزیراعظم، وزیر دفاع،وزیر داخلہ عدالت طلب
وزیراعظم کو خود احساس ہونا چاہیے تھا، ہم سمجھے وہ آ کر کہیں گے یہ ہمارے بچے ہیں،جسٹس محسن اختر کیانی
مزید پڑھیئےایفی ڈرین کیس ،حنیف عباسی کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج
رجسٹرار سپریم کورٹ نے اے این ایف کواپیل دائر کرنے کیلیے مزید 14روز کی مہلت دیدی۔
مزید پڑھیئےسابق ارکان پارلیمنٹ کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے سابق ارکان پارلیمنٹ نے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےپرانے سیاست دان گھر بیٹھ کردعا کریں ، بلاول
ہ پرانے سیاستدان عوام کی مشکلات میں اضافہ کریں گے، ان کا ارادہ خدمت نہیں، انتقام اور حساب لینا ہے، کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےآئندہ وزیراعظم مسلم لیگ ن سے ہوگا، امین الحق
سندھ کےعوام 15 سال سے گلا سڑا نظام دیکھ رہے ہیں،نہال ہاشمی
مزید پڑھیئےسائفر کیس،عمران خان کی درخواست ضمانت پر وفاق ،وزارت داخلہ کو نوٹس
الزام بنیادی طور پر کاپی گم ہونے کا نہیں، اس کا متن پبلک کرنے کا ہے،جسٹس سردار طارق مسعود
مزید پڑھیئےحساس تنصیبات پر حملہ، عمران خان سمیت 10پی ٹی آئی رہنما ملزم نامزد
استغاثہ نے 9 مئی واقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف چالان عدالت میں جمع کرا دیا۔
مزید پڑھیئےلاہور میں 1087 نئے پرائیویٹ سکولوں بند ہونے کا خدشہ
لاکھوں طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا، لاہور میں1087 نئے بننے والے پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن پر اعتراض لگ گیا
مزید پڑھیئےشمالی کوریا نے کامیابی سے ایک جاسوس سیٹلائٹ لانچ کردیا
ایک راکٹ مالیگیونگ ون نامی جاسوسی سیٹلائٹ کو لے کر اڑا اور مقررہ راستے سے ہوتےہوئے کامیابی سے سیٹلائٹ کو مدار میں رکھ دیا۔
مزید پڑھیئےاہم معاشی اشاریوں میں بہتری آرہی ہے، وفاقی وزیرخزانہ
وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے نیدرلینڈز کی سفیر مسزہینی دوڈی رائز نے ملاقات کی ہے ، ملاقات میں دوطرفہ اقتصادی تعلقات کے مختلف پہلوئوں کا جائزہ لیاگیا۔
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش ڈی آر ایس کے بہتر استعمال میں سب سے آگے
بھارتی ٹیم 40 فیصد کے ساتھ سرفہرست ہے، بیٹنگ میں بنگلہ دیش نے 5 اپیلوں میں سے 3 میں کامیابی پائی، جس کی بدولت ان کی کامیابی کا تناسب 60 فیصد رہا
مزید پڑھیئےسرگودھا،گھر کی چھت گرنے سے دوبچوں سمیت 4 افراد جاں بحق
افسوس ناک واقعہ گھر کی بوسیدہ چھت پر اینٹوں کے اوور لوڈ کے باعث پیش آیا ، اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے 7 دسمبر کو پاکستان کیساتھ معاہدے کی منظوری کا امکان
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ سے 7 دسمبر کو پاکستان کے ساتھ عملے کی سطح پر معاہدے کی منظوری کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےشوکت یوسفزئی کو دبئی جانے سے روک دیا گیا
بورڈنگ پاس اور کلیئرنگ ملنے کےبعد کیوں روکا گیا؟ ۔ مجھ سے بورڈنگ پاس بھی لے لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسٹاک مارکیٹ میں تیزی کی لہر، امریکی ڈالر بھی تنزلی کا شکار
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کمی ہوئی اور انٹربینک میں امریکی کرنسی 285 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos