واقعے کی اطلاع ملتے ہی کیمپس میں موجود رینجرز پہنچ گئی، طالبہ نے جامعہ کی سیکیورٹی کو واقعہ سے آگاہ کردی اور کیمپس سیکیورٹی کو ناکام قرار دے دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکا میں 22 افراد کو مارنے والا شخص مردہ حالت میں پایا گیا
رابرٹ آر کارڈ کی لاش پڑوسی قصبے لزبن فالس کے قریب جنگل میں ملی، جہاں پولیس کو بدھ کی رات فائرنگ کے واقعے کے فوراً بعد اس کی لاوارث گاڑی ملی تھی۔
مزید پڑھیئےکراچی،پانی اور بجلی کی عدم فراہمی پر ملیر کے مکینوں کا احتجاج
احتجاج کے باعث شاہراہ فیصل کا ایک ٹریک بند ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات 31 اکتوبر کو ہونگے
سپریم کورٹ بار کی آٹھ مختلف نشستوں پر 20 امیدوار میدان میں ہیں، مجموعی ووٹرز کی تعداد 3 ہزار 756 ہے، لاہور میں سب سے زیادہ ووٹر 1 ہزار 3 سو 48 ہیں۔
مزید پڑھیئےہربھجن سنگھ پاکستان کے حق میں بول پڑے، خراب امپائرنگ پر سوال اٹھا دیے
آئی سی سی کو ایسے قوانین بدلنے چاہئیں، گیند سٹیمپ کو لگ رہی ہے تو آؤٹ قرار دیا جانا چاہیے، چاہے امپائر نے ناٹ آؤٹ ہی کیوں نہ دیا ہو
مزید پڑھیئےرواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا
محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کا آغاز 28 اکتوبر کی رات 11 بج کر 02 منٹ پر ہوگا، جزوی چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جا سکے گا۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ.
ہماچل پردیش سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں جہاں کینگروز کی قیادت پیٹ کمنز کر رہے ہیں جبکہ کیویز کی کمان ٹام لیتھم کے ہاتھوں میں ہے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا، دو مختلف واقعات میں ایک دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید
ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں فائرنگ کے شدید تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا
مزید پڑھیئےاسرائیل نے غزہ سرحد پر جیمرز نصب کردیئے
انٹرنیٹ سروس کی بندش اور سرحد پر جیمرز نصب کرنے سے غزہ کے لوگوں کا دنیا سے رابطہ کٹ گیا، ریڈیو کی نشریات بھی تعطل کا شکار ہیں۔
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد منظور
قرارداد کے حق میں 120 ممالک نے ووٹ دیا جبکہ صرف 14 ممالک نے جنگ بندی کی قرارداد کی مخالفت کی، 45 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ ہی نہیں لیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کی غزہ پرپھرسے شدید بمباری، بڑی شہادتوں کا خدشہ
غزہ میں 100 سے زائد فضائی طیارے بمباری کررہے ہیں،غزہ کا دنیا سے رابطہ منقطع
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کوبیرون ملک جانے سے روک دیاگیا
سابق وزیراعظم چین جانا چاہتے تھے، نام نو فلائی لسٹ میں شامل تھا
مزید پڑھیئےبرطانیہ کے اسکول میں روبوٹ پرنسپل مقرر
ایبیگیل بیلی نامی اے آئی چیٹ بوٹ کئی زبانوں کا ترجمہ کرنے اہل ہے
مزید پڑھیئےسوات اور گرد و نواح میں 5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی زیر زمین گہرائی 120 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا
مزید پڑھیئےذکااشرف کی سرفراز اور داہانی سے ملاقات، ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد
ذکا اشرف کا پی سی بی کے کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود اور ڈومیسٹک کرکٹ کی حمایت کیلئے کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
مزید پڑھیئےیکم نومبر سے پٹرول 20 ، ڈیزل 16 روپے لٹر سستا ہونے کا امکان
عالمی مارکیٹ میں آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہے
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک کو انتہائی سستی بجلی کی فروخت کا انکشاف
نوری آبادپاور پلانٹ سے 72 پیسے گھنٹہ بجلی فراہم،کےالیکٹرک45روپے میں بیچتی
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری، فلسطینی شہداء کی تعداد 7326 ہوگئی
حماس کے تل ابیب پر راکٹ حملے،کئی اسرائیلی زخمی،یورپی یونین کا جنگ بندی کا مطالبہ،حماس کا وفد ماسکو پہنچ گیا،اسرائیل کا 310 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر:جامع مسجد سرینگرپھرسیل،میرواعظ عمر فاروق گھر میں نظر بند
قابض انتظامیہ نے جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی لگادی
مزید پڑھیئےکھلاڑیوں کو 5ماہ سے تنخواہ نہیں ملی تو وہ خاک کھیلیں گے، راشد لطیف
بابر اعظم دو دن سے چیئرمین پی سی بی کو میسج کر رہے ہیں لیکن وہ رپلائی نہیں کررہے،سابق کپتان قومی ٹیم
مزید پڑھیئےسنسنی خیز مقابلہ ، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 1 وکٹ سے ہرا دیا
270 رنز 47.2 اوور میں حاصل کر لیا ، گرین شرٹس کی ورلڈ کپ میں چوتھی شکست
مزید پڑھیئےاساتذہ کرام معاشرے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،حماد این ڈی خان
لیاری میں سوشل ایکٹیویسٹ سحر افشاں نوید اور ان کے فیس بک گروپ ہم ساتھ ساتھ ہیں کی ٹیم کےتحٹ ٹیچرز ڈے کا انعقاد
مزید پڑھیئے20 ارب کا نیاقرض ،پی آئی اے کو نئی لائف لائن مل گئی
وزارت خزانہ نے بینکوں کو قومی ایئرلائن کیلئے20ارب جاری کرنیکی ہدایت کردی،260ارب کا پرانا قرض ری شیڈول کرنے کا امکان،مزید 58پروازیں منسوخ
مزید پڑھیئےلاہور: فائرنگ سے 3 سگے بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق،بچہ زخمی
آئی جی پنجاب کا نوٹس، پولیس نے شوہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردیئے
مزید پڑھیئےسابق چینی وزیراعظم چل بسے، صدر ،وزیراعظم و دیگر کا اظہار افسوس
68 سالہ لی چیانگ کو دل کادورہ پڑا، رواں سال مارچ میں عہدے سے استعفیٰ دیا تھا،پاکستان آج ایک عظیم دوست سے محروم ہو گیا: عارف علوی،انوار الحق کاکڑودیگر
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کا غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا اعلان
غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا، عامر میر
مزید پڑھیئےکشمیر باتوں سے آزاد نہیں ہو گا،نگراں وزیر صحت
اگر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی،کشمیریوں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے تقریب
مزید پڑھیئےعام انتخابات کی مجوزہ تاریخ سامنے آگئی
عام انتخابات کے لیے 28 جنوری 2024ء بروز اتوار متوقع تاریخ
مزید پڑھیئےجب ننگا ہی کر دیاہے تو پھر شرم کیسی،علیزہ منظر عام آ گئی
اس آدمی کے بارے میں بھی بتاﺅں گی جس نے ویڈیو لیک کی بیان
مزید پڑھیئےمبینہ آڈیو لیک پر جسٹس مظاہر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری
جوڈیشل کونسل اجلاس میں سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات کا جائزہ بھی لیا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos