پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سابق سربراہ نجم سیٹھی قومی ٹیم کی کوچنگ مکی آرتھر کو سپرد کرنے کے بڑے حامی تھے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
محمد آصف نے سلمان علی آغا کو کرکٹر ماننے سے ہی انکار کردیا
سلمان علی آغا کوئی پلیئر نہیں، وہ وقت کا ضیاع ہے، جتنے رنز اس نے بنائے وہ میں بھی بناسکتا ہوں، وہ صرف اس وقت رنز بناتے ہیں
مزید پڑھیئےپارا چنار، سبزی منڈی میں جنگلی چیتے کا حملہ، 2 افراد زخمی
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے پارا چنار میں سبزی منڈی میں جنگلی چیتے کے حملے سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےیوٹیوب نے ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ متعارف کرا دی
یوٹیوب نے اپنی پہلی ویڈیو ایڈیٹنگ ایپ youtube create کو متعارف کرایا ہے جو یوٹیوب شارٹس اور عام ویڈیوز کی ایڈیٹنگ کو سپورٹ کرتا ہے
مزید پڑھیئےنگران وزیراعلیٰ کا گھوڑا چوک فلائی اوور، خالد بٹ چوک انڈر پاس کا دورہ
منصوبوں پر کام کرنے والے ورکرز سے مصافحہ کیا اور الصبح تک کام ہوتا دیکھ کر شاباش دی، وزیر اعلیٰ نے دونوں پراجیکٹس کے تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم دورہ امریکا کے بعد لندن پہنچ گئے
نگراں وزیراعظم کا ڈپٹی ہائی کمشنر نے ائرپورٹ پر انوارالحق کاکڑ کا استقبال کیا، وہ لندن میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےسکھ رہنما کا قتل،انتہائی سنگین معاملے کی تہہ تک جائیں گے، کینیڈا
بھارتی حکومت سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے جون میں ہونے والے قتل میں ملوث ہے، جس کی تحقیقات کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےموجودہ نظام سےبجلی پیدا کرنے والوں کو زیادہ منافع مل رہا ہے،عالمی بینک
بچوں کی ذہنی و جسمانی نشوونما بھی ایک بڑا مسئلہ ہے، پاکستان تمباکو سمیت سماجی طور پر نقصان دہ اشیاء پر ٹیکس بڑھائے۔
مزید پڑھیئےحکومت نے یکم اکتوبر کو پٹرول کی قیمت میں کمی کا عندیہ دے دیا
کرنسی کی سمگلنگ کو روکنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، کرنسی سمگلنگ روکنے سے ڈالر نیچے آیا ہے۔
مزید پڑھیئےمکی آرتھر کا ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ پر اعتماد کا اظہار
ایونٹ کیلئے منتخب ٹیم پر اعتماد ہے، امید ہے پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں اچھا پرفارم کرے گی۔
مزید پڑھیئےملک کے مختلف حصوں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 23 جبکہ زیادہ سے زیادہ 31 ڈگری تک جانے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےپی سی بی نے ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا
ریحان الحق فرائض سر انجام دیں گے، ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر، ہیڈ کوچ گرانٹ براڈ برن، بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک، مورنے مورکل باؤلنگ کوچ ہوں گے
مزید پڑھیئےلیاقت پور،موٹر وے ایم فائیو پر ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق
لیاقت پور میں موٹر وے ایم فائیو پر ٹرک ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث حادثہ پیش آیا، جس میں 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، سپاہی شہید
سپاہی شکیل شفقت کی عمر 21 سال اور تعلق ضلع خانیوال سے تھا، سکیورٹی فورسز نے مؤثر انداز میں دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےشیخوپورہ ، 2 ٹرینوں میں تصادم ،20 افراد زخمی
شیخوپورہ کے علاقے فیروزوالا قلعہ ستار شاہ کے قریب میانوالی سے لاہور جانے والی ٹرین پٹڑی پر کھڑی مال بردار گاڑی سے ٹکرا گئی،
مزید پڑھیئےسابق چیف جسٹس اور جسٹس اعجاز کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار
سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجازالاحسن کیخلاف مس کنڈیکٹ کی شکایات دائر کی گئیں تھیں۔
مزید پڑھیئےحلیم عادل شیخ کیخلاف جعلسازی، دھمکانے کے مقدمے کی سماعت ملتوی
حلیم عادل شیخ کوملیر کورٹ میں پیش کیا، جہاں تفتیشی افسر نے مقدمے کے چالان کے لیے مزید مہلت کی استدعا کی۔
مزید پڑھیئےفاطمہ قتل کیس:ملزم فیاض شاہ اور منصور بٹ کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
جسمانی ریمانڈ منظور ہونے کے بعد پولیس نے دونوں ملزمان کو سخت سکیورٹی میں تھانے منتقل کردیا۔
مزید پڑھیئےبھارت دہشت گردی کا شکار نہیں بلکہ اس کا اسپانسر ہے: صائمہ سلیم
بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت جائز اور قانونی ہے، جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت جواب دہ ہے
مزید پڑھیئےپیپلزپارٹی نے صوبائی پارلیمانی بورڈ شکیل دے دیا
سینٹرل پنجاب، ساؤتھ پنجاب، بلوچستان، سندھ اور کے پی کے الگ الگ بورڈز تشکیل دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےلندن میں ن لیگ کی بڑی بیٹھک میں اہم فیصلے کر لیے گئے
نواز شریف کی سربراہی پر کسی بھی سینئر ممبران کو اعتراض نہیں ہوگا، آپ ن لیگ کی جانب سے وزیراعظم کے متفقہ امیدوار ہیں۔
مزید پڑھیئےٹی ٹی پی کیلئے بھتہ لینے والا سرگرم گروہ گرفتار
گرفتار کیے گئے تنظیم کے ارکان کافی عرصے سے مختلف طریقوں سے ٹی ٹی پی کو بھتہ خوری میں معاونت فراہم کررہے تھے
مزید پڑھیئےبجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں تیز،دو ہفتوں میں 2300 سےزائد افراد گرفتار
15 روز کے دوران ملک بھر میں بجلی چوروں پر 15 ہزار 47 مقدمات درج جبکہ 2 ہزار 301 بجلی چوروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےدبئی میں دنیا کی پہلی زیرآب مسجد کی تعمیر
زیر آب مسجد میں 50 سے 75 افراد نماز ادا کرسکیں گے اور اس کی تعمیر پر 55 ملین درہم لاگت آئے گی۔ مسجد کی تعمیر آئندہ برس تک مکمل ہوجائے گی
مزید پڑھیئےشہری پوسٹ آفسز پر نادرا سہولیات سے لاعلم نکلے
پوسٹ آفس اور ڈاکخانوں کے کاؤنٹرز پر شناختی کارڈز کی تجدید، ازدواجی حیثیت کی تبدیلی سے استفادے کی سہولت دستیاب ہے
مزید پڑھیئےلکی مروت،ڈاکوؤں کی مسافر بس پر فائرنگ، ایک جاں بحق
ڈاکوؤں نے قبول خیل کے علاقے کے قریب مسافر گاڑی کو لوٹنے کی کوشش کی اور کوچ کے نہ روکنے پر اس پر فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےساڑھے 9 کروڑ پاکستانی غربت کی زندگی گزار رہے ہیں،عالمی بینک
معاشی استحکام کیلیے جی ڈی پی کے 7فیصد کے برابرمالیاتی ایڈجسٹمنٹ کرتے ہوئے اپنے بے جا اخراجات کم کرے۔
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین کا آج دورہ پاکپتن، سیلاب متاثرین میں راشن تقسیم کرینگے
استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن جہانگیر ترین ضلع لودھراں، بہاولپور، قصور کے سیلاب متاثرین کو بھی امدادی پیکیج اور راشن دے چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےسکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، عالمی خفیہ ایجنسی کی تصدیق
ڈٹا رہا تو امریکا، آسٹریلیا اور برطانیہ کے لئے مشکل ہو گا کہ صرف بھارت کو راضی رکھنے کے لیے اپنے دیرینہ اتحادی کو نظرانداز کریں۔
مزید پڑھیئےفائیو جی کے اجرا کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیاگیا
فائیو جی کی نیلامی سے حکومت کو کروڑوں ڈالرز مل سکتے ہیں، اسپیکٹرم کی نیلامی 10 ماہ بعد ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos