ہمیں الزامات کے حوالے سے کافی تشویش ہے۔ اس معاملے پر اپنے کینیڈین ساتھیوں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بٹگرام میں مسافر گاڑی کھائی میں جاگری، 3 تین جاں بحق
پاشتو آلائی سے بنہ الائی جانے والی مسافر گاڑی کھائی میں گری جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی کی عدالت میں ملزم نے جج کو جوتا دے مارا
ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ ضلع وسطی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحفیظ لاشاری کی عدالت میں پیش ہونے والے ملزم نے اس عمل کو انجام دیا۔
مزید پڑھیئےآئی ٹی برآمدات 10 فیصد اضافے سے 235 ملین ڈالر ہوگئیں
آئی ٹی برآمدات میں اضافے کیلیے سرمایہ کاری کی اشد ضرورت ہے جو کہ موجودہ مسائل کو حل کرکے اور مستحکم پالیسیوں کی موجودگی میں ہی حاصل کی جاسکتی ہے
مزید پڑھیئےبھارت سکھ رہنما کے قتل پر سنجیدگی دکھائے، کینیڈین وزیراعظم
کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کا قتل انتہائی تشویشناک واقعہ ہے۔ بھارتی حکومت کو اکسا نہیں رہے۔
مزید پڑھیئےصحافی عمران خان کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو آخری موقع
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے صحافی عمران ریاض کے والد کی درخواست پر سماعت کی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور عدالت کے روبرو پیش ہوئے
مزید پڑھیئےپائیدار ترقی کیلئے کمزور ممالک کو وسائل فراہم کرناہوںگے،نگران وزیراعظم
ترقی پذیر ممالک کے پاس ترقیاتی اہداف حاصل کرنے کیلئے وسائل کی کمی ہے، قرض میں جکڑے ملکوں کیلئے لائحہ عمل تیار کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیئےفردجرم کا معاملہ آیا تو بشریٰ بی بی کی حاضری ضروری ہوگی، عدالت
چیرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی۔ پروسیکیوٹررضوان عباسی اور چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا پیش ہوئے
مزید پڑھیئےآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا ترانہ آج ریلیز کیا جائے گا
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف شائقینِ کرکٹ ”دل جشن بولے“ کی ریلیز اس باوقار ٹورنامنٹ میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں 6.0 شدت کا زلزلہ
زلزلہ صبح 09:14 پر آیا۔ زلزلے کی نوعیت ہلکی تھی۔ زلزلے کا مرکز جیرالڈائن تھا گہرائی 11 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
مزید پڑھیئےجنرل اسمبلی اجلاس،وزیراعظم کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات
دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات کو اجاگر کرتے ہوئے وزیراعظم نے ان تعلقات کو مزید مستحکم اور گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی اور شیخ رشید کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج صہیب بلال کی عدالت میں ملزمان کے وکیل نعیم پنجوتھا پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی جارحیت سے مزید 4 فلسطینی شہری شہید
مریضوں کو اب بھی اس کراسنگ کو استعمال کرنے کی اجازت ہے، جسے اسرائیل نے یہودی تعطیلات کی وجہ سے شٹ ڈاؤن کے بعد پیر کو دوبارہ کھولنا تھا۔
مزید پڑھیئےسابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر ضمانت پر اڈیالہ جیل سے رہا
علی وزیر کو ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں بھی گرفتار کیا تھا جس میں سیشن جج سنٹرل کی عدالت نے علی وزیر کی ضمانت منظور کی۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ اڑا دی
روبینہ شاہین وٹو نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات کر کے باقاعدہ طور پر پارٹی میں شمولیت اختیار کی
مزید پڑھیئےاسلامو فوبیا کے واقعات ناقابل برداشت سطح پر پہنچ گئے ہیں، ترک صدر
یورپ میں آزادی اظہار رائے کی آڑ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے درحقیقت اپنے مستقبل کو تاریک کر رہی ہے ۔
مزید پڑھیئےکینیڈا میں سکھوں اور مسلمانوں کی مشترکہ نیوز کانفرنس
ان کی تنظیم کینیڈا میں سکھوں کے خلاف موجودہ دیگر خطرات سے آگاہ تھی، جن میں سے کچھ کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کریں۔
مزید پڑھیئےسمند ر کی گہرائیوں میں سونے کا پراسرار انڈا۔۔۔ کس مخلوق کا ہے ؟
سائنسدانوں نے اسے لوہے کے ہاتھ سے نکال لیا ہے تاکہ اس پر تحقیق کی جاسکے
مزید پڑھیئےدنیا کی مختصرترین شادی،شوہرنےایسا کیا کہا کہ بیوی نے فورا ََطلاق لے لی
نکاح کےتین منٹ بعد طلاح ہوئی اور دستاویز بھی جاری ہوگئے
مزید پڑھیئےکراچی : گلشن حدید فیز 2 میں 6 ملزمان نے خاتون کی مدد سے…
ملزمان کیشیئر سے 20 لاکھ روپے، موبائل فون جبکہ سامان چھین کر فرار ہوگئے
مزید پڑھیئےحوالہ ہنڈی: صدر سے ڈیلر گرفتار، 70 ہزار ڈالرز برآمد
3 لاکھ 52 ہزار، ریال، 16 آئی فون، 14 دیگر موبائل فونز،2 لیپ ٹاپ ضبط
مزید پڑھیئےشاہین شاہ آفریدی کی شادی،کرکٹ ستاروں کی شرکت،ولیمہ کل ہوگا
ق شاہین آفریدی اور انشا کا ولیمہ 21 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا
مزید پڑھیئےپٹھان سب سے اچھے،صرف دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں ، چیف جسٹس
آدھی انگریزی بولنے پر وکیل کو ٹوکتے ہوئے کہا کہ آپ نے 2 زبانوں کا قتل کیا،اردو میں بتائیں ورنہ پوری انگریزی بولیں
مزید پڑھیئےپاکستان دنیا میں امن کیلئے کوششیں کر رہا ہے، نگران وزیراعظم
دنیا کو بتائیں گے پاکستان باوقار اور پُرامن ملک ہے،گفتگو، خطاب، جنرل اسمبلی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم نے سرکاری افسران کو مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا
وزارت خزانہ نے مفت بجلی کی سہولت فوری طور پرختم کرنے کی سفارش کی تھی
مزید پڑھیئےبلوچستان ہائیکورٹ: پاکستان تحریک انصاف کو صوبائی دفتر کھولنے کی اجازت
حکم ڈویژنل بینچ نے ہئ ْٹی آئی کے ضلع کوئٹہ کے صدر رحیم کاکڑ کی دائر درخواست پر دیا
مزید پڑھیئےکچلاک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، اے این پی کے رہنما جاں بجق
پولیس نے لاش اسپتال منتقل کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد ہوسکتا ہے، منظور وسان
ایم کیو ایم کا وطیرہ ہے کہ تھپڑ بھی مارتی ہے اور روتی بھی ہے، انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں ہوں گے،پیشگوئی
مزید پڑھیئےملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومت کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ
پرائز بانڈز خریدار کے نام پر رجسٹرڈ کیے جائیں گے، ذرائع
مزید پڑھیئےسوئی سدرن کمپنی صنعتی شعبے سے آمدنی میں 5.5 ارب روپے اضافہ
میٹر کی خرابی کے 95 کیسز بھی دریافت ، ان پر 390 ملین روپے بچت ہوئی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos