حکم ڈویژنل بینچ نے ہئ ْٹی آئی کے ضلع کوئٹہ کے صدر رحیم کاکڑ کی دائر درخواست پر دیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کچلاک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، اے این پی کے رہنما جاں بجق
پولیس نے لاش اسپتال منتقل کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد ہوسکتا ہے، منظور وسان
ایم کیو ایم کا وطیرہ ہے کہ تھپڑ بھی مارتی ہے اور روتی بھی ہے، انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں ہوں گے،پیشگوئی
مزید پڑھیئےملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومت کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ
پرائز بانڈز خریدار کے نام پر رجسٹرڈ کیے جائیں گے، ذرائع
مزید پڑھیئےسوئی سدرن کمپنی صنعتی شعبے سے آمدنی میں 5.5 ارب روپے اضافہ
میٹر کی خرابی کے 95 کیسز بھی دریافت ، ان پر 390 ملین روپے بچت ہوئی
مزید پڑھیئےپاک فوج پیشہ ورانہ مہارت کے اعتبارسے دنیا میں سب سے بہترین ہے،آرمی چیف
سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر کا بروتھا گیریژن کا دورہ
مزید پڑھیئےمشتری ہوشیار! بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر5 ہزار روپے جرمانہ
تیز رفتاری پر جرمانہ 750 سے بڑھا کر 2500 روپے ہوگا، اوور ٹیک کرنے پر جرمانہ 300 سے بڑھا کر 1500روپے کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےاسسٹنٹ اٹارنی جنرل اشفاق احمد خان عہدے سے مستعفی
اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اشفاق احمد نے استعفا صدرِ مملکت کو بھیج دیا۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ، پرویز الہٰی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے کی نیب اپیل…
نیب نے استدعا کی تھی کہ عدالت سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔
مزید پڑھیئےڈالر مافیا کی شامت،گھروں کا ڈیٹا حاصل کر لیا گیا
ایف آئی اے اور حساس ادارے کے اعلیٰ حکام نے ڈالر مافیا کے خلاف گھروں پر چھاپے مارنے کی اجازت دیدی گئی۔
مزید پڑھیئےسکھ رہنماؤں نے بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا اعلان کردیا
، ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارتی حکومت ملوث ہے، ہم بین الاقوامی قوانین کے مطابق چلیں گے، ہم دہشت گرد نہیں۔گرپتونت سنگھ پنوں
مزید پڑھیئےرانی پور، فاطمہ کی موت تشدد سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی
سر اور سینے پر تشدد کیا گیا جس سے حرکت قلب رک گئی۔
مزید پڑھیئےکس صوبے میں کتنے ووٹرز ہیں؟ جانیے
پنجاب میں ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 23 لاکھ 10 ہزار 582 تک پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےسندھ میں پیپلز پارٹی کیخلاف نئی صف بندیاں
پچھلی بار پیپلز پارٹی کو صرف گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کا سامنا تھا- اس بار نون لیگ- جے یو آئی- ایم کیو ایم پاکستان بھی اتحاد کا حصہ ہوں گی۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے واٹس ایپ گروپ تشکیل دیدیا
واٹس اپ گروپ میں سپریم کورٹ کی رجسٹرار جزیلہ سلیم کو شامل کیا گیا ہے، گروپ میں ایڈیشنل رجسٹرارز اور ڈپٹی رجسٹرارز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی، شارع نورجہاں پر صبح سویرے دو نامعلوم نوجوان قتل
جاں بحق نوجوانوں کی لاشیں اسپتال میں پڑی ہیں,ان کی شناخت نہیں ہوسکی۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کے استقبال کا پلان تبدیل
نوازشریف بذریعہ ہیلی کاپٹرایئرپورٹ سےمینارپاکستان جائیں گے۔
مزید پڑھیئےبھارت دہشت گرد اور بدمعاش ریاست ہے، بلاول
ہم اپنے خلاف کیسز کا سامنا کرنے کیلیے تیار ہیں، نوازشریف بھی کیسز کا دفاع کریں۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کا قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ چھوٹ کا اعلان
، دہشتگردی ،ریاست کیخلاف جرائم ،جاسوسی میں ملوث قیدیوں پرکمی کا اطلاق نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیئےڈالرکی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری
انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 1.45 روپے کمی ہوئی ۔
مزید پڑھیئے’آج محمد سراج کا کوئی اسپیڈ چالان نہیں ہوگا‘دہلی پولیس
یہ ٹویٹ محمد سراج کی تیز رفتار باؤلنگ کے تناظر میں کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےآپ نے 2 زبانوں کا قتل کیا ہے، چیف جسٹس فائز عیسٰی وکیل پر…
سپریم کورٹ میں زمین تنازع سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، تو چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور وکیل کے مابین دلچسپ مکالمہ ہوا۔
مزید پڑھیئےکینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، کینیڈین وزیراعظم
جی 20 اجلاس میں بھارتی وزیراعظم مودی کے ساتھ اٹھایا تھا، کینیڈین سرزمین پرشہری کے قتل میں غیرملکی حکومت کا ملوث ہونا ہماری خودمختاری کیخلاف ہے۔
مزید پڑھیئےچینی صدر کو آمر قرار دینے پر جرمن سفیر کی طلبی
جون میں بیجنگ نے مبینہ طور پرچین میں امریکی سفیر کی سرزنش کی تھی جب صدر جو بائیڈن نے بھی شی جن پنگ کو ’ڈکٹیٹر‘ قرار دیا تھا۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے شیڈول میں مزید بہتری، آج صرف 2 پروازیں منسوخ
مقامی اور بین الاقوامی پروازوں میں تاخیر البتہ برقرار ہے، اسلام آباد تا سکھر کی اپ اینڈ ڈاؤن پروازیں پی کے 631 اور پی کے 632 منسوخ کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےلاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش
صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقے لکشمی چوک، ایبٹ روڈ، گلبرگ، جیل روڈ، گارڈن ٹاؤن اور کاہنہ میں تیز بارش سے جل تھل ایک ہو گیا
مزید پڑھیئےلیبیا میں سیلاب سے تباہی پر مظاہرے، میئر کا گھر نذر آتش
احتجاج سیلاب کے بعد پہلا بڑا مظاہرہ ہے، درنا میں طاقتور طوفان کے دوران شہر کے باہر پہاڑیوں میں دو ڈیم ناکام ہو گئے تھے جس سے تباہ کن سیلاب آیا تھا۔
مزید پڑھیئےبھارت کی جوابی کارروائی، سینئر کینیڈین سفارت کار کو ملک بدر کردیا
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کو ملوث قرار دیا ہے، جس کے بعد کینیڈا نے بھارتی سفارت کار اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سربراہ کو ملک بدر کردیا
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے صوبہ وار ووٹرز کا موازنہ ڈیٹا جاری کردیا
ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 69 لاکھ 80 ہزار 272 تک ہے، اور 2018 میں ملک میں ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار409 تھی۔
مزید پڑھیئےسابق وزیر اعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے
سابق وزیراعظم شہبازشریف لندن سے لاہور پہنچ گئے ہیں، انہوں نے لندن میں ایک مہینہ قیام کیا اور آج وطن واپس پہنچے ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos