وزارت اعلیٰ ان کی امانت ہے، پی ٹی آئی چیئرمین جب چاہیں گے اسمبلی تحلیل ہو جائے گی، سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گوگل پیڈ سروس کی بندش کا خطرہ ٹل گیا،پاکستان ادائیگی پر رضامند
ادائیگیاں شیڈول کے مطابق ہوں گی، ایک ماہ کے اندر وزارت آئی ٹی، خزانہ اور اسٹیٹ بینک باہمی مشاورت سے لائحہ عمل طے کریں گے
مزید پڑھیئےاعظم سواتی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل
ایف آئی اے نے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر بھٹی کی عدالت میں اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی۔
مزید پڑھیئےاگر اسمبلیاں توڑی گئیں تو ہم الیکشن لڑیں گے، آصف زرداری
پہلے انتخابات ہمارے حق میں ہیں نہ جمہوریت کے حق میں ہے، میں دیکھتا ہوں وہ کتنے ایم پی ایز بناتا ہے
مزید پڑھیئےراولپنڈی ٹیسٹ،پہلے دن کے اختتام پر انگلینڈ کے 4وکٹوں پر 506 رنز
انگلینڈ کے پہلے تینوں بلے باز سینچریز سکور کرنے میں کامیاب ہوئے۔ پاکستانی باؤلرزپہلے روز بمشکل 4 کھلاڑیوں کو ہی آؤٹ کر پائے۔
مزید پڑھیئےشیری رحمان کا نام 2022 کی سب سے بااثرترین خواتین کی فہرست میں شامل
فائنانشل ٹائیمز نے شیری رحمان کو ’تحمل سے گفت و شنید کرنے والی‘ خاتون کا لقب دے دیا
مزید پڑھیئےاسمبلیاں ٹوٹنے پر صرف پنجاب،کے پی میں الیکشن کرانے کا حکومتی اعلان
کالعدم تنظیم کا کوئٹہ دھماکے کی ذمہ داری قبول کرنا تشویشناک ہے، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےشہر میں تباہی کی واحد وجہ پیپلزپارٹی کی اجارہ داری ہے، حافظ نعیم
شہر میں جتنی سڑکیں من رہی ہیں غیر معیاری، 1500 کروڑ روپے ترقیاتی کاموں کے نام پر کراچی کو لوٹا جارہا ہے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکراچی: شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 2 بہنیں زخمی ہوگئیں
واقعہ موسیٰ کالونی میں پیش آیا، شناخت 20 سالہ یاسمین اور 6 سالہ ماریہ دختر جلال کے نام سے ہوئی
مزید پڑھیئےاے این ایف کی گوادر میں میں کارروائی، 1400 کلو چرس برآمد
پشاورایئرپورٹ پر شارجہ جانے والے 2 ملزمان کے ٹرالی بیگ سے 3 کلو 500 گرام آئس برآمد
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان: آرمی پبلک اسکول کے قریب فورسز پر حملہ،1شخص جاں بحق
اعظم وارسک آرمی پبلک اسکول میں یوم والدین کی مناسبت سے تقریب تھی، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،بچے محفوظ رہے
مزید پڑھیئےتحریک انصاف 20 دسمبر تک پنجاب ،کے پی اسمبلیاں تحلیل کرنے پر تیار
اعلی سطح کی کمیٹی نے 20 دسمبر تک اسمبلیاں تحلیل کرنے کی سفارش کر دی، حتمی فیصلہ عمران خان کریں گے
مزید پڑھیئےاسلام آباد ائیرپورٹ: اے این ایف اہلکاروں کی رشوت لینے کی ویڈیو وائرل
ویڈیو میں اہلکار ڈھٹائی سے مسافر سے غیر ملکی کرنسی لے رہا ہے اور دیگر ساتھی خاموشی سے ساتھ نبھاتے دیکھے جا سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت: دولہے کے بوسہ دینے پر دلہن نے شادی ختم کر دی
دلہے نے سب کے سامنے میری عزت نفس کی پرواہ کیے بغیر ایسا برتاؤ کیا وہ مستقبل میں کیسا کرے گا؟ دلہن کا پولیس کو بیان
مزید پڑھیئےاوکاڑہ،بہاولپور میں حادثات،3 طلبہ جاں بحق،وزیراعلیٰ پنجاب کا ںوٹس
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے یزمان میں وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 3 بچوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا
مزید پڑھیئےایران میں ہنگامہ آرائی،15 افراد کو سزائے موت
چیف جسٹس کے مطابق تشدد کے باعث سیکیورٹی اہلکار روح اللّٰہ عجیمان کی موت واقع ہوئی
مزید پڑھیئےملک ٹوٹنے کی وجہ آمرانہ حکمرانی تھی، جسٹس فائز عیسیٰ
آمرانہ حکومتیں آزادی صحافت اور اظہار کو دباتی ہیں،اس وجہ سےگورننس سے توجہ ہٹ جاتی ہے، ہارورڈ یونیورسٹی میں خطاب
مزید پڑھیئےبھارت: کامیاب آپریشن، شہری کے معدے سے 187 سکے نکال لیے گئے
مزکورہ شخص نفسیاتی مسائل کا شکار تھا اور گذشتہ دو تین ماہ سے سکے نگل رہا تھا
مزید پڑھیئےشادی کی پہلی صبح ہی امریکی گلوکار کی موت ہوگئی
37 سالہ گلوکار فلنٹ ہفتے کے روز ہوئی جبکہ وہ اتوار کی صبح اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے
مزید پڑھیئےڈالر50پیسے مہنگا،سرمایہ کاروں کا اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ لگانے سے گریز
فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400روپے اور 314روپے کی کمی
مزید پڑھیئےکراچی میں کچرا کنڈی سے انسانی ڈھانچہ برآمد
انسانی ڈھانچہ ڈی این اے کیلئے اسپتال منتقل، رپورٹ کے بعد پتہ لگ سکتا ہے کہ یہ ڈھانچہ خاتون کا ہے یا مرد کا، پولیس
مزید پڑھیئےکرونا سے مزید ایک مریض چل بسا ،40 نئے کیسز رپورٹ
ملک میں اب تک کرونا وبا سے اموات کی 30632تک پہنچ گئی
مزید پڑھیئےعمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی توہین عدالت درخواست سماعت کیلئے مقرر
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ کل 11بجے سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےتھائی لینڈ میں راہبوں کا ڈرگ ٹیسٹ مثبت آنے پرمندر بند کرنا پڑ گیا
مندر کے تمام بھکشوؤں کا ایک سکیورٹی چھاپے میں منشیات کا ٹیسٹ کروایا گیا
مزید پڑھیئےایران: موساد کے ساتھ تعاون کرنے پر 4 افراد کو سزائے موت
چاروں افراد چوری چکاری، اغوا اور عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کے جرم میں ملوث پائے گئے
مزید پڑھیئےپہلاٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ فیصلہ
کوشش ہوگی پہلے ابتداء میں بہتر کھیل کا مظاہرہ کرکے پاکستان کو انڈر پریشر لائیں، انگلش کپتان بین اسٹوکس
مزید پڑھیئےامریکی طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی،6 افراد جھلس گئے
آگ لگنے کا واقعہ طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن پر پیش آیا
مزید پڑھیئےپاکستان اورانگلینڈ کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ آج کھیلا جائے گا
2003 کے بعد پہلی بار ایک ٹیسٹ میچ میں 4 پلیئرز پاکستان کے لیے ڈیبیو کریں گے۔
مزید پڑھیئےایڈزسے بچاؤ اور آگاہی کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
ملک میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 10 ہزار ہوگئی ہے
مزید پڑھیئےایف بی آر نے نومبر 2022 کے محصولات کا ہدف حاصل کر لیا
نومبر میں 538.2 ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیۓ گئے جو کہ 537 ارب روپے کے دیے گئے ہدف سے زیادہ ہیں۔
مزید پڑھیئے