عدالت عالیہ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو سیکرٹری داخلہ سے ہدایات لینے کا حکم بھی جاری کیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ ، ٹکٹس کی فروخت جاری
انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ یکم دسمبر سے پنڈی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی،پروفیسر پر تشدد،طلبہ کیخلاف مقدمہ درج
مقدمہ پروفیسر سکندر شیروانی کی مدعیت میں عزیز بھٹی تھانے میں درج کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےامریکہ، آتش فشاں ’مونا لوا‘ 40 سالوں بعد پھٹنا شروع
آتش فشاں سے نکلنے والا لاوا ایک طرف سے نیچے بہہ رہا ہے۔ آتش فشاں سے فی الحال انسانی آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہے
مزید پڑھیئےمصر،بیٹی کی شادی تقریب میں شوہر نے بیوی کو طلاق کیوں دی؟
دلہن کو مبارک ہو، جہاں تک دلہن کی ماں کا تعلق ہے، اسے تین طلاقیں دیتا ہوں اور وہ ہال سے اپنے خاندان کے گھر چلی جائے،شہری
مزید پڑھیئےموغادیشو ، ہوٹل پر حملے میں سیکیورٹی اہلکار سمیت 8 افراد ہلاک
ہوٹل میں موجود 60 شہریوں کو بحفاظت نکالا گیا ہے۔ 21 گھنٹوں بعد ہوٹل سے شدت پسندوں کا محاصرہ ختم کرایا گیا ہے
مزید پڑھیئےمسلمان طالب علم کو دہشت گرد کہنے پر بھارت میں پروفیسر معطل
واقعہ 26 نومبر کو بنگلورو منیپال انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں اُس وقت پیش آیا جب کلاس کے دوران پروفیسر نے مسلمان طالب علم کو دہشت گرد قرار دیا۔
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو میں پاک فوج کی کمان تبدیلی کی پروقار تقریب
تقریب میں سابق عسکری قیادت اور اعلیٰ فوجی افسران کے اہلخانہ بھی شریک ہیں
مزید پڑھیئےپاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد آج افغانستان کے دورے پر روانہ ہو گا
حنا ربانی کھر دنیا کی پہلی خاتون رہنما ہیں جو افغانستان کا دورہ کریں گی، پاک افغان مذاکرات میں سکیورٹی، تعلیم، تجارت پر بات چیت ہوگی
مزید پڑھیئےپاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی، میٹرو بس سروس بند رہے گی
نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر آج فوج کی کمان سنبھالیں گے، تقریب کچھ دیر بعد جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ہو گی
مزید پڑھیئےکورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری،ایک جاں بحق
چوبیس گھنٹے کے دوران 3 ہزار248 ٹیسٹ کئے گئے، 22 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
سترہ سال بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان پر برطانوی ہائی کمشنر کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈ کپ، تیسرے راؤنڈ کے میچز آج کھیلے جائیں گے
ایکواڈور اور سینیگال، ایران اور امریکا کے ساتھ ساتھ ویلز اور انگلینڈ اگلے مرحلے میں رسائی کی جنگ لڑیں گے۔
مزید پڑھیئےپاک فوج کی قیادت میں تبدیلی کی پروقار تقریب آج ہوگی
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آرمی کمان کی علامت سمجھی جانےوالی ملاکا اسٹک اعزازی شمشیر یافتہ جنرل سید عاصم منیر کےحوالے کریں گے۔
مزید پڑھیئےفٹ بال ورلڈ کپ،پرتگال ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گیا
آخری میچ میں پرتگال نے یوراگوئے کو دو صفر سے شکست دی، اس میچ کے ہیرو پرتگال کے برونو فرنانڈس رہے
مزید پڑھیئےڈپٹی اسپیکر کے پی اسمبلی محمود جان مستعفی
ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان سمیت دیگر اراکین نے اسپیکر کو اپنے استعفے بھجوا دیے۔
مزید پڑھیئےلیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی
جنرل فیض حمید کی خواہش کو قبول کر لیا گیا اور چند روز پہلے ان کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ ہوگئی ہے۔ خاندانی ذرائع سے بھی تصدیق
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈ کپ انعامی سروے
جواب دینے والے کو انعام دیا جائے گا لہذا اپنا درست ای میل پتہ اور فون نمبر ضرور درج کریں
مزید پڑھیئےمراکش سے شکست پر بیلجیئم میں ہنگامے پھوٹ پڑے
دارالحکومت برسلز میں دکانوں میں توڑ پھوڑ، گاڑیاں، ٹائر نذر آتش کیے۔پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
مزید پڑھیئےسربیا اور کیمرون کے درمیان میچ برابر
گروپ جی میں برازیل پہلے اورسوئٹزرلینڈ دوسرے نمبرپرہے۔
مزید پڑھیئےانصاف کدھرہے؟عمران خان کا ججوں سے سوال
دستورکا آرٹیکل 14 ”شرفِ انسانی کو قابلِ حرمت“ قرار دیتا ہے۔
مزید پڑھیئےجھنڈے سے اللہ کا نام ہٹانے پرایران کا امریکا سے احتجاج
فیفا ورلڈ کپ 2022 میں 29 نومبرکوامریکا اورایران کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیئےبین سٹوکس نے میچ فیس سیلاب متاثرین کو عطیہ کردی
پاکستان میں سیلاب سے بہت لوگ متاثر ہوئے ہیں، کرکٹ نے ہمیں بہت کچھ دیاہےاب ہماری باری ہے کہ ہم لوگوں کیلیے کچھ کریں۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سندھ کے ارکان اسمبلی کے استعفے پارٹی قیادت کو پیش
پارلیمانی لیڈر پی ٹی آئی خرم شیر زمان کو تمام ارکان کے استعفے موصول ہو گئے ۔
مزید پڑھیئےلندن کی سات مہنگی جائیدادیں،قانونی جنگ شروع ،بانی متحدہ عدالت پہنچ گئے
مقدمے کی سماعت کا آغاز آج ہو رہا ہے،امین الحق نے پارٹی کے بانی کے خلاف جن جائیدادوں کا کنٹرول حاصل کرنے کا مقدمہ دائر کیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے آدھے سے زائد لوگ رابطے میں ہیں،خواجہ آصف
پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو وہاں نیا الیکشن ہوجائے گا۔
مزید پڑھیئےمچھ سے اغوا ہونے والے6 میں سے 5 کان کن بازیاب
مسلح افراد پانچ مغوی کان کنوں کو کوئٹہ کے پہاڑی علاقے مارواڑ میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ایک تاحال لاپتہ ہے۔
مزید پڑھیئےموٹر وے اسکینڈل،اینٹی کرپشن کا سعیدآباد دفتر پر چھاپہ،42 کروڑ برآمد
اینٹی کرپشن نے اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر چھاپہ گرفتارسابق ڈی سی عدنان رشید کی نشاندہی پر مارا گیا۔حیدرآباد میں منصور عباسی کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےجرمنی فیفا ورلڈ کپ سے باہرہونے سے بال بال بچ گیا
کروشیا نے کینیڈا کو ،مراکش نے بیلجیئم کو شکست دیدی۔
مزید پڑھیئےروس سے سستا تیل۔پاکستانی وفد ماسکو روانہ ہو گیا
پاکستانی وفد کی قیادت وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئے