سچل میں سی ٹی ڈی نے اللہ رکھیو اوریاسرحسن لاشاری کو حراست میں لیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان کل سے یواین امن مشن اجلاس کی میزبانی کرے گا
156 ممالک پرمشتمل یواین پیس کمیٹی کے ماہرین شرکت کرینگے:دفترخارجہ
مزید پڑھیئےبل ادائیگی سے گھر میں فاقے، دلبرداشتہ ماں کی خودکشی
جہانیاں کے قاسم نے گھر کی اشیا فروخت، قرض لیکر بل جمع کرایا مگر بجلی بحال نہ ہوئی
مزید پڑھیئےجبران ناصرکو آف لوڈ کرنے کیخلاف درخواست پرفیصلہ محفوظ
سماجی کارکن،وکیل جبران ناصرکانام حساس ادارے کی واچ لسٹ میں شامل،ایف آئی اے
مزید پڑھیئےپارکنگ فیس وصولی،سندھ حکومت،ڈی آئی جی ٹریفک سےرپورٹ طلب
پارکنگ کے معاملے پربہت سےایمان دار افسران بھی مجبورہوجاتے ہیں،ریمارکس
مزید پڑھیئےدرہ آدم خیل : کوئلے کی کان میں دھماکا، 3 مزدور جاں بحق
دھماکا کان میں گیس بھر جانے کی وجہ سے ہوا، مقامی ذرائع
مزید پڑھیئےعمران خان سے ناروا سلوک کا پروپیگنڈا مسترد
پی ٹی آئی سربراہ کو وہ تمام تر سہولیات مہیا کی جارہی ہیں جو ان کا قانونی حق ہے- لطیف کھوسہ اور دیگر لوگوں کی پھیلائی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔
مزید پڑھیئےپی پی قیادت کے چہیتے سابق صوبائی وزیر بھی نیب ریڈار پر آگئے
مکیش کمار چاولہ پر دو بار پہلے بھی شکنجہ کسا گیا- آمدنی سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع-
مزید پڑھیئےلیبیا کی وزیرخارجہ کو اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات مہنگی پڑ گئی
ملاقات کے بعد ملک بھر میں ہنگامے پھوٹ پڑے، نجلا منگوش معطل، تحقیقیات کا حکم دیدیا گیا۔
مزید پڑھیئےفرانس نے اسکولوں میں مسلمان لڑکیوں کے عبایہ پہننے پر پابندی لگا دی
عبایہ ایک مذہبی علامت ہے اس لیے تعلیمی اداروں میں اس کو پہننے پر پابندی ہونی چاہیے، وزیر تعلیم
مزید پڑھیئےایمان مزاری اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
عدالت سے ضمانت منظور ہونے پر ایمان مزاری کو اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ 2023 کیلیے پاکستان کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
اسٹار نیشن جرسی سے دراصل ہمارے کرکٹرز اور جوشیلے شائقین ہر میچ میں ایک مضبوط تعلق سے جڑے رہیں گے، ذکا اشرف
مزید پڑھیئےیکم ستمبر کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
صوفی بزرگ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر یکم ستمبر بروز جمعہ کو سندھ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔نوٹی فکیشن جاری
مزید پڑھیئےاشتعال انگیزی کیس، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ غیر قانونی قرار
تھانہ بجلی روڈ کوئٹہ میں درج ایف ائی ارنمبر 16/ 23 بھی منسوخ کردی گئی۔
مزید پڑھیئےبجلی بل دیکھ کرعوام بلبلا اٹھے، تاجروں نے دکانوں کو تالے لگادیے
مختلف شہروں میں احتجاج جاری، مظاہرین نے بجلی بلوں میں ظالمانہ اضافے کو مسترد کردیا۔
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی مزید دو روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس سے کوئی تعلق نہیں ، وکیل بابر اعوان
مزید پڑھیئےعمران خان کی اپیل پر سماعت، راہول گاندھی کیس کا حوالہ
سزا معطل کرنا کوئی ہارڈ اینڈ فاسٹ رول نہیں،استدعا ہے کہ عدالت درخواست میں ریاست کو نوٹس جاری کرے۔امجد پرویز
مزید پڑھیئےڈالر نے روپے کو روندھ دیا
وپن مارکیٹ میں ڈالر3روپے مہنگا ہونے کے بعد 319 روپے پر پہنچ گیا ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی سزا معطلی کی اپیل پرفیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا
عدالت کی اس طرح کی آبزرویشن کےبعد کیا مجھے دلائل دینے چاہیئں،الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز
مزید پڑھیئےلطیف کھوسہ لفٹ سے ڈر گئے، سیڑھیوں سے کمرہ عدالت پہنچے۔
میں ڈرتا نہیں ہوں لیکن آج سیڑھیوں سے عدالت جاؤں گا۔ صحافی کے سوال پر جواب
مزید پڑھیئےچونیاں: ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل میں تصادم، 2 افراد جاں بحق
جاں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
مزید پڑھیئےعوام نے شمسی توانائی سے بجلی کیوں بنائی،نیٹ میٹرنگ پرآرڈیننس کی تیاری
ہزار میگاواٹ کے سولر پینلز سے سسٹم کی بجلی فروخت نہیں ہو رہی اور اس کے نتیجے میں بجلی کے کیپسٹی چارجز میں اضافے سے بجلی کے بلوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےکے پی ضمنی بلدیاتی انتخابات؛ آزاد 40، پی ٹی آئی 14نشستیں جیت گئی
جے یو آئی 6، جماعت اسلامی نے 5، اے این پی 4جبکہ پیپلز پارٹی 2نشستیں جیت سکی۔ ٹی ایل پی کو ایک نشست ملی۔
مزید پڑھیئےٹرمپ نے قیدیوں والی تصویر سے 70 لاکھ ڈالر کما لیے
صرف جمعے کے روز ٹرمپ نے 4.18 ملین ڈالر کمائے، جو ان کی انتخابی مہم کا اب تک کا سب سے زیادہ کمانے والا دن ہے۔
مزید پڑھیئےایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور
اے ٹی سی کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے علی وزیر اور ایمان مزاری کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا وفد آج چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کرے گا
امیر جماعت اسلامی نے چیف الیکشن کمشنر کی دعوت پر وفد تشکیل دیا، وفد سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم کی سربراہی میں 5 ارکان پر مشتمل ہو گا۔
مزید پڑھیئےعوام اپنی بقاء کیلئے سڑکوں پر آئے ہیں،شیخ رشید
بجلی کا دگنا بل معاشی خودکشی ہونا ہے، اگلے مہینے دیکھیں پٹرول اور بجلی کیا رنگ دکھاتی ہے، وہ وقت آگیا ہے کہ ہمیں معاشی غلامی کی بیڑیاں توڑنی پڑیں گی
مزید پڑھیئےاسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے
سوات ، دیربالا ، مالاکنڈ، مردان و گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکوں سے خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔
مزید پڑھیئےکراچی میں پی ٹی آئی کی ریلی نکالنے والوں کیخلاف 6 مقدمات درج
مقدمات تھانہ ڈسٹرکٹ ایسٹ، ملیر سمیت ملیر سٹی، ٹیپو سلطان، برگیڈ، سولجر بازار اور بہادر آباد تھانوں میں سرکار کی مدعیت میں درج کیے گئے۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ تیار، رونمائی آج کی جائے…
تقریب آج دوپہر قذافی سٹیڈیم میں منعقد ہو گی جس میں چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف مہمان خصوصی ہوں گے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos