اگر اسرائیل نے غزہ میں بمباری اور شہریوں کو قتل کرنا جاری رکھا تو وہ یرغمال بنائے گئے اسرائیلیوں کو قتل کر دیں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پشاور،غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپا،لاکھوں روپے برآمد
ملزمان حضرت بلال اور وقاص بغیر لائسنس کے منی چینجر کا کاروبار کررہے تھے۔
مزید پڑھیئےخانپور کے قریب ایس ایچ او بیٹے اور 3 اہلکاروں سمیت اغواء
خانپور کے قریب واقع تھانہ کوٹ شاہو پر کچے کے ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا، اور تھانے میں موجود ایس ایچ او، اس کے بیٹے اور 3 اہلکاروں کو غواء کرلیا۔
مزید پڑھیئےجرمنی اور آسٹریا نے بھی فلسطین کی مالی امداد بند کردی
رواں برس جرمنی نے 12 کروڑ 50 لاکھ پاونڈ امداد کا اعلان کیا تھا جسے معطل کردیا گیا ہے۔ آسٹریا نے بھی 10 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی امداد روک دی ہے۔
مزید پڑھیئےحیدرآباد دکن کے گراؤنڈ اسٹاف کو بابراعظم نے شرٹ تحفے میں دیدی
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے اسٹیڈیم کے گراؤنڈ اسٹاف کے ہمراہ تصاویر بنوائیں جبکہ کپتان بابراعظم نے اپنی جرسی بھی تحفے میں دی۔
مزید پڑھیئےامریکا نے ہمیشہ اسرائیل کی پشت پناہی کی،جیک سلیوان
اتحادیوں اور پارٹنرز کے ساتھ مستقبل کے ممکنہ منظرناموں پر مشاورت کر رہے ہیں، کوئی یہ نہ سمجھے کہ امریکی فوج کا گروپ حماس کے لیے بھیجا ہے۔
مزید پڑھیئےحماس نے عسقلان پر بھی راکٹ داغ دیے، اسرائیلی ہلاکتیں 1200 سے متجاوز
حماس اور القسام بریگیڈ کو مدد کی پیش کش کرتے ہوئے امریکا کو بھی وارننگ دی کہ غزہ میں مداخلت کی صورت میں ڈرونز اور میزائلوں سے جواب دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےسی آئی اے پولیس کے مبینہ تشدد سے زیر حراست ملزم جاں بحق
واقعے کے نامزد ملزمان میں ایس ایچ او ملکوال شاہد تارڑ اور انچارج سی آئی اے قاسم ممتاز شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکہ میں آباد یہودی بھی فلسطین کے حق میں باہر نکل آئے
یہودیوں کی جانب سےفلسطینیوں کے حق میں ریلی نکالی گئی،یہودیوں کا اسرائیلی صدر نیتن یاہو کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں 6.3 شدت کا ایک اور زلزلہ
دوسرے زلزلے کا مرکز بھی افغانستان کا شہرہرات تھا، جہاں ہفتے کو آنے والے زلزلے سے ہزاروں افراد ہلاک ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےحماس کی دنیا بھرکے مسلمانوں سے جمعہ کو یومِ طوفانِ اقصیٰ منانے کی اپیل
دنیا بھر کے مسلمان نماز جمعہ کے بعد اللہ کے شکر گزار ہوں اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کریں
مزید پڑھیئےحماس نے اسرائیل کے ایف 16 گرانے شروع کردئیے،ویڈیو وائرل
ویڈیو میں مزاحمتی تنظیم کے افراد کو اسرائیل کے ایف 16طیاروں کو راکٹوں سے نشانہ بناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھیئےانتخابات میں مخالفین کو بد ترین شسکت دیں گے، آصف زرداری
ملک میں انتخابات ہونے والے ہیں،کارکن تیاری کریں، کارکنوں سے خطاب
مزید پڑھیئےیانمار: فوج کا پناہ گزینوں کے کیمپ پرحملہ، خواتین سمیت 29 افراد ہلاک
کاچن انڈیپنڈنس آرمی کے زیر انتظام قصبے لائزا کے ایک اڈے سے تقریباً 5 کلومیٹر دور واقع پناہ گزینوں کا کیمپ نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھیئےنوازشریف کی واپسی کیلئے دبئی سے خصوصی طیارہ بک
’’امید پاکستان‘‘ کا نام دیا جائے گا، 150 مسافروں کی گنجائش ہوگی
مزید پڑھیئےعثمان ڈار کیساتھ جو کچھ ہوا،خواجہ آصف نے کرایا، اسد قیصر
پی ٹی آئی کیساتھ جو کچھ بھی سلوک روا رکھا جا رہا ہے ، اس کے پس پردہ ن لیگ ہے،سابق اسپیکر اسمبلی
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 2 دہشتگرد جہنم واصل
کلاچی میں انٹیلی جنس آپریشن،فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد اکرام مارا گیا،میراں شاہ میں کارروائی کے دوران ایک اور دہشتگرد جہہنم واصل، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےنوازشریف کو ریلیف ملا تو چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی ملیگا،شاہد خاقان
عمران، آرمی چیف، نواز شریف سمیت 6 لوگوں کو ساتھ بیٹھ کر مستقبل کا فیصلہ کرنا ہوگا
مزید پڑھیئےپاکستان کی ورلڈکپ میں دوسری فتح، سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
اوپنر عبداللہ شفیق اور وکٹ کیپر محمد رضوان نے سنچریاں بنالیں
مزید پڑھیئےنجی ائیرلائن کے 300 عمرہ زائرین کراچی ائیرپورٹ پررل گئے
پیرکو اسلام آباد سے روانہ ہونیوالی پروازکو خرابی پرہنگامی طورپرکراچی اتارا گیا
مزید پڑھیئےاسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم سربراہ کے ساس سسر اسرائیلی بمباری میں پھنس گئے
میں اپنی اہلیہ اور والدین کیلئے پریشان ہوں،پتا نہیں اب انہیں دیکھ پائوں گا یا نہیں،اسکاٹس وزیراعظم حمزہ یوسف
مزید پڑھیئےآغا سراج درانی نےپناہ گزینوں کوڈی پورٹ کرنے کا مطالبہ کردیا
پیپلز پارٹی الیکشن کےلئےتیار ہےجو اکثریت لے گا وہ آئے گا، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسوڈان کا ایران سے تعلقات بحال کرنے کا اعلان
تعلقات کی بحالی سے دونوں ملکوں کے مشترکہ مفادات حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔سوڈانی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کے لوگ فیصلے کے بعد باہر آکر سیاست کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمن
الیکشن کمیشن کام کررہا ہے ابہام کیوں پیدا کیے جارہے ہیں۔ورکرز کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےتلخیاں ختم ہونی چاہئیں ، درگزر کا راستہ نکلنا چاہیے، عارف علوی
تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو الیکشن میں حصہ لینے کے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں۔ محمد علی درانی کی ملاقات
مزید پڑھیئےنواز شریف کل لندن سے سعودی عرب روانہ ہوں گے
سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے نواز شریف 17 یا 18 اکتوبر کو دبئی پہنچیں گے اور وہاں 3 دن قیام کے بعد 21 اکتوبر کو لاہور کے لیے روانہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل پر حملہ کرنے والوں کے ہاتھ چومتے ہیں، آیت اللہ خامنہ ای
اسرائیلی حکومت کے اپنے اقدامات اس تباہی کے ذمے دار ہیں۔ٹی وی پر خطاب
مزید پڑھیئےسونے کے ریٹ انٹر بینک کے ساتھ منسلک کرنے کا اعلان
فی تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ 99 ہزار 500 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کا غزہ سرحد پر کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر بارودی سرنگیں بچھانا شروع کردیں ۔
مزید پڑھیئےمصنوعی ذہانت پر انحصار نے اسرائیل کو مروا دیا، امریکی ماہر
اسرائیل کی مہلک غلطی یہ تھی کہ وہ آپریشن گارڈین آف دی والز میں مصنوعی ذہانت کے کردار کے بارے میں کھل کر فخر کرتا تھا،انٹیلیجنس ماہر
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos