واقعہ کے فوری بعد جائے وقوعہ پر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی، زخمیوں کو نکال کر مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بنگلہ دیش،جماعت اسلامی رہنما کے انتقال کے بعد ہزاروں افراد کااحتجاج
اسپتال میں اُن کے انتقال کے بعد ہزاروں حامیوں نے ’اللہ اکبر‘ کے نعرے لگاتے ہوئے احتجاج کیا،
مزید پڑھیئےمسافر بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق، 15 زخمی
زخمیوں کو پیپلز میڈیکل ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اُنہیں طبی امداد دی گئی، پولیس نے حادثے کی وجہ جاننے کیلئے قانونی کارروائی شروع کر دی۔
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی نے جشن آزادی جیل اٹک کی تاریک کو ٹھری میں…
میڈیا کو بھی کسی بھی طرح کی کو ریج کی اجا زت نہیں دی گئی،پہلی مرتبہ اٹک جیل جشن آزادی کی کوئی تقریب نہیں ہوئی
مزید پڑھیئےبنگلادیش:جماعت اسلامی کے رہنما دلاورسعیدی دوران حراست انتقال کرگئے
علامہ دلاور سیدی کو 1971 میں پاکستان کی حمایت کرنے پر 2010 میں سزائے موت سنائی گئی
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعلیٰ سندھ کیلئے جسٹس (ر) مقبول باقرپراتفاق
رات گئے تک بیک ڈوررابطوں کا سلسلہ جاری،ایم کیوایم اورجی ڈی اے کے اجلاس
مزید پڑھیئےپاکستان کو کوئی خطر ہ نہیں، ترقی کرے گا اور مزید بہتری ہوگا،آرمی چیف
مایوسی نہ پھیلائیں ،لوگوں کو امید دیں ، اچھے کی امید ہے، اچھا ہی ہوگا، ہم کامیابی سے آگے بڑھ رہے ہیں:ایوان صدر میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
مزید پڑھیئےجسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نگراں وزیراعلیٰ سندھ نامزد
مقبول باقر سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے ریٹائرہوئے ،سندھ کے آٹھویں نگراں وزیراعلیٰ ہوں گے
مزید پڑھیئےصدر مملکت کا یوم آزادی پر 696 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کا اعلان
تقریب 23مارچ 2024کو منعقد ہوگی،اہم شخصیات میں سائنسدان محمد حفیظ قریشی مرحوم،شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز،مفتی منیب الرحمان ودیگر شامل
مزید پڑھیئےآئی ٹی سے وابستہ اہم شخصیت فہد ہارون ستارہ امتیاز کیلئے نامزد
فہد ہارون مرحومہ صحافی اورکن پارلیمنٹ کے فریحہ رزاق صاحبزادے،فہد ہارون آئی ٹی کے شعبے میں پاکستان کا دنیا بھر میں نام روشن کیا
مزید پڑھیئےسابق صوبائی وزیر ہاشم ڈوگر کا آئی پی پی میں شمولیت کا فیصلہ
صدر آئی پی پی کا خیر مقدم، پارٹی میں اہم شخصیات کی شمولیت خوش آئند ہے، عبدالعلیم خان
مزید پڑھیئےیوم آزادی پرہوائی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق،80 زخمی
شہربھرمیں رات گئے تک ہوائی فائرنگ کا سلسلہ ،پولیس منہ تکتی رہ گئی
مزید پڑھیئےکراچی میں یوم آزادی پر بھی بدترین لوڈشیڈنگ، شہری بلبلا اٹھا
گلشن حدید،کورنگی، ملیر،قیوم آباد،لیاری،کیماڑی سمیت سوفیصد بلنگ والے علاقوں میں بھی بجلی بندش، یوم آزادی کی خوشیاں ماند
مزید پڑھیئےکراچی : گڈاپ میں 3 نوجوان تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے
ڈوبنے کے بعد مقامی افراد نے تینوں لاشوں کو تالاب سے نکالا
مزید پڑھیئےپی آئی اے کی پہلی انٹرنیشنل پرواز دبئی سے سکردو پہنچ گئی
سکردو ایئرپورٹ پر پروقار تقریب کا اہتمام، ایئروائس مارشل عامر حیات نے مسافروں کا استقبال کیا
مزید پڑھیئےکراچی کے چڑیا گھر میں 26 سالہ راجو مر گیا
بن مانس کی ہلاکت ہارٹ اٹیک سےہوئی، تحقیقات کی ابتدائی رپورٹ تیار
مزید پڑھیئےخوست ، ہوٹل میں زوردار دھماکا،3 افراد ہلاک،7 زخمی
دھماکا شہر کے اس ہوٹل میں ہوا جہاں افغان عوام اور پاکستان کے علاقے شمالی وزیرستان سے آنے والے مہاجرین کثرت سے مقیم ہوتے تھے۔
مزید پڑھیئےالوداع،الوداع !شہبازشریف وزیراعظم ہاؤس سے رخصت ہو گئے
سابق وزیراعظم شہباز شریف کو الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسیما حیدر نے بھارت میں ترنگا لہرا دیا
ہندو انتہا پسندوں کے مطالبات بھی مان لیے ، فلم کی پیشکش ٹھکرا دی۔
مزید پڑھیئےجشن آزادی، انجو پاکستان کے رنگ میں رنگ گئی
ویڈیو میں انجو کو نصراللہ کے ہمراہ پاکستان کے یوم آزادی پر کیک کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت،قدیم مندر منہدم ہونے سے 9 افراد ہلاک
شملہ کے مشہور سیاحتی قصبے میں مندر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگیا تھا۔
مزید پڑھیئےنمایاں خدمات پر304پاکستانی اور غیر ملکی اعزازات کیلیے منتخب
انسداد دہشتگردی کے 13شہدا سمیت 18اہلکاروں کوستارہ شجاعت دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپہلی بین الاقوامی پرواز اسکردو ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی
مسافروں کا استقبال پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایئر وائس مارشل عامر حیات، سول ایوی ایشن کے اعلیٰ حکام اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے کیا۔
مزید پڑھیئےانوار الحق کاکڑ کا سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ منظور
انوار الحق کاکڑ کی سینیٹ کی نشست 14 اگست سے خالی قرار دی جاتی ہے،نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےآج رات تک نگران وزیر اعلیٰ کے نام پر اتفاق ہو جائے گا، مراد…
ہم نے اچھے اچھے ناموں پرغورکیا ہے، اچھے ناموں میں سے ایک کو منتخب کرنے میں مشکل ہو رہی ہے۔ مزار قائد پرگفتگو
مزید پڑھیئےانوارالحق کاکڑ نے نگران وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا
نگراں کابینہ کی تیریاں شروع، ڈاکٹر حفیظ شیخ کا بطور نگران وزیر خزانہ کابینہ کا حصہ ہونگے۔
مزید پڑھیئےپرویزالٰہی اڈیالہ جیل سے رہا ہو تے ہی دوبارہ گرفتار
ڈیوٹی مجسٹریٹ خالد حیات نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کی یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد
سب مِل جل کر محنت کریں اور پاکستان کو ایسا ملک بنائیں، جس کی جمہوریت اور خوشحالی کی دنیا مثالیں دے
مزید پڑھیئے76 ویں یوم آزادی پر عارف علوی اور شہباز شریف کا خصوصی پیغام
ہمیں قیام پاکستان کیلئے اپنے آباؤ اجداد کی قربانیوں کی قدر کرنی چاہیے، ہمیں عوام کی خوشحالی کیلئے کام کرنا چاہیے
مزید پڑھیئےافغان محکمہ تعلیم خواتین کیلئے یونیورسٹیاں کھولنے کوتیار
طالبان کے عبوری حکومت سنبھالنے کے بعد سے اففانستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں خواتین کی تعلیم پرپابندی عائد کی گئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos