احکامات پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو سیکریٹری آئی ٹی ذاتی حیثیت میں پیش ہوں،ریمارکس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ن لیگی رہنماؤں کی نواز شریف کو وطن واپسی ملتوی کرنے کی تجویز
موجودہ حالات میں عوام کی جانب سے نواز شریف کے شایان شان استقبال کی توقع رکھنا مناسب نہیں،مفاہمتی گروپ
مزید پڑھیئےورلڈ کپ: ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
انگلش بیٹر جو روٹ نے مزاحمتی اننگز کھیلتے ہوئے 86 گیندوں پر 4 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 77 رنز بنائے
مزید پڑھیئےتمام سازشی کردار انجام کو پہنچ چکے، مریم نواز
جب نوازشریف کو حکومت سے نکالا تو ملک سے ترقی اور خوش حالی بھی نکل گئی، اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر ہائیکورٹ نے ن لیگ، پی ٹی آئی ، پیپلز پارٹی کی رجسٹریشن…
آ زاد کشمیر کی سیاسی جماعتیں قانون کے مطابق رجسٹرڈ نہیں لہذا انہیں یہ اختیار نہیں کہ وہ کسی بھی شخص کو نوٹس جاری کریں۔ فیصلہ
مزید پڑھیئےبجلی صارفین کیلیے بری خبر
بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےسزا یافتہ قیدی کا کارنامہ،پینٹنگ سے 13 لاکھ روپے کما لیے
اعجاز تسلیم نے 10 لاکھ روپے والدہ،3 لاکھ روپے بہن کو شادی کے لیے دے دیے۔
مزید پڑھیئےپاکستان ورلڈکپ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا، مائیکل ایتھرٹن
ہو سکتا ہے پاک بھارت میچ میں پاکستان سرپرائز دے ۔ سابق کپتان
مزید پڑھیئےشہباز شریف عوام کے غضب کا نشانہ بن گئے
لاہور کے دورے میں کاہنہ کے عوام نے روک لیاجس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے، ویڈیو میں شہری کافی غصے میں دکھائی دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےکھوسہ صاحب آپ کیس کی تیاری کرکے نہیں آئے،جسٹس منصور علی شاہ
لاہور ہائیکورٹ کیسے اسلام آباد میں درج ایف آئی آر ختم کر سکتی ہے؟۔
مزید پڑھیئےبشریٰ بیبی کی گرفتاری کیلیے نیب کو ضمانت منسوخی کا انتظار
گرفتار ہوئیں تو نیب کے ان پرانے قوانین کی زد میں آئیں گی جو ان کے شوہر عمران خان کی درخواست پر بحال کیے گئے ہیں-30روز سے پہلے ضمانت ممکن نہیں ہو گی.
مزید پڑھیئےپاکستان کا قومی کرکٹ ٹیم کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
بھارت پاکستانی شائقین کے عالمی کپ دیکھنے میں رکاوٹیں نہ ڈالے، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےعلی وزیر کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور
پولیس علی وزیر کو گرفتار کرنے سے متعلق کوئی جواز پیش نہیں کر سکی، جج ابو الحسنات
مزید پڑھیئےڈی آئی خان : سیکیورٹی فورسز نے 10 مقدمات میں مطلوب دہشگرد مار گرایا
دہشتگرد ہیبت سی ٹی ڈی کو مطلوب تھا، سر کی قیمت 60لاکھ مقرر تھی، قبضے سے اسلحہ، دستی بم برآمد
مزید پڑھیئےہری پور: مسافر وین کھائی میں جاگری، دو افراد جاں بحق اور 10 زخمی
زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےسندھ میں سابق وزرا سے سیکیورٹی و مراعات واپس لینے کا حکم
سندھ کابینہ کے سابق ارکان تاحال سیکیورٹی اور دیگر مراعات کا استعمال کر رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس:عمران خان نے نااہلی معطلی کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن پر حکم امتناع دیا جائے، درخواست میں استدعا
مزید پڑھیئےاگر سائفر کیس کا ٹرائل چلانا ہے تو بتائیں،جج ابوالحسنات
اللہ نے سائفر کیس کا فیصلہ ابوالحسنات کے ہاتھوں سے کرانا ہے تو ابوالحسنات ہی کرے گا۔ریمارکس
مزید پڑھیئےورلڈ کپ، انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 283 رنز کا ہدف دیدیا
انگلینڈ نے مقررہ اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا
پی ٹی آئی نے انتظامیہ سے 15 اکتوبر کو لبرٹی چوک میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگ لی
مزید پڑھیئےامریکی صدر نے’’ کمانڈر‘‘ کو وائٹ ہاؤس سے نکال دیا
’’کمانڈر‘‘امریکی صدر بائیڈن کے پالتو کتے کانام ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی:بینک ڈکیتی کے2 واقعات میں ملزمان 10 لاکھ سے زائد رقم لوٹ کر فرار
ڈی ایچ اے فیز2 مزاحمت پرفائرنگ سے شہری زخمی، ڈاکو 10 لاکھ روپے لیکر فرار،بن قاسم میں ڈاکوئوں نے شہری سے 4 لاکھ روپے چھین لئے
مزید پڑھیئے16اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں مزید کمی کا امکان
پیٹرول کی قمیت میں 22 روپے اور ڈیزل کی قمیت میں بھی 20 روپے سے زائد کمی ہوسکتی ہے
مزید پڑھیئےپاکستان سے 212 اشیا افغانستان لے جانے پر پابندی
17 اقسام کا کپڑا، تمام اقسام کی گاڑیوں کے ٹائرز، چائے کی پتی، کاسمیٹکس اور ٹوائلٹ میں استعمال کی جانے والی درجنوں اقسام کی اشیا شامل
مزید پڑھیئےافغان حکومت نے پاکستان سے واپس جانے والوں کے استقبال کی تیاری کرلی
عبوری حکومت اپنے شہریوں کے خوش آمدید کے لئے عارضی خیمہ بستی بنائے گی، افغان ذرائع
مزید پڑھیئےکراچی: حیدرعباس رضوی کی گاڑی چھین لی گئی، واقعے کا مقدمہ درج
واقعے کا مقدمہ ڈرائیور کی مدعیت میں درج کرلیا گیا
مزید پڑھیئےروپیہ مزید تگڑا،انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں مزید کمی
گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 284 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا
مزید پڑھیئےانتظار کی گھڑیاں ختم، کرکٹ کا عالمی میلہ آج سے سجے گا
افتتاحی میچ آج احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور رنر اپ نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا
مزید پڑھیئےعثمان ڈار کی والدہ میدان میں آگئیں،خواجہ آصف کا مقابلہ کرنے کا اعلان
'سیاست عثمان ڈار نے چھوڑی ہےاس کی والدہ نے نہیں، اب تمہارا مقابلہ میں کروں گی'
مزید پڑھیئےیوٹیوبر عادل راجہ کے ’’را‘‘ سے تعلقات اور فنڈنگ بے نقاب
روہت شرماکیساتھ آڈیوڈارک ویب سے منظر عام پر آگئی، پاکستان میں انتشار پھیلانے کیلئےہدایات اوررقم حاصل کرنیکا انکشاف
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos