رشد شریف کا کینیا میں پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکہ،سینٹ لوئیس ہائی اسکول میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
فائرنگ ایک نوجوان نےکی، ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون اور ایک لڑکی شامل ہے۔
مزید پڑھیئےرشی سونک برطانیہ کی وزارت عظمیٰ کا عہدہ کب سنبھالیں گے؟
وزیراعظم لز ٹرس صبح 9 بجے کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گی، وہ ڈاؤئننگ اسٹریٹ کے باہر خطاب کرکے بادشاہ چارلس کو استعفیٰ پیش کرنے جائیں گی
مزید پڑھیئےقانونی مراحل کی تکمیل کے بعد ارشد شریف کی میت اسلام آباد روانہ
کینیا میں پاکستان کی سفیر سیدہ ثقلین نے تمام مراحل کی نگرانی کی، وہ ارشد شریف کے جسد خاکی کو پاکستان روانہ کرنے تک ائیرپورٹ پر موجود رہیں
مزید پڑھیئےکھیوڑہ،ٹریفک حادثہ، دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق
حادثہ ڈمپرکی بریک فیل ہونےکی وجہ سے پیش آیاہے۔ حادثے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےزمبابوے اور جنوبی افریقا کا میچ بے نتیجہ ختم
سائوتھ افریقہ نے3اوورز میں51 بنائے تھے کہ بارش پھر شروع ہو گئی،امپائرز نے موسم اور گراؤنڈ کا جائزہ لینے کے بعد میچ ختم کر دیا۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
عمران خان نے ملنے والے تحائف گوشواروں میں ظاہر نہیں کیے، عمران خان کا پیش کردہ بینک ریکارڈ تحائف کی قیمت سے مطابقت نہیں رکھتا
مزید پڑھیئےعمران خان لانگ مارچ نہیں کرے گا،منظور وسان کی پیشگوئی
29 اکتوبرسے29 نومبر تک صورتحال خراب ہوگی،مارشل لا نہیں لگے گا۔صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےارشد شریف کی کار پر9 گولیاں فائر کی گئیں۔کینیا پولیس
ارشد شریف کی کار روڈ بلاک ہونے کے باوجود نہیں رکی، پولیس آفیسرز نے کار نہ رکنے پر فائرنگ کی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد کے داخلی راستوں پر تاحال کنٹینرز موجود
ممکنہ پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کیلیے ریڈ زون بدستور سیل ہے- سخت چیکنگ جاری-
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا الزام۔ 18 لیگی ارکان معطل
میاں عبدالرؤف، سمیع اللہ خان،ملک محمد وحید،عظمیٰ بخاری، صبا صادق، راحیلہ خادم حسین، ربیعہ نصرت، رابعہ فاروقی ودیگر شامل
مزید پڑھیئےارشد شریف نے سچ بولنے کی آخری قیمت ادا کردی،عمران خان
ارشد شریف کے بیانات اور شواہد کی جانچ کے لیے عدالتی تحقیقات کا آغازکیا جانا چاہیے۔
مزید پڑھیئےسابق اولمپین ہاکی اسٹارز اسمگلنگ الزام کی زد میں
ٹورنٹو سے لائے گئے کروڑوں روپے کے موبائل فون- لیپ ٹاپ اور گھڑیوں سمیت دیگر قیمتی اشیا ضبط- 16 بڑے کھیپیئوں کے کیریئرز گرفتار
مزید پڑھیئےچینی پیشکش نے گدھوں کی قدربڑھا دی
کھالوں کے حصول کیلئے چین نے پاکستان سے گدھے خریدنے کا عندیہ دیا ہے- صحت مند گدھے کی قیمت ڈیڑھ سے دو لاکھ روپے تک پہنچ چکی-
مزید پڑھیئےاسلام آباد ایئرپورٹ پر2 کروڑکے موبائل ، گھڑیاں اسمگل کرنے کی کوشش
سامان کی چیکنگ کے دوران 23موبائل فونز، 11 گھڑیاںاور3 میک بک برآمدہوئے۔
مزید پڑھیئےحکومت اورتحریک انصاف میں8 نکات پر مذاکرت
پانچ ماہ کے دوران اس نوعیت کی یہ تیسری کوشش ہے- کامیابی کے امکان معدوم ہیں- مئی اور ستمبر میں بھی بات چیت ہوئی تھی-
مزید پڑھیئےکار سرکار میں مداخلت سے متعلق کیس،عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےصحافی ارشد شریف کے قتل پر پاک فوج نے بیان جاری کر دیا
اللہ تعالیٰ ارشد شریف کے درجات بلند فرمائے ، دکھ کی اس گھڑی میں ارشد شریف کے لواحقین کے غم میں برابرکے شریک ہیں،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےلانگ مارچ، عمران خان نے سینئر رہنماﺅں کااہم اجلاس طلب کرلیا
اجلاس آج سہ پہر3 بجے بنی گالہ میں ہوگا،اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور لانگ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےاعظم سواتی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
ایف آئی اے نے ریمانڈ کے دوران جسمانی، جنسی تشد کا نشانہ بنایا،جسمانی ، جنسی تشدد انسانی حقوق اور آئین کے خلاف ہے۔درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش نے نیدر لینڈ کو 9 رنز سے شکست دیدی
نیدر لینڈ کی پوری ٹیم بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 145 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 135 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی۔
مزید پڑھیئےعدالتوں میں فیصلےطاقت کی بنیاد پر کیے جاتے ہیں،امیر جماعت اسلامی
ملک پر 35سال جرنیلوں اور باقی عرصہ پی پی، مسلم لیگ اور پی ٹی آئی نے حکومتیں کیں
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کا اڈیالہ جیل میں شکایت سیل قائم کرنے کا حکم
جو کچھ ہو رہا ہے اس سے جیلوں میں قیدی بے بس ہیں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےارشد شریف کینیا پولیس کی گولی سے جاں بحق ہوئے،مقامی میڈیا
ابتدائی تحقیقات میں ارشد شریف اوران کی گاڑی کے ڈرائیورنے پولیس کے کہنے پر گاڑی نہیں روکی تھی۔
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان میں بم دھماکہ، ایک شخص جاں بحق
دانہ لگاڈ میں بم دھماکہ اس وقت جب موٹرسائیکل سوار وہاں سے گزر رہا تھا
مزید پڑھیئےآڈیو لیکس کی تحقیقات کیلیے عمران خان کی درخواست پراعتراض
نشاندہی نہیں کی گئی کہ معاملہ بنیادی حقوق اور مفاد عامہ کا ہے،درخواست گزارنے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا،اعتراض
مزید پڑھیئےعمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد
جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ کمیشن نے صرف شکایت بھجوانے کا کہا ہے، جب ججمنٹ ہی نہیں تو عدالت کس آرڈر کو معطل کرے گی؟
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف کی موت کی رپورٹ طلب کرلی
سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری خارجہ کو ارشد شریف کی فیملی سے فوری رابطہ کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےپاکستان میں مارشل لا کا خطرہ بڑھ گیا، حامد میر
جو میڈیا کو ٹیکس چور کہتے ہیں وہ یہ الزام ثابت بھی کریں
مزید پڑھیئےلاہور: ڈکیتی میں مزاحمت پر زخمی نوجوان جاں بحق
ہمارا بیٹا ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہوا اور پولیس نے اپنی ساخت بچانے کے لیے جھوٹا مقدمہ درج کیا
مزید پڑھیئے