ضمنی الیکشن جیتنے کی خوشی میں پی ٹی آئی کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ملک شوکت کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
برطانیہ، نئے وزیرخزانہ کاٹیکس کٹوتیوں کے منصوبے ختم کرنیکا اعلان
انرجی پرائز گارنٹی اسکیم کا دورانیہ بھی محدود کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، اسکیم اب دو برس کی بجائے صرف آئندہ برس اپریل تک چلے گی۔
مزید پڑھیئےمفتاح اسماعیل وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر برس پڑے
گذشتہ بار پیٹرول ٹیکس نہ بڑھا کر غیر ذمہ دارانہ حرکت کی گئی، پیٹرول قیمت پر ٹیکس اس مرتبہ بڑھایا گیا ہے
مزید پڑھیئےافغانستان، سنگسار کی سزا سے بچنے کیلئے لڑکی کی خودکشی
افعانستان کے صوبہ غور میں پسند کی شادی کے لیے گھر سے فرار ہونے والے جوڑے کو طالبان اہلکاروں نے پکڑ کر زنا کے الزام میں سنگسار کی سزا سنادی تھی
مزید پڑھیئےایم کیو ایم پاکستان کے ہنگامی مشاورتی اجلاس میں کیا فیصلہ ہوا ؟
ایم کیو ایم قیادت نے بلدیاتی ترامیم سے متعلق پیپلز پارٹی کی ترمیم پر تحفظات کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےایف بی آر نے شیخ رشید سے ٹیکس ریکارڈ مانگ لیا
ایف بی آر نے شیخ رشید کو باقاعدہ نوٹس بھی جاری کردیا ہے ،نوٹس انکم ٹیکس آرڈیننس کی سیکشن 177 کے تحت جاری کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسعودی تیراک خاتون مریم بن لادن نے تاریخ رقم کردی
سعودی خاتون تیراک مریم بن لادن نے بحیرہ احمر کے آبنائے تیران کے پانیوں میں چار گھنٹے تک تیراکی کی اور مصر کے ساحل پر بحفاظت پہنچ گئیں۔
مزید پڑھیئےسندھ پولیس، جرائم میں کمی کیلئے’’تلاش‘‘ایپ متعارف
سندھ پولیس جرائم کی روک تھام کو ٹیکنالوجی کی مدد سے یقینی بنانے کے لیے استعداد میں اضافہ کررہی ہے،
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات کے نتائج بارے فی الحال بات نہیں کروں گی، مریم نواز
گزشتہ روز کے الیکشن کے بارے میں آرام سے بیٹھ کر بتائیں گے
مزید پڑھیئےحیدر آباد، کیش وین سے13 کروڑ لوٹنے والے ملزمان ہلاک
ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی تو پولیس مقابلہ ہوگیا۔ دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں چار ملزمان ہلاک ہوگئے جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔
مزید پڑھیئےعمران کو اسمبلی میں جا کر عوام کی نمائندگی کرنی چاہیے، جے یو آئی
بیساکھیوں کے بغیر عمران نیازی کبھی نہیں جیت سکتاہے۔ خیبرپختونخوا اور پنجاب حکومت کے سرکاری ملازمین کو انتخابات میں استعمال کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےکامیابی پر عمران خان کو اللّٰہ کا شکر گزار ہونا چاہیے، شجاعت
الزامات کے بجائے اچھے انتظامات پر الیکشن کمیشن کی تعریف کرنی چاہیے تھی۔
مزید پڑھیئےبنی گالہ کے اردگرد مشکوک افراد کی اطلاعات،کارروائی کے احکامات جاری
بنی گالہ ماڈل پولیس اسٹیشن میں اے ایس پی تعینات کردیے گئے ہیں،اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں پر خصوصی سیکیورٹی تعینات کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی امیدوار کی انتخابی نتائج روکنے سے متعلق درخواست مسترد
ریٹرننگ آفیسرنے پی ٹی آئی امیدوارمحمد ابوبکر شرقپوری کی درخواست مسترد کردی اور کہا کہ پٹیشنر اپنی درخواست سے متعلق ٹھوس شواہد پیش کرنےمیں ناکام رہا۔
مزید پڑھیئےسلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ملائیشیا میں یکم تا 10 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ایونٹ میں ملائیشیا، پاکستان، جاپان، کوریا، جنوبی افریقہ اور مصر شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےدوحہ میں طالبان وفد کی امریکی حکام سے ملاقات
ملاقات میں انٹیلی جنس چیف مولوی عبدالحق واثق اور جنرل ڈائریکٹر انٹیلی جنس شریک ہوئے،ذرائع
مزید پڑھیئےروسی جیٹ طیارہ رہائشی عمارت سے ٹکرا گیا، پائلٹ محفوظ
طیارہ ٹکرانے کے بعد چار منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی،لڑاکا طیارے کے انجن میں آگ لگنے سے حادثہ پیش آیا ہے۔
مزید پڑھیئےگلشن حدید میں کار سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد
خاتون گلشن حدید فیز ٹو میں ماموں کے گھر رہتی تھی، ڈیڑھ سال قبل شوہر سے علیحدگی ہو گئی تھی، خاتون کا دوست اسد 2 روز قبل خاتون کو گھر سے لے کر گیا تھا۔
مزید پڑھیئےحکومتی اتحاد نے الیکشن سے متعلق عمران کا مطالبہ مسترد کردیا
ملک میں انتخابات کب ہونے ہیں، اس کا فیصلہ اتحادی جماعتیں کریں گی، کسی جتھے کو طاقت کی بنیاد پر یہ فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی نے امریکی صدر کے بیان کی مذمت کردی
پاکستان کے جوہری ہتھیار محفوظ ہاتھوں میں ہیں ا س بارے میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے ، ہمارا جوہری کمانڈ اینڈ کنٹرول دنیا کے بہترین سسٹمز میں ایک ہے
مزید پڑھیئےفینکس بیٹریز کی جانب سے چوتھی ورکرز پرائز اسکیم کا انعقاد
نئے سال کےآغاز میں فینکس کی جدید لیتھیم بیٹری کی لانچنگ کریں گے۔ جاوید صدیقی
مزید پڑھیئےامریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری
پیرکے روز46 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 218 روپے 89 پیسے پر بند ہوا۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے لانگ مارچ الیکشن کے اعلان سے مشروط کر دیا
لانگ مارچ کی تیاریاں مکمل ہیں،حکومت کے پاس چند دن ہیں ،میں انہیں وقت دے رہاہوں ،اگرالیکشن کا اعلان نہ کیا تو مارچ کروں گا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےوارم اپ میچ۔انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی
انگلش اوپنرز فل سالٹ ایک رن اورایلکس ہیلز 9 رنز بنا کرآؤٹ ہوئے، بین اسٹوکس نے 36 رنز اور لیام لیونگسٹن 28 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےنشتراسپتال لاشوں کا معاملہ۔وزیراعلیٰ پنجاب کا سخت ایکشن
غفلت برتنے پر تین ڈاکٹرز، تین ملازمین اور متعلقہ تھانوں کے دو ایس ایچ اوز کو معطل کردیا۔
مزید پڑھیئےوارم اپ میچ ۔ بھارت نے آسٹریلیا کیلیے خطرے کی گھنٹی بجا دی
بھارت کے187 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کے بلے بازوں نے مقابلے کی بھرپور کوشش کی،شامی آخری اوور میں رکاوٹ بن گئے۔
مزید پڑھیئےلال حویلی نائن زیرو نہیں،کوئی ختم کردے۔شیخ رشید
عمران خان کا 8 میں سے 6 نشتیں جیتنا عالمی ریکارڈ ہے۔
مزید پڑھیئے’’اسمگلرز نے نجی کوریئر کمپنیوں کو آلہ کار بنالیا‘‘
بیرون ملک سے آنے والے غیر قانونی سامان کو ملک بھر میں پھیلایا جا رہا ہے- کوریئر کمپنیاں مسابقت کی دوڑ میں قوانین نظرانداز کرنے لگیں-
مزید پڑھیئےالیکشن جیتنے سے جتھہ کلچر اپنانے کا لائسنس نہیں ملا۔رانا ثنا اللہ
کسی نے چڑھائی کی کوشش کی تومنہ توڑ جواب دیں گے۔پوری طاقت کا استعمال کیا جائے گا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے21 اکتوبر کوپاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلنےکا امکان
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا اجلاس 20 اکتوبر سے پیرس میں ہوگا۔
مزید پڑھیئے