دہشت گردوں کی کمین گاہ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوا، مبینہ دہشت گرد زائرین اور فورسز پرحملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
8 حلقوں میں ضمنی انتخابات ،پاکستان تحریک انصاف نے میدان مارلیا
قومی اسمبلی کے استعفے منظور ہونے کے بعد خالی ہونے والی خیبرپختونخوا کی 3، پنجاب کی 3 اور سندھ کی 2 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے
مزید پڑھیئےثمر بلور نے ضمنی انتخاب میں اپنی شکست تسلیم کرنے کا اعلان
،میں اے این پی کے کارکنوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔اے این پی کے کارکن ایک خاندان کی طرح ہیں ہمیشہ ساتھ رہیں گے
مزید پڑھیئےNA157 ملتان: پولنگ اسٹیشن کے باہر فائرنگ سے4 افراد زخمی
فائرنگ سے زخمی ہونے والے 4 افراد کو نشتر اسپتال منتقل کیا گیا ہے جب کہ 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس
مزید پڑھیئےپشاور میں عمران خان کے ہاتھوں غلام احمد بلور کو شکست
مجھے اتحادیوں نے استطاعت کے مطابق سپورٹ کیا۔شکست تسلیم نہیں کرتا ہوں، صوبائی حکومت کی انتظامیہ نے مجھے ہروایا ہے
مزید پڑھیئےشاہ "زادے” نے شاہ "زادی” کو مات دے دی
ملتان کے ضمنی الیکشن میں علی موسٰی گیلانی 79 ہزار سے زائد ووٹ لے کر مہربانو قریشی سے جیت گئے
مزید پڑھیئےکراچی میں ایک نشست پر پی پی ، دوسری پر تحریک انصاف آگے
ملیر کی نشست پر پیپلز پارٹی کے عبدالحکیم بلوچ جبکہ کورنگی کی نشست پر تحریک انصاف کے عمران خان کو سبقت حاصل ہے
مزید پڑھیئےلینڈ سلائیڈنگ کے باعث کٹی پہاڑی نارتھ ناظم آباد راستہ بند
شہری آنے جانے کیلئے متبادل راستہ اختیار کریں۔ایڈمنسٹرٹر بلدیہ غربی سید شبیہ الحسن کا پیغام
مزید پڑھیئےعمران خان مارچ روکنے کیلئے مشروط آمادہ؟
حکومت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردے تو مارچ نہیں ہوگا۔ سربراہ تحریک انصاف کا اعلان
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم۔ ووٹوں کی گنتی جاری
صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہی،ٹرن آئوٹ انتہائی کم رہا۔
مزید پڑھیئےفتنہ فساد کے کلچرکو ہرحال میں ختم کریں گے۔رانا ثنااللہ
ہم مشروط مذاکرات کیلیے تیار نہیں، غیرمشروط مذاکرات ہوسکتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر۔نیدرلینڈزنے یو اے ای کو مات دیدی
نیدرلینڈ کے میکس 23 اور کولن ایکرمین کے 17 رنز بنائے، یواے ای کے جنید صدیقی کی 3 وکٹیں لینے میں کامیاب ہوئے۔
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت نہ بڑھانے کافیصلہ
مقررہ وقت شام 5 بجے تک ہے ،شام 5 بجے کے بعد پولنگ اسٹیشن میں موجود افراد کو ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوگی ۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےرانا ثناء الل کوحلقہ این اے 108سے نکالنے کا حکم
ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر (ڈی ایم او )فیصل آباد نے وزیر داخلہ رانا ثنا ءاللہ کی میڈیا بریفنگ پرایکشن لیا۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید کو7روز میں لال حویلی خالی کرنے کا حکم
ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک آصف خان نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پولیس کی معاونت کے لیے خط لکھ دیا۔
مزید پڑھیئےضمنی انتخاب سازشی ٹولے کے خلاف ریفرنڈم ہے۔مریم اورنگزیب
وام آج گھروں سے نکلیں اور ووٹ کی طاقت سے حقیقی آزادی کے ڈھونگ، فراڈ اور جھوٹ کو جڑ سے ختم کر دیں۔
مزید پڑھیئےحالات بند گلی کی جانب جارہے ہیں،شیخ رشید
حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے شام تک سب واضح ہوجائے گا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےوفاق کیا سمجھتا ہے،پنجاب کو بھوکا مارکرکمزورکرلیں گے،چوہدری پرویزالٰہی
نادان یہ نہیں سمجھتے ہم سپریم کورٹ چلے گئے تو ان کیلیے جواب دینا مشکل ہو جائے گا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاسمبلی نہیں جانا تو الیکشن لڑتے کیوں ہو۔اسفند یار ولی کا عمران سے سوال
انہوں نے اسمبلی میں تو جانا نہیں پھرگھر میں آرام سے بیٹھنا چاہیے.
مزید پڑھیئےٹی ایل پی جلوس کی سیکیورٹی کیلیے فرنٹیرکورتعینات کرنے کا فیصلہ
فرنٹیرکورکی تعیناتی 16 اکتوبرکیلیے ہری پور، حویلیاں اورایبٹ آباد میں بطورکوئیک ریسپانس فورس کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےعود کی لکڑی اتنی مہنگی کیوں،اس میں ایسی کیا خصوصیت ہے؟
زمانہ قدیم سے خوشبو کو غلافِ کعبہ کی زینت بننے کا اعزاز ھاصل -حرم مکی میں دھونی بھی دی جاتی ہے-’’اگر‘‘ کا برادہ ہی ’’اگر بتی‘‘ کی ایجاد کا باعث بنا-
مزید پڑھیئےاعظم سواتی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ۔کل دوبارہ پیش کرنے کا حکم
پراسیکیوٹر ایف آئی اے نے اعظم سواتی کے مزید 14 دن کے ریمانڈ کی استدعاکی تھی۔
مزید پڑھیئے’’لانگ مارچ کیلیے ضمنی انتخابات اہمیت اختیار کر گئے‘‘
عمران خان نتائج دیکھ کر حتمی اعلان کا ارادہ رکھتے ہیں-فیس سیونگ حاصل کرنے کی پس پردہ کوششیں ثمربار ثابت نہیں ہو سکیں- ذرائع
مزید پڑھیئےملیر میں پی ٹی آئی رہنما بلال غٖفار حملے میں زخمی
پی ٹی آئی کراچی کے صدر اور ایم پی اے بلال غفارکی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی،سر میں بھی چوٹیں آئیں۔
مزید پڑھیئےضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا ثنا اللہ طلب
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ن لیگ کے امیدوارعابد شیرکی انتخابی مہم اورکارنرمیٹنگ میں شرکت کی تھی۔
مزید پڑھیئےروسی فوجی ٹریننگ سینٹر پر حملہ۔ 11 افراد ہلاک،15 زخمی
ٹریننگ کیمپ میں یوکرین کے خلاف جنگ میں رضا کارانہ طور پر حصہ لینے کے لیے آئے افراد کو نشانہ بازی کی تربیت دی جا رہی تھی۔
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ۔افتتاحی میچ میں بڑا اپ سیٹ ہو گیا
نمیبیا نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دیدی۔سری لنکا کی ٹیم 164 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 108رنز بنا سکی۔
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات۔کارکن ایک دوسرے کے آمنے سامنے
تحریک انصاف کےایم پی اے اوراے این پی کےکارکنوں میں تلخ کلامی۔ایم پی اے کے خلاف نعرے۔
مزید پڑھیئےفیصل آباد:2پولنگ اسٹیشنز پر پی ٹی آئی خواتین اور پولیس میں جھگڑا
جھگڑا امریکن مشن پرائمری اسکول پولنگ سٹیشن 18 اور 20 پر ہوا۔
مزید پڑھیئےملتان ضمنی الیکشن۔ خواتین کے پولنگ اسٹیشن سے پی ٹی آئی کے یوسی چیئرمین…
حامد جنجوعہ خواتین پولنگ سٹیشن میں موبائل سے فوٹیج بنا رہے تھے۔
مزید پڑھیئے