وزیرخزانہ کے ساتھ پیش آنیوالے واقعے کا امریکی حکام نے بھی نوٹس لے لیا۔ہفتہ وار بریفنگ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سیلاب متاثرین کیلئے مزید 2 ارب 45 کروڑ روپے کی برطانوی امداد
مجموعی برطانوی امداد ساڑھے 6 ارب روپے تک جاپہنچی۔ پاکستان کی معاشی بحالی کی حمایت کا اعلان
مزید پڑھیئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
پٹرولیم سبسڈی پر آئی ایم ایف تحفظات کے باعث قیمتوں میں کمی مؤخر کی جاسکتی ہے
مزید پڑھیئےحرمین شریفین میں خواتین مشاورتی کونسل قائم کرنے کا فیصلہ
کونسل کے قیام سے زائر خواتین کو سہولتوں کی فراہمی اور ان کی رہنمائی کرنے میں آسانی ہوگی
مزید پڑھیئےعمران دور حکومت میں قومی خزانے کو کروڑوں روپے نقصان کا انکشاف
2020ء میں سی پیک منصوبے کا سپورٹ پروجیکٹ اہداف حاصل نہ کرسکا۔73 کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ آڈیٹرجنرل رپورٹ
مزید پڑھیئےق لیگ پی ٹی آئی لانگ مارچ کی قیادت کرے گی،پرویز الہٰی
ماڈل ٹاؤن کیس میں رانا ثنا کو بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی،شہباز شریف مکمل طور پر بے نقاب ہوگئے، اب استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں۔
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ کی محکمہ انصاف کو حوالگی،کمیٹی کی آخری سماعت نامکمل
امریکی کیپیٹل پر حملے سے متعلق جرائم کیلئے ٹرمپ پر فرد جرم عائد کرنے یا نہ کرنے سے متعلق فیصلہ کانگریس کی بجائے محکمہ انصاف پر منحصر ہے۔
مزید پڑھیئےایران مظاہروں میں دو درجن بچے جاں بحق ہوئے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں جاں بحق ہونے والے کچھ بچوں کی عمریں 11 سال تک ہیں۔
مزید پڑھیئےصدرمملکت نے برآمدات درآمدات بینک آف پاکستان بل 2022ء کی منظوری دیدی
پاکستان کے قوانین کی اشاعت (ترمیمی) بل 2022ء اور سفارتی وقونصلر آفیسرز (حلف اور فیس ترمیمی) بل 2022ء کی بھی منظوری
مزید پڑھیئے’’پیمرا‘‘ میں جنسی ہراسانی۔ کیس دوبارہ محتسب کے حوالے
مقدمے کا یکطرفہ فیصلہ کیا گیا۔ ملزم کو شنوائی کا موقع دیا جائے۔صدرمملکت
مزید پڑھیئےمستونگ میں باروری سرنگ سے دھماکے ، 3 افراد جاں بحق
وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور مشیرداخلہ ضیاء لانگو نے ڈپٹی کمشنر مستونگ سے بم دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی۔
مزید پڑھیئےایف آئی اے نے نیب کے سابق چیئرمین اور لیگل کنسلٹنٹ کو طلب کرلیا
براڈ شیٹ کیس میں اہم پیش رفت۔ دونوں سابق عہدیدار انکوائری میں شامل ہونے سے گریزاں
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کا ہنگامی اجلاس کل طلب،بڑے فیصلے کا امکان
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے تمام سینیٹرز، وزرا ، ایم این ایز اور اراکین اسمبلی کو کل کراچی میں ہنگامی طور پر پہنچنے کی ہدایت جاری کردی ہے
مزید پڑھیئےملک میں بجلی کا شارٹ فال 7ہزار932 میگاواٹ تک پہنچ گیا
بجلی کی طلب 24 ہزار میگا واٹ جبکہ پیداوار 16 ہزار میگاواٹ ہے،اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پانچ گھنٹے سےبجلی کی بندش جاری ہے
مزید پڑھیئےبرطانوی وزیراعظم نے وزیر خزانہ کو فارغ کر دیا
کواسی کواٹرنگ صرف 36 دن وزیر خزانہ کے عہدے پر فائز رہے، وہ آج ہی واشنگٹن میں آئی ایم ایف سے مذاکرات ادھورے چھوڑ کر برطانیہ پہنچے تھے۔
مزید پڑھیئے’’کراچی جمعیت میں نشر و اشاعت کی ذمہ داری نبھائی‘‘
منورحسن کےناظم اعلیٰ منتخب ہونے پر ’ہم قدم‘‘ کےنام سے نیوز لیٹرکا آغازکیا-نظریاتی اختلافات کے باوجود کارکنوں میں احترام کا رشتہ تھا- عارف الحق عارف
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی پر غو ر
ایم کیوایم نے معاہدوں پر عمل درآمد نہ ہونے پر شدید تشویش کا اظہارکرتے ہوئے حکومت سے نکلنے اور دیگر آپشنز پر غور شروع کردیا ہے۔
مزید پڑھیئےشہید اہلکار کی بیٹیوں کی شادی، پولیس میزبان بن گئی
کانسٹیبل کی دو بیٹیوں کی شادی میں ایس ایس پی آپریشنز سمیت پولیس کی بھاری نفری شریک ہوئی اور باراتیوں کا استقبال کیا
مزید پڑھیئےنواز شریف کی لندن میں لیگی رہنماؤں سے ملاقات
ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےنکاح کے فارم میں ختم نبوت کا حلف لازمی قرار
گزشتہ سال اکتوبر میں پنجاب اسمبلی نے متفقہ طور پر قرارداد منظور کی تھی جس میں نکاح نامہ کے فارم میں ختم نبوت کے حلف کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا گیا
مزید پڑھیئےقومی سلامتی کمیٹی کا وفاقی سطح پر ایپیکس کمیٹی کی تشکیل کا فیصلہ
ایم این اے محسن داوڑ، اے این پی رہنما میاں افتخار حسین بھی شریک ہوئے جبکہ سی پیک کی سیکورٹی کے پیش نظر چاروں صوبائی آئی جیز بھی اجلاس میں شریک رہے
مزید پڑھیئےلانگ مارچ کے بعد سندھ کو زرداری سے آزاد کراؤں گا، عمران خان
جب سے موجودہ حکومت آئی ہے مہنگائی کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں،دشمن بھی ایسا نقصان نہیں پہنچتا،جیسا ان چوروں کو مسلط کر کے پہنچایا گیا۔
مزید پڑھیئےنشتر اسپتال لاشیں اسٹوڈنٹس کے سیکھنے کیلئے رکھتا ہے،فیصل ایدھی
نشتر اسپتال نہیں پولیس ہمیں لاوارث لاش دیتی ہے، پولیس لکھ کردیتی ہے کہ لاش رکھیں یا امانتاً تدفین کردیں۔
مزید پڑھیئےپاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی کی والدہ انتقال کرگئیں
انتقال کی خبر پوسٹ ہوتے ہیں سوشل میڈیا صارفین نے گلوکارہ کے ساتھ افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی والدہ کی مغفرت کیلئے دعائیں دی ہیں۔
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات کیلئے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے جائیں، الیکشن کمیشن
قانون نافذ کرنے والے اداروں، رینجرز، آرمی اور ایف سی کی مناسب نفری متحرک کی جائے۔
مزید پڑھیئےکورنگی، فائر بریگیڈ دفتر پر حملے کا ملزم ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
دو اکتوبر کوفائر بریگیڈ کے دفتر پر فائرنگ ہوئی تھی اور فائرنگ سے فائر بریگیڈ کے عملے کے تین ملازمین محبوب، عامر اور ارشاد جاں بحق ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیئےمریم اورنگزیب اور جاوید لطیف دہشتگردی کیس میں طلب
دونوں وزرا کو 18 اکتوبر کو دن 2 بجے تھانہ سبزہ زار لاہورانویسٹی گیشن ونگ میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھیئےغلط معلومات،ترکی میں میڈیا سے متعلق نیا قانون منظور
قانون کے تحت صحافیوں اور سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کو غلط معلومات پھیلانے پر 3 برس تک قید ہوسکتی ہے
مزید پڑھیئےشہری کی 12 سال کی محنت سے بنائی گئیں پینٹگز سیلاب کی نظر
محنت سے بنائی گئی تصویریں اب کسی قابل نہیں رہیں،سیلاب نے سارے خواب چکناچور کردیے ، محمد قاسم
مزید پڑھیئےٹی 20ورلڈکپ کیلیے قومی ٹیم کے اسکواڈ میں فخر زمان کی واپسی
لیگ اسپنر عثمان قادر کی جگہ بیٹر فخر زمان کو آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے
مزید پڑھیئے