تاریک براعظم میں 5 لاکھ افراد کیلئے ایک ماہرِ نفسیات ہے، جو ’ڈبلیو ایچ او‘ کے معیار سے 100 گنا کم ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نایاب گلابی ہیرا "ولیمسن پنک اسٹار” 57 ملین ڈالر میں نیلام
نیلامی میں فروخت ہونے والا اب تک کا دوسرا مہنگا ترین قیمتی پتھر بن گیا
مزید پڑھیئےایتھوپیا کے علاقے ٹیگرے پر ڈرون حملہ، 5 افراد مارے گئے
حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، حکومت کا ردعمل سامنے نہیں آیا
مزید پڑھیئےنیویارک پر غیرقانونی تارکین وطن کی یلغار، ہنگامی حالت کا اعلان
42 ہوٹلوں کے علاوہ پناہ گاہوں میں رہنے والے افراد کی تعداد 61 ہزار تک جا پہنچی
مزید پڑھیئےایران جوہری مذاکرات کی میز سے نہیں بھاگے گا، ابراہیم رئیسی
بات چیت سے فرار نہیں چاہتے کیونکہ ہمارے مطالبات منطقی اور معقول ہیں، ایرانی صدر
مزید پڑھیئےسیلاب زدہ پاکستان کی امدادکیلئےاقوام متحدہ کی قرارداد متفقہ طورپرمنظور
پاکستان کے ساتھ مل کر بین الاقوامی ڈونرز کانفرنس کے انعقاد کیلئے کام کر رہے ہیں، سیکرٹری جنرل
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے سردیوں میں بلاتعطل گیس فراہمی کی ہدایت کردی
شہباز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس۔ بجلی لوڈشیڈنگ کا موجودہ دورانیہ برقرار رکھنے اور مزید کھاد درآمد کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےجرمنی سیلاب زدگان کیلئے مزید 2 ارب روپے امداد دے گا
مجموعی امداد 6 کروڑ یورو سے زائد ہوگئی۔ مشکل وقت میں پاکستانی دوستوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ جرمن سفیر
مزید پڑھیئےسونا 1250 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ میں 14 ڈالر فی اونس کمی
مزید پڑھیئےمغربی بنگال میں دُرگا پوجا کےدوران سیلابی ریلا 8 یاتریوں کو بہا لے گیا
امدادی کارکنوں نے 70 یاتریوں کو بچالیا۔13 افراد کو بےپوشی کی حالت میں دریا سے نکالا گیا
مزید پڑھیئےپیناڈول کی ضبط شدہ کروڑوں گولیاں کمپنی کو واپس ۔ قلت برقرار
محکمہ صحت سندھ کو ہاکس بے گودام پر چھاپے میں برآمد ہزاروں کارٹن پیراسیٹامول کی ذخیرہ اندوزی کا ثبوت نہ مل سکا
مزید پڑھیئےججز تعیناتی معاملہ، 2 ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
جوڈیشل کمیشن کے دونوں ممبران نے خط میں فوری تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن اتنا مقدس نہیں کہ ان کا ہر حکم مان لیا جائے، ہاشم…
رانا ثناء اللّٰہ کو سوچ لینا چاہیے کہ اس بار 25 مئی والا لانگ مارچ نہیں ہوگا، عوام ڈنڈے کھانے اور آنسو گیس کے لیے تیار ہیں
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ میں پاکستان کے سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے قرارداد پیش
دنیا کو اقوام متحدہ کی سیلاب زدگان کے حوالے سے اپیل پر بھرپور توجہ دینی چاہیے۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری ایک دو روز میں اسپتال سے چلے جائیں گے، ڈاکٹر عاصم
ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ سابق صدر کے نظام تنفس کی فزیو کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےاے این پی نے حکومت کو بڑی دھمکی دے دی
ضمنی انتخاب کومزید ملتوی کیا گیا تو اے این پی انتخاب میں حصہ نہیں لے گی، ضمنی انتخاب ملتوی ہوئے تو اے این پی حکومتی اتحاد کا حصہ بھی نہیں رہے گی۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ: پرچون کی دکان کے قریب دستی بم حملہ، 4 افراد زخمی
زخمیوں کو کوئٹہ کے سول ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےرحیم یارخان سے بھرتی ہونےوالی پولیس کانسٹیبل خواجہ سرا نکلی
کہ رحیم یارخان سے بھرتی ہونے والی کانسٹیبل صبیحہ خواجہ سرا ہے، اسے بطور خاتون کانسٹیبل ٹریننگ کے لیے لاہور بھیجا گیا
مزید پڑھیئےپاکستان میں مقیم امریکی شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری
امریکی شہری خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سابقہ فاٹا کا سفر نہ کریں، ان علاقوں میں دہشت گردی یا اغوا کی وارداتیں ہوسکتی ہیں۔
مزید پڑھیئےعید میلاد النبیﷺ پر روح پرور محافل ذکر مصطفیﷺ کا انعقاد
مختلف مکاتب فکر کے نعت خوانوں نے نذرانہ عقیدت بحضور سرور کونین حضرت محمد مصطفی ﷺ پیش کیا
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی فائرنگ میں 2 فلسطینی نوجوان شہید
مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوج نے پناہ گاہ کیمپ میں سرچ آپریشن کیا اور چھاپہ مار کارروائی کے دوران اندھا دھند فائرنگ کردی
مزید پڑھیئےروس ،کریمیا سے ملانے والا پُل دھماکے سےکیسے تباہ ہوا؟
یہ پُل روس کو اس کے الحاق شدہ علاقے کریمیا سے ملاتا ہے اور یہ یوکرین جانے کا راستہ بھی ہے۔ اس سے اس پُل کی عسکری اہمیت کا اندازہ بھی ہوتا ہے۔
مزید پڑھیئےامریکی صدر کابھنگ کے الزام میں گرفتار قیدیوں کیلئے رہائی کا حکم
ہزاروں کی تعداد میں شہری صرف بھنگ برآمد ہونے کی وجہ سے مجرم ٹھہرائے گئے جس کے باعث وہ ملازمتوں، گھروں اور تعلیمی مواقعوں سے بھی محروم ہوجاتے ہیں
مزید پڑھیئےسہ ملکی سیریز، بابر کی شاندار بیٹنگ، کیویز کو 6 وکٹوں سے شکست
کیوی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر محض 147 رنز بناسکی تھی۔پاکستان نے 18.2 اوورز میں ہدف محض 4 وکٹوں کی نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےبلند کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح،کہاں پر واقع ہے؟
سٹیڈیم میں پہلا میچ دیامر اور نگر کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، دیامر ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی 20 اوور میں سات وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز بنائے
مزید پڑھیئےقومی ٹیم نے کیویز کیخلاف بے خوف کرکٹ کھیلی، شاہد آفریدی
آج کا گیم پلان پاکستان کے حق میں رہا، بابرالیون کو مبارکباد، ماضی کے مقابلے آج قومی ٹیم کو آج آزاد کرکٹ کھیلتے دیکھا۔
مزید پڑھیئےعالمی اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان نےکوارٹر فائنل میں بھارت کو شکست دیدی
کوارٹر فائنل میں محمد احسن رمضان اور قومی نمبر2 بابر مسیح پر مشتمل پاکستان ٹیم نے بھارت کو 2-4 فریمز سے قابو کرکے سیمی فائنل میں رسائی پائی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف آج میڈیا سے ایک غیر رسمی گفتگو کریں گے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم اور اپنے والد میاں نواز شریف کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے ان کے کل کے پروگرام سے متعلق بتادیا۔
مزید پڑھیئےاسکول فیس دینے کیلئے کتابوں کی جلد سازی کی ۔ عارف الحق عارف
جلد بندی کیلئے شکنجہ خود تیار کیا۔ کمزور طلبہ کو پڑھا کر بھی والد کا ہاتھ بٹایا۔ میٹرک کے بعد نوکری کیلئے مارا مارا پھرتا رہا۔ کامیابی کی داستان
مزید پڑھیئے9 ماہ کی انابیہ کو کس کی گولی لگی؟ اصل کہانی سامنے آ گئی
لڑکوں کے چیخنے کی آوازیں آ رہی تھیں ، پولیس کی گولیاں چل رہی تھیں۔ اویس ۔پولیس کی گولی لگی ۔ زخمی والدہ ۔ فائرنگ کے تبادلے میں بچی نشانہ بنی ۔ پولیس
مزید پڑھیئے