حبیب محسود پر گرہ پتھر کے علاقے میں موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی، اغوا کے بعد قتل کر دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان کا موبائل فون فرانزک ٹیسٹ کیلیے بھجوا دیا گیا
لاہور میں درج مقدمات سے متعلق موبائل فون میں موجود ڈیٹا مددگار ثابت ہو گا۔
مزید پڑھیئےسانحہ ماڈل ٹاؤن استغاثہ کیس ،غیر حاضر پولیس افسران کے ضمانتی مچلکے منسوخ
ملزمان ضمانتوں پر ہیں، سماعت پر عدالت میں پیش نہیں ہوئے ۔انسداد دہشت گردی عدالت
مزید پڑھیئےبغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پٹرول نہ دینے کا حکم معطل
لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا نے اسرائیل کو کرہ ارض پرغیر قانونی ریاست قرار دیدیا
تمام سرکاری دستاویز اور بیانات میں فلسطین کو مقبوضہ اور اسرائیل کو قابض لکھا اور پڑھا جائے گا۔ آسٹریلوی وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےبینک اور مالیاتی ادارے 3دن بند رہیں گے
بینکوں میں ہفتہ اور اتوار کو 2 ہفتہ وار تعطیلات ہوں گی جبکہ پیر 14 اگست کو یوم ازادی کی چھٹی ہو گی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی 7 مقدمات میں حاضری معافی کی درخواست مسترد، ضمانتیں خارج
مفروضے پر بات نہیں کی جا سکتی ہے۔ قانون کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکتا۔ سزا یافتہ ملزم کو کیسے عدالت میں عبوری ضمانت پر بلایا جا سکتا ہے۔ جج
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت، شہباز شریف نے اتحادیوں کو آج رات کھانے…
شہباز شریف اتحادیوں سے نگراں وزیراعظم کے ناموں پر مشاورت کریں گے اور بعد ازاں اپوزیشن لیڈر کو اعتماد میں لیں گے۔
مزید پڑھیئےسندھ کا نگران وزیر اعلیٰ کون؟ مضبوط امیدوار کا نام سامنے آ گیا
جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کو سندھ کے نگران وزیراعلیٰ کیلیے مضبوط امیدوار سمجھا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں 13 اگست سے موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی
لاہور،گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال اور شکرگڑھ میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو جیل میں زہر دیا جا سکتا ہے، وکیل
ڈاکٹر صاحب یاد رکھیے گا، چیئرمین پی ٹی آئی آپ کی حراست میں ہیں،ذمے داری جیل سپرنٹنڈنٹ پر ہے،چیف جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز قانون 2023 کالعدم قرار
یویو آف ججمنٹ آئین پاکستان سے واضح طور پر متصادم ہے،،پارلیمنٹ ایسی قانون سازی کا اختیار نہیں رکھتی۔تفصیلی فیصلہ
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم کی دوڑ میں ایک اور اہم شخصیت کی انٹری
اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی طرف سے صادق سنجرانی کا نام تجویز
مزید پڑھیئےلاہور: محبت میں ناکامی پر 22 سالہ گھریلو ملازمہ کی خودکشی
قتل ہے یا خودکشی پوسٹمارٹم اور فرانزک کی رپورٹ کے بعد واضع ہوجائے گا،تفتیش کررہے ہیں،پولیس
مزید پڑھیئےپاکستان جا کر مارا گیا شہید نہیں کہلائے گا،ملا ہیبت اللہ
پاکستان میں جا کر قتل ہونے والے کسی افغان شہری کی نماز جنازہ میں حکومتی نمائندہ شرکت نہیں کرے گا، طالبان سپریم لیڈر
مزید پڑھیئےمراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس خالی کردیا
وزیر اعلیٰ سندھ کا ذاتی سامان اور تحائف نجی گھر منتقل
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان: دولہے کی فائرنگ سے 3 بچے جاں بحق
ملزم فرار ہوگیا،لہے کا ذہنی توازن درست نہیں ہے، پولیس
مزید پڑھیئےاسلام آباد، 14 اگست پر ہارن اور باجے کے استعمال پر پابندی
ہارن اور باجے بجانے پر دفعہ 144 کا نفاذ،خلاف ورزی پرکاررائی ہوگی
مزید پڑھیئےپاکستانی انڈر 11اسکواش پلیئر کرنٹ لگنے سے جاں بحق
میں کھیل رہے تھے کہ واٹر پمپ کو چھونے سے انہیں کرنٹ لگ گیا
مزید پڑھیئےچارسدہ: ڈی ایس پی تحصیل شبقدر کے دفتر پر دستی بم حملہ
ڈی ایس پی محفوظ، پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا
مزید پڑھیئےبلوچستان : صوبائی دارالحکومت میں 2دھماکے،حملہ آورہلاک، 5زخمی
میزئی اڈہ میں لیویز تھانے پر نامعلوم موٹرسائیکل سوارہینڈ گرنیڈ پھنک کر فرار
مزید پڑھیئےایم کیو ایم نے امیدواروں کو الیکشن ٹکٹ جاری کرنا شروع کردیئے
کراچی کی تین قومی اسمبلی اور ایک صوبائی اسمبلی کی نشست پر ناموں کا اعلان
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نےوفاقی سطح پرتقررو تبادلوں پرپابندی لگا دی
وزارتوں اورڈویزنژمیں تقرروتبادلوں کے اقدام سے گریز کیاجائے،سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط
مزید پڑھیئےریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا
جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے 19 جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا
مزید پڑھیئےپانی کی عدم فراہمی،واٹراورکنٹونمنٹ بورڈ سےتفصیلات طلب
سی ای او واٹربورڈ کو طلب و رسد سےمتعلق رپورٹ کےساتھ پیش ہونیکاحکم
مزید پڑھیئےمودی نے اپنے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام بنا دی
مودی حکومت نے تحریک عدم اعتماد کو شکست دے دی، اسپیکر قومی اسمبلی
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ: سندھ حکومت،کے ایم سی کو قبضےختم کروانے کا حکم
آپریشن کےدوران پولیس،قانون نافذ کرنےوالےاداروں کومدد فراہم کرنے کی بھی ہدایت
مزید پڑھیئےکوئٹہ، موتی رام روڈ پر دھماکا، متعدد افراد زخمی
دھماکے کے بعد دکان میں آگ لگ گئی، جسے بجھانے کیلیے فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیمیں دھماکے کے مقام کی جانب روانہ
مزید پڑھیئےجناح ھائوس حملہ، پی ٹی آئی کے 268 روپوش کارکنوں کے وارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے پی ٹی آئی کے 21 ملزمان کی ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانتوں کی توثیق کردی۔
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم کے تقرر کا معاملہ کل پر چلا گیا
وزیراعظم شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کے درمیان نام پراتفاق نہ ہو سکا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos