الیکشن اخراجات سے بڑی قیمت سپریم کورٹ کے فیصلے کی چکا رہے ہیں جس کے ذریعے انتخابات کو روکا گیا ۔فواد چوہدری
مزید پڑھیئےتازہ ترین
میری جان ابھی نہیں چھوٹے گی۔عمران خان
میں اس وقت حقیقی آزادی کی جو جنگ لڑ رہا ہوں وہ مافیا کے خلاف ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےریڈ زون کو آج کھول دیں گے۔رانا ثناء اللہ
اگرخان صاحب نے آنے کا ارادہ کیا تو پھر بند کر دیں گے ۔
مزید پڑھیئےضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ۔ عمران خان کو دوبارہ نوٹس جاری
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اپنے وکیل کے ذریعے اپنا جواب جمع کرا دیا ۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے جج سے ذاتی حیثیت میں معافی مانگنے کی پیشکش کر دی
اگر خاتون جج کو تکلیف پہنچی ہے تو ذاتی حیثیت میں معافی مانگنے کے لیے تیار ہوں، کوئی ریڈ لائن کراس کی ہے تو اس پر معافی مانگتا ہوں۔ چئیرمین تحریک انصاف
مزید پڑھیئے’’چیونٹیاں بہترین شجرکاری کرتی ہیں‘‘
مختلف پودوں کے ریز دانے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرتی ہیں- آبادی دو لاکھ کھرب سے تجاوز کر چکی-
مزید پڑھیئےکھاد کی بلیک مارکیٹنگ کیخلاف پاکستان کسان اتحاد کا مظاہرہ
دکاندار یوریا کھاد کی ایک بوری پرایک ہزارسے بارہ سو روپے تک اضافی وصولی کررہے ہیں ۔رشید منہالہ
مزید پڑھیئےکراچی میں اسٹیڈیم روڈ بند کرنے سے بدترین ٹریفک جام
شہری اپنی منازل کیلئے متبادل راستے اختیار کرکے مصیبت سے بچ سکتے ہیں
مزید پڑھیئےعمران معافی مانگ کر فرد جرم سے بچ گئے
اگر کوئی ریڈ لائن کراس کی ہے تو اس پر معافی مانگتا ہوں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی پر مؤقف۔ تحریری بیان حلفی جمع کرانے کا حکم
مزید پڑھیئے’’سیلانی سٹی ہاؤسنگ اسکیم‘‘ شروع کرنے کا اعلان
سیلانی ٹرسٹ 500 سے زائد مقامات پر یومیہ دو لاکھ سے زائد سیلاب متاثرین کو کھانا- خشک راشن- خیمے اور طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے-
مزید پڑھیئےعمران خان بنی گالہ سے اسلام آباد ہائی کورٹ روانہ
تحریک انصاف کے سربراہ پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان، غیر مشروط معافی مانگنے پر گلو خلاصی ہو سکتی ہے۔۔قانونی ماہرین
مزید پڑھیئےشوکت ترین سے ایف آئی اے کی تفتیش
کے پی اور پنجاب کے وزرائے خزانہ سے گفتگو پر مبنی آڈیو لیک کے حوالے سے پوچھ گچھ ، سابق وزیر خزانہ مطمئن نہ کر سکے ۔ذرائع
مزید پڑھیئےعمران نے لاہور سے تائید ملنے پراحتجاج کی کال دی
کچھ ساتھی ناراض بھی ہیں- بعض اضلاع کے عہدیدارایوانِ وزیراعلیٰ میں ہونے والے اجلاس کا بائیکاٹ کرگئے-
مزید پڑھیئےلڑکی سے گینگ ریپ۔ عدالت کی ڈی این اے کرانے کی ہدایت
مقدمے کی مزید تفتیش کرکے 2 ہفتوں میں پیش رفت رپورٹ جمع کرائی جائے۔سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا۔ نویں سے بارہویں جماعت تک مطالعہ قران کریم لازمی قرار
اقلیتوں کے لیے ایتھیکس (اخلاقیات) پر مبنی لازمی مضمون بھی تیار کر لیا گیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو پھراسمبلی واپس جانے کا مشورہ
آٓٓپ کو اندازہ ہے 123 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے کیا اخراجات ہونگے؟
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر میں دو بھائیوں کی ہلاکت معمہ بن گئی
شروع میں مرنے کی وجہ تیندوے کا حملہ خیال کیا گیا-پوسٹ مارٹم میں جسموں سے بم کے ٹکڑے ملنے پر معاملہ پیچیدہ ہوگیا- تحقیقات کا دائرہ وسیع۔
مزید پڑھیئےسندھ میں آٹے کی نئی قیمتوں کا اعلان-64 روپے کلو ملے گا
10 کلو تھیلے کے نرخ 640 روپے مقرر- ریٹیل پر 650 کا ملے گا- شرجیل میمن- پنجاب میں 20 کلو کا تھیلا 315 روپے مہنگا
مزید پڑھیئےپشاور کے نجی میڈیکل اسٹوروں سے سرکاری ادویات برآمد
جعلی ادویات پھیلاؤ- ذخیرہ اندوزی کیخلاف ڈریپ کی راولپنڈی میں بھی کارروائی- ذخائر برآمد۔
مزید پڑھیئےسوات میں ٹی ٹی پی کیخلاف بڑا آپریشن شروع
کمانڈوز بھی پہنچ گئے-مٹہ میں 300 دہشتگرد موجود ہیں -پولیس -کسی علاقے پر قبضہ نہیں-بیرسٹر سیف
مزید پڑھیئےسندھ کے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی مریض رل گئے
کسی اسپتال میں سرکاری سطح پر ڈینگی ٹیسٹ کی سہولت موجود نہیں- سوائے جناح اسپتال کے پلیٹ لیٹس بھی فراہم نہیں کیے جارہے-
مزید پڑھیئےبرطانوی رکن پارلیمنٹ کا اردو میں بادشاہ سے وفاداری کا حلف
افضل خان نےانگریزی اور اپنی مادری زبان اردو میں حلف اٹھایا۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو سے ہنگری کے وزیر خارجہ کی ملاقات
دونوں فریقوں نے دوطرفہ تعلقات میں حالیہ پیش رفت کا بھی جائزہ لیا اور مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےکیلشیم کی کمی کو کیسے پورا کیا جائے؟
طبی ماہرین کے مطابق 19 سے 50 سال کی عمر کے افراد کیلئے روزانہ 1 ہزار ملی گرام کیلشیم کی ضرورت ہوتی ہے
مزید پڑھیئےروس سے پہلا طیارہ امدادی سامان لیکر کراچی پہنچ گیا
وزارت خارجہ اور این ڈی ایم اے حکام نے روس سے آنے والے امدادی سامان کو وصول کیا
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈی ایس پی بھی لٹ گیا، ڈاکو 8 لاکھ چھین کر فرار
ڈاکوؤں نے ڈی ایس پی سعد جبار کا تعاقب کیا اور کچھ دور جا کر انہیں لوٹ لیا
مزید پڑھیئےلاہور، مالک مکان کی کرائے دار خاتون سے مبینہ زیادتی ، ملزم گرفتار
ملزم وقاص عرف شانی گرفتار، مقدمہ درج۔ ملزم انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے
مزید پڑھیئےپاک انگلینڈ سیریز : دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا
مہمان برطانوی ٹیم کو گرین شرٹس کے خلاف 7 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے
مزید پڑھیئےمیٹنگ کے بارے میں خاکوانی سے پوچھیں کہاں سے انفارمیشن آئی، صدر علوی
فیک نیوز کے باعث دنیا بھر کے معاشروں میں تنائو بڑھ رہا ہے جس کو روکنے کی ضرورت ہے
مزید پڑھیئےشیخ رشید نے 72 رکنی کابینہ کیخلاف درخواست دائر کردی
درخواست کی سماعت ہنگامی بنیادوں پر کی جائے اور سماعت کیلئے 23 ستمبر کو فکس کی جائے،ستدعا
مزید پڑھیئے