پیپلز پارٹی کے فیصل کریم کنڈی،سردار سلیم حیدر اورمحمد علی باچا معاونین خصوصی بن گئے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چھٹے ویمن ساف فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان کو کامیابی مل ہی گئی
قومی ٹیم نے گروپ اے کے آخری میچ میں مالدیپ کو صفر کے مقابلے میں7گول سے شکست دی۔
مزید پڑھیئےعمران عباسی پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کےمینجنگ ڈائریکٹر مقرر
پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ میں نئے ایم ڈی کی تقرری 3 سال کے کنٹریکٹ پرکی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےخواجہ آصف نے پٹرول کی بچت کا آسان نسخہ بتا دیا
پیٹرول کی بچت کے لیے عوام پیدل چلیں یا سائیکل پر سفر کریں۔خواجہ آصف
مزید پڑھیئےسیلاب زدگان کی مدد کرنا دینی فریضہ ہے.امام کعبہ
امام کعبہ نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے پاکستانی سیلاب زدگان کے لیے عطیات جمع کرنے کی منظوری کو احسن اقدام قرار دیا۔
مزید پڑھیئےموسمیاتی تبدیلی کا ذمے دار پاکستان نہیں۔شہباز شریف
پاکستان کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے اور دنیا کو اس کا ازالہ کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیئےٹرینوں کی بحالی میں چند ہفتے لگ سکتے ہیں۔وزیر ریلوے
جب تک پانی نہیں اترے گا ٹریک کی اصل صورتحال سامنے نہیں آئے گی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکوئٹہ۔ مسیحائوں کے بائیکاٹ نے نومولود کی جان لے لی
بچی کے والد نے وارڈ میں ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کی ویڈیو وائرل کر دی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری چیلنج کردی
قومی اسمبلی کے اسپیکرراجہ پرویز اشرف کی جانب سے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کو غیرقانونی اور غیر آئینی قرار دینے کی استدعا۔
مزید پڑھیئےلاپتہ شہری کی بازیابی کیلیے ایجنسیزکو کل تک مہلت
اگر شہری بازیاب نہ ہو تو آئی ایس آئی ، ملٹری انٹیلی جنس، آئی بی، اسپیشل برانچ کے سیکٹر کمانڈر پیش ہوں۔اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےکراچی میں بادل پھر برس پڑے
سڑکوں پر پانی جمع ،ٹریفک کی روانی متاثر، کئی شاہراہوں پرگاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
مزید پڑھیئےقومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم کے ہمراہ کھلاڑی لاہور ایئرپورٹ پہنچے
مزید پڑھیئےآذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپیں،49 فوجی ہلاک
"آذربائیجان کی فوج کے کئی مورچوں، شیلٹرزاورپوزیشنزکوآرمینی فوج کی جانب سے گولہ باری کا نشانہ بنایا گیا ہے۔"وزارت دفاع
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کےرکن قومی اسمبلی فہیم خان کی ضمانت
عدالت نے20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں گندم کی امدادی قیمت 3 ہزار روپے فی من مقرر
امدادی قیمت میں اضافے سے کاشتکاروں کو ان کی محنت کا پورا معاوضہ ملے گا۔وزیراعلی پنجاب
مزید پڑھیئے10 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد
غریب عوام پر ادویات کی قیمت میں اضافے کا بوجھ نہیں ڈالوں گا۔وفاقی وزیرِ صحت
مزید پڑھیئےبدین۔سیلاب کا خطرہ،علاقہ خالی کرنے کے اعلانات
پران ندی میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ،انتظامیہ نے انخلا کا ریڈ الرٹ جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےاگست میں2.7 ارب ڈالرپاکستان آئے۔اسٹیٹ بینک
ترسیلاتِ زر میں ہرماہ کی بنیاد پر 7.9 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 1.5 فیصد اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیئےویٹرنزکرکٹ ورلڈکپ ،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
آسٹریلوی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر216 رنز بنائے ۔ قومی ٹیم نے مقررہ ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں آج بھی بارش متوقع
گزشتہ روز سب سے زیادہ 46 ملی میٹر بارش صدر میں ہوئی۔
مزید پڑھیئےبھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی بیوی روڈ حادثے میں ہلاک
سکھپریت کوردو پہیوں والی گاڑی پر سوار تھی ،غلطی سے نیچے گرگئی تھی۔
مزید پڑھیئےغیر قانونی طریقے سے پاکستان آنے والے 26 افغانی گرفتار
گرفتار افغانیوں کے خلاف فارن ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں روٹی کی قیمت 50روپے تک پہنچ گئی
320 گرام کی روٹی 25 روپے کے بجائے 50روپے تک میں فروخت کی جارہی ہے اس سے کم وزن کی روٹی کہیں 25 اورکہیں 30 روپے کی فروخت ہو رہی ہے۔
مزید پڑھیئےڈالرمزید2روپے 18 پیسے مہنگا ہو گیا
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قدر 2 روپے بڑھنے کے بعد 240 روپے ہو گئی ہے ۔
مزید پڑھیئےق لیگ الیکشن۔ الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کیخلاف درخواست مسترد
آپ درخواست واپس لیتے ہیں یا جرمانہ کروں، جس کے بعد درخواست گزار کی جانب سے درخواست واپس لے لی گئی ۔لاہور
مزید پڑھیئےبھارت: موٹرسائیکل شو روم میں آگ لگنے سے خاتون سمیت 8 افراد ہلاک
آتشزدگی کے وقت شو روم میں ای اسکوٹرز چارج ہو رہی تھیں، شارٹ سرکٹ ہوا اور آگ بھڑک اٹھی، کچھ افراد نے آگ سے بچنے کے لئے عمارت سے چھلانگ لگا دی
مزید پڑھیئےکینیڈا: فائرنگ سے پاکستانی شہری سمیت 2 افراد ہلاک
ٹریفک پولیس افسر کو اس وقت گولی کا نشانہ بنایا گیا جب کھانے کے وقفے پر تھا۔ دوسرےواقعے میں پاکستانی کینیْڈین محمد شکیل کو نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھیئےجھنگ : ٹرالی اور ڈمپر میں خوفناک تصادم ، 2 افراد جاں بحق
افسوس ناک حادثہ ٹوبہ روڈ کے قریب پیش آیا ۔ جہاں ٹرالی ڈمپر سے ٹکرا گئی ۔ حادثے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 28 زخمی ہوئے ہیں ۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف قیادت کے امریکہ سے رابطے تیز
سیاسی تجزیہ کار پاکستانی امور کی ماہر اور گھاگ سفارتکار رابن رافیل کی بنی گالا آمد کو اسی تناظر میں دیکھ رہے ہیں
مزید پڑھیئےبھارت میں مغلیہ دور کی قدیم مسجد کو مندر بنانے کی تیاری
بھارتی شہر وارانسی کی تاریخی مسجد سے شیولنگ ملنے کا ڈرامہ, انتہا پسند ہندووں نے وضو خانے کو سر بمہر کروا کر پوجا پاٹ کے لیے عدالت میں کیس کردیا
مزید پڑھیئے