تازہ ترین

جڑانوالہ :کیش وین کا ڈرائیور 4 کروڑ 71 لاکھ روپے لے کر فرار

جڑانوالہ : بینک کیش وین کا ڈرائیور 4 کروڑ 71 لاکھ روپے لے کر فرار ہو گیا، پولیس کو وین چک 109 کے قریب مل گئی جس کے لاکر کھلے ہوئے تھے تاہم رقم غائب تھی۔ پولیس ترجمان کے مطابق  سیکورٹی کمپنی کا عملہ بینک میں رقم جمع کروانے گیا، …

مزید پڑھیئے

بھارت : پرنسپل کی طلبا سے بیت الخلا صاف کروانے کی ویڈیو وائرل

نیو  دہلی: بھارت میں پرائمری اسکول کے طلبا سے ٹوائلٹ صاف کروانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کے بلیا میں پرائمری اسکول کے طالب علموں کو ٹوائلٹ کی صفائی کرتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ یہ ویڈیو سوہون کے …

مزید پڑھیئے

امریکا نے ایران کو مزید پابندیوں میں جکڑ لیا

تہران : امریکا کی جانب سے ایران کی وزارت انٹیلی جنس اینڈ سیکیورٹی اور اس کے وزیر پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرالبانیہ پرجولائی میں ہونےوالےسائبرحملےمیں ملوث ہیں ایران امریکا اور اتحادیوں کیخلاف دیگر سائبر سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ امریکا نے متنبہ کیا …

مزید پڑھیئے

ماڑی پور میں ڈاکو پیٹرول پمپ لوٹ کر فرار

کراچی : ماڑی پور روڈ پر خوف ڈاکوئوں نے دن دیہاڑے  پیٹرول پمپ لوٹ لیا۔ ماڑی پور پر واقع پیٹرول پمپ لوٹنے کیلئے ڈاکو موٹرسائیکل پرآئے تھے، جو بغیر کسی خوف  کے گارڈ سے اسلحہ اور کیشیئرسے 26 ہزار روپے چھین  کر فرار  ہوگئے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی …

مزید پڑھیئے

کراچی والوں کیلئے بجلی 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ سستی

 کراچی  : نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے لیے جولائی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے 12 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک نے 3 روپے 48 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست …

مزید پڑھیئے

اورنج لائن کل سے کراچی کے عوام کیلئے کھول دی جائیگی، شرجیل میمن

کراچی : وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اورنج لائن کل سے کراچی کے عوام کے لیے کھول دی جائے گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی کےعوام کو کل ایک اور ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولت ملے گی، سیلاب کی موجودہ صورتحال کےباعث اورنج لائن بی …

مزید پڑھیئے

ایشیا کپ: سری لنکا نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

سری لنکا کے پتھم نسانکا 55 رنز جب کہ بھانوکا راجا پاکسے24 اور داسن شاناکا نے 21 رنز بنائے

دبئی : ایشیا کپ 2022 سوپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 122 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں باآسانی حاصل کر لیا۔ …

مزید پڑھیئے

پاکستان میں سیلاب سے تباہی معمولی نہیں، دنیا مدد کیلئے آگے بڑھے،سیکرٹری جنرل اقوام…

اسلام آباد: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں حال ہی میں آنے والا سیلاب کوئی معمولی چیز نہیں بلکہ یہ ایک بہت بڑی قدرتی آفت ہے، جس کی تباہ کاریاں اور نقصانات ختم کرنے اور بعد ازاں بحالی کے لیے دنیا کو پاکستان کی مدد کے …

مزید پڑھیئے

بیٹرز کی مایوس کن کارکردگی، پاکستان کا سری لنکا کو جیت کے لیے 122…

دبئی : ایشیا کپ 2022 سوپر فور مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 122 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ایشیا کپ میں دوسرے …

مزید پڑھیئے

نائن زیرو پر آتشزدگی کا واقعہ تشویشناک ہے، فاروق ستار

پی ڈی ایم کا رویہ ٹھیک نہیں ، رابطہ کمیٹی میں سلسلہ مشاورت کا عمل چل رہا ہے۔فائل فوٹو

کراچی : سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم) پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کا تحریک ایم کیو ایم کے اولین مرکز نائن زیرو پر گزشتہ رات لگنے والی آگ پر گہری تشویش کا اظہار تحریک (ایم کیو ایم) کے اولین مرکز نائن زیرو پر آتش زنی کا واقعہ اور اُس …

مزید پڑھیئے

ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں کل سے بارش کا امکان

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں11ستمبرکو داخل ہو گا(فائل فوٹو)

کراچی: ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں کل سے بارش کا امکان ہے۔موسم کا حال بتانے والوں نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مرطوب ہوائیں داخل ہو رہی ہیں جس سے اگلے چار روز تک وقفے وقفے سے بارش جاری رہے گی۔انہوں نے …

مزید پڑھیئے