اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اہم اجلاس میں وفاقی کابینہ آج ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب کی صورت حال کا جائزہ لے گی۔ اجلاس کے شرکاء کو متاثرین سیلاب کو درپیش مشکلات اور امدادی کارروائیوں پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔ کابینہ اجلاس میں …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لیبیا: متوازی حکومتوں میں لڑائی جاری، ہلاکتیں32 ہوگئیں
طرابلس:لیبیا میں دو متوازی حکومتوں کے وزراء اعظم نے طرابلس میں ہونے والی جھڑپوں کا الزام ایک دوسرے پر عائد کردیا ہے، 2020میں جنگ بندی معاہدے کے بعد سے اس وقت طرابلس میں بدترین صورتحال کا سامنا ہے جس کے بعد ایک بڑے تنازع کا خدشہ ہے۔ لیبیائی وزارت صحت …
مزید پڑھیئےجہانگیرترین کا خیبرپختون حکومت کو ایک کروڑ روپے امداد کا اعلان
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور سینئر سیاستدان جہانگیر ترین نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے خیبر پختون حکومت کو ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختون محمود خان سے جہانگیر ترین کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا، اس دوران انہوں نے سیلاب متاثرین کی مدد اور …
مزید پڑھیئےحکومت نے پیازاورٹماٹرکی درآمد کی اجازت دیدی
اسلام آباد: وفاقی وزارت تجارت نے ملک میں سبزیوں کی پیداوار متاثر ہونے کے باعث پیاز اور ٹماٹر کی درآمد کی اجازت دے دی۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت تجارت کے اجلاس میں حالیہ بارشوں سے سبزیوں کی پیداوار متاثر ہونے اور مارکیٹ میں قلت کی صورتحال پر غور کیا …
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کو قرض کے اجرا کی منظوری دیدی
اسلام آباد:آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض کی اجراء کی منظوری دیدی،وفاقی وزیر خزانہ نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی ایم ایف کی جانب سے دی جانے والی منظوری سے متعلق کہا کہ ’آئی ایم ایف بورڈ نے ہمارے ای ایف ایف پروگرام کے تجدید کی …
مزید پڑھیئےبھارت میں مودی سرکار نے گھر میں نماز پڑھنا بھی جرم بنا دیا
مراد آباد: بھارتی ریاست اترپردیش میں گھر میں باجماعت نماز ادا کرنے پر 26 سے زائد مسلمانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے شہر مرادآباد کے سرنٹنڈنٹ پولیس سندیپ کمار نے کہا ہے کہ کسی اطلاع بغیر دولہے پور گائوں کے دو مقامی لوگوں کے گھربیسیوں افراد …
مزید پڑھیئےبانی ایم کیو ایم پر پابندی کے خاتمے کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور
کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں سابق رکن سندھ اسمبلی نثار احمد پنہور نے بانی ایم کیوایم پرپابندی ختم کرنے کیلئے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔ درخواست پر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس یوسف علی سعید سماعت منگل کو کرینگے۔ درخواست میں موقف اختیار …
مزید پڑھیئےشہباز گل کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ملزم شہبازگل کے الفاظ کسی بھی طرح قابل معافی نہیں ۔پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےنواز شریف اور شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سید ظفرعلی شاہ کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کی۔
مزید پڑھیئےبیوی کی مارپیٹ سے تنگ شخص80فٹ اونچے درخت پررہائش پذیر
42 سالہ رام پراویش ایک ماہ سے پام کے اونچے درخت پر رہ رہا ہے۔
مزید پڑھیئےمقتدیٰ الصدرکا سیاست چھوڑنے کا اعلان
عراقی رہنما کے حامی کئی ہفتوں سے پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دیے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےسیلاب سے10 ارب ڈالر کا نقصان
10 لاکھ گھر تباہ ہو چکے- 20 لاکھ ایکڑ پر فصلیں اور زیر کاشت زمین برباد- سب سے زیادہ نقصان بلوچستان اور سندھ میں ہوا-رپورٹ
مزید پڑھیئےمریم نواز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقے تونسہ پہنچ گئیں
اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک سیلاب سے متاثرہ آخری گھر کی مدد نہیں کر لیتے‘۔مریم نواز
مزید پڑھیئےحلیم عادل شیخ۔آسمان سے گرا کجھور میں اٹکا
حلیم عادل شیخ کو رہا ہوتے ہی دوسرے کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات کا امدادی سامان کے 20 جہاز بھیجنے کا اعلان
آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے یواے ای حکام کا رابطہ ہوا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کا سیلاب متاثرہ نوشہرہ ،چارسدہ کا دورہ
یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ دکھی انسانیت کا ہاتھ تھامنے کا ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔چین
چین سے پاکستان کے لئے امداد کی پہلی کھیپ آج روانہ ہوگی۔
مزید پڑھیئےتیمور جھگڑا کے خط میں اعتراض والی بات کیا ہے۔اسد عمر
بین الاقوامی کمٹمنٹ سے متعلق کچھ روز سے شور مچایا جارہا ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےخیر پور۔5 منزلہ عمارت گر گئی،ملبے تلے دبے15 افراد کو نکال لیا گیا
زخمی پیر جوگوٹھ ہسپتال منتقل،تعلق ہندو برادری سے ہے
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کو خط ۔ شوکت ترین سازش کے ماسٹر مائنڈ ہیں۔مفتاح اسماعیل
تحریک انصاف نے گری ہوئی حرکت کی ہے،عمران خان کو معافی مانگنی چاہیے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےدریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی،10 افراد جاں بحق
کشتی میں 20سے زائد افراد سوار تھے۔7 افراد کو زندہ باہر نکالا گیا ہے۔ مزید 3 افراد کی تلاش جاری ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی تقریر براہ راست نشرکرنے پرپابندی ختم
براہ راست تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا پیمرا کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔
مزید پڑھیئےخط میں نے ہی لکھا ہے۔سلیم جھگڑا مان گئے
خط میں یہ نہیں لکھا کہ آئی ایم ایف ڈیل سے پیچھے ہٹیں گے ۔وزیر خزانہ خیبرپختونخوا
مزید پڑھیئےملیر ندی میں بہہ جانے والی کارکے ڈرائیور کی لاش 12 روز بعد مل…
کراچی: شدید بارشوں کے دوران ملیر ندی میں برساتی ریلے میں بہہ جانے والی کار کے ڈرائیور کی لاش 12 روز بعد مل گئی۔ کار سوار افراد کی لاشیں مرحلہ وار ملیر ندی کے مختلف مقامات سے برآمد کی گئیں جب کہ ڈرائیور عبدالرحمٰن کی لاش پیر کی صبح جائے …
مزید پڑھیئےبغاوت کیس: شہباز گل معافی مانگنے کیلئے تیار
اسلام آباد: ی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی جانب سے اداروں میں بغاوت پر اُکسانے کے الزام کے مقدمے میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کی عدالت میں ہوئی، جہاں انسپکٹر ارشد ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش ہوگئے۔ دوران سماعت شہباز گل کے وکیل …
مزید پڑھیئےپاکستان نے افغانستان کا امریکا کو فضائی حدوود فراہم کرنیکا کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد:پاکستان نے افغان قائم مقام وزیر دفاع کے الزام پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کسی ثبوت کے بغیر قیاس آرائی پر مبنی الزامات انتہائی افسوسناک ہے۔ خود قائم مقام افغان وزیر نے شواہد کی عدم دستیابی کا اعتراف کیا ہے۔ …
مزید پڑھیئےڈالر کی قدر میں مسلسل دسویں روز اضافہ
اسلام آباد: امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل دسویں روز بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں 34 پیسے کا اضافہ ہوا۔ انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 221 روپے ہوگئی۔ اس طرح انٹربینک میں امریکی ڈالر 10 روز میں پونے …
مزید پڑھیئےوزیر اعظم آج سیلاب سے متاثرہ اضلاع نوشہرہ اور چارسدہ کا دورہ کرینگے
اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہبازشریف آج خیبر پختون کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع نوشہرہ اور چار سدہ کا دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وزیرِ اعظم کو متعلقہ حکام کی جانب سے سیلاب سے ہونے و الے نقصانات اور امدادی کاروائیوں پر بریفنگ دی جائے گی ۔ وزیرِ اعظم امدادی …
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی مخیئر حضرات سے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی اپیل
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے سیلاب زدگان کیلئے امداد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب بہت بڑے پیمانے پر آیا ہے، بہت تباہی ہوئی ہے، سیلاب متاثرین کی بحالی میں بہت سال لگ جائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی …
مزید پڑھیئےسیلاب متاثرین کی امداد: ترکی کا تیسرا طیارہ کراچی پہنچ گیا
کراچی: ترکی کا تیسرا طیارہ امدادی اشیا لے کر کراچی ائیر پورٹ پہنچ گیا۔ ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق وزارت خارجہ کے ڈی جی اور فائیو کور کے برگیڈیئر نے ترکی فضایہ کے طیارے کا استقبال کیا۔ رپورٹ کے مطابق پہلے طیارے میں 38 اور دوسرے میں 14 ٹن …
مزید پڑھیئے