تازہ ترین

’’لرننگ ود آؤٹ بارڈرز، دی  بلتستان ایکسپرینس‘‘ کا آغازہو گیا

لاہور: طالب علموں کی بھرپور دلچسپی اور گہری توقعات کے ساتھ لمز کے ’’لرننگ ود آؤٹ بارڈرز، دی  بلتستان ایکسپرینس‘‘  اقدام کا گلگت  بلتستان کے علاقے سکردو میں آغاز ہوا۔ اس پروگرام کے تحت لمز کے 150 اور یونیورسٹی آف  بلتستان (یو او بی ایس) کے 150 طالب علموں کوسکردو …

مزید پڑھیئے

بھارتی لڑاکا طیارہ مگ 21 گرکر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

فائل فوٹو

نیو دہلی : راجستھان کے علاقے بارمر میں بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں دو پائلٹ ہلاک ہوگئے۔دو سیٹوں والے مگ 21 تربیتی طیارے نے راجستھان کی اترلائی ایئربیس سے اڑان بھری اور رات 9 بج کر 10 منٹ پر ایک گاؤں میں گر کر …

مزید پڑھیئے

شیریں مزاری سمیت 11 پی ٹی آئی ارکان کے استعفے منظور

تحریک انصاف ارکان کے استعفوں کی منظوری نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا (فائل فوٹو)

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے 11 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلئے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق سیکریٹریٹ کی جانب سے استعفوں کی منظوری کے نوٹی فکیشن جاری کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی …

مزید پڑھیئے

‘‘فرسٹ ایڈ  اہمیت’’ پر جامعہ کراچی میں  سیمینار کا انعقاد

سرٹیفائڈ فرسٹ ایڈز علی صہیب نے 400 سے زائد طلباء کو ابتدائی طبی امداد کی آگاہی فراہم کی

جامہ کراچی میں اسٹوڈنٹ اِیڈوائزرآفس اورسی ایس آر کے اشتراک  سے فرسٹ ایڈ (ابتدائی طبی امداد ) کی اہمیت کیلئے سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پاکستان ریڈ کریسنٹ سے تعلق رکھنے والے ماسٹرٹرینر ڈاکٹر سید محمد اورحال ہی میں پاکستان سے یوتھ ڈیلگیٹ جنرل اسمبلی میں پاکستان کی …

مزید پڑھیئے

 پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کےفیصلے کیخلاف عوامی مہم چلانے کا فیصلہ

(فائل فوٹو)

 اسلام آباد:  ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں عدالتی حکم نامے کے بعد حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف عوامی مہم چلانے کا فیصلہ  کیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی صدارت میں ہوا جس میں لندن سے مسلم لیگ (ن) …

مزید پڑھیئے