تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،550 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا شدید منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔فائل فوٹو

کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہفتے کے چوتھے کاروباری روز انڈیکس میں تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ تیزی کے باعث ہنڈریڈ انڈیکس 40 ہزار کا ہندسہ عبور کرگیا ہے جبکہ مارکیٹ میں 550 پوائنٹس کے اضافے سے 40 ہزار550پر ٹریڈ ہورہا ہے۔ بدھ کے روز مارکیٹ 78 پوائنٹس کے اضافے سے …

مزید پڑھیئے

افغان صوبہ قندھار میں ہیضے سے 7 بچے ہلاک

667 دیگر متاثر، شمالی جوزجان اور قندوز صوبوں میں ہزاروں کیسز رپورٹ(فائل فوٹو)

قندھار: افغانستان کے جنوبی صوبہ قندھار میں ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں کم از کم 7بچے ہیضے کی وبا کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے اور 667 دیگر اس بیماری سے متاثر ہوئے ہیں۔بدھ کو صوبے کے ایک ڈاکٹر محمد داد ایوبی نے بتایا "اسہال سے …

مزید پڑھیئے

شفاف انتخابات نہیں ہونگےتوبحران مزید بڑھے گا، عمران خان

ن لیگ اورالیکشن کمیشن نے ہمیں ہرانے کی پوری کوشش کی، سابق وزیراعظم

اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جدھر ہم کھڑے ہیں ان سے حالات نہیں سنبھلیں گے۔ ہمارے سامنے ایک ہی راستہ جو صاف اورشفاف الیکشن ہے۔ کارکنوں سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ عوام کو فیصلہ کرنا چاہئے کہ اقتدار کس کو …

مزید پڑھیئے

قومی اسمبلی،عدالتی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرار داد منظور

قوانین کی منظوری،آئین میں ترمیم پارلیمنٹ کا حق ہے،قرارداد

اسلام آباد: عدالتی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی  میں تٓحریک وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی۔ قرارد داد کے تحت قومی اسمبلی اور سینیٹ پر مشتمل پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے۔ قرارداد کے متن کےمطابق قوانین کی منظوری، آئین میں  ترمیم کا …

مزید پڑھیئے

پاکستان میں دو آئین نہیں چل سکتے، بلاول بھٹو

(فائل فوٹو)عدالتی اصلاحات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے۔وزیر خارجہ

اسلام آباد:پیپلزپارٹی کے چیئرمین اوروفاقی وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ ایسے نہیں ہوسکتا ہمارے لیے ایک اورلاڈلے کے لیے دوسرا آئین ہو،ہمارا کام آئین بنانا اورعدلیہ کا کام تشریح کرنا ہے،خود ترمیم لانا نہیں، ایسا نہیں ہوسکتا تین جج آئین تبدیل کردیں۔ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی بنادی جائے جس …

مزید پڑھیئے

پاکستانی علما وفد کی افغان وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند سے ملاقات

کابل میں ملاقات کے دوران پاک افغان دو طرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال

کابل: افغانستان میں موجود پاکستان علماء وفد نے کابل میں افغان عبوری وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ پاکستان علماء میں معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کی قیادت میں کابل میں افغان عبوری وزیراعظم ملا محمد حسن …

مزید پڑھیئے

فیصلہ کرنا ہے تو انصاف کی بنیاد پر کرنا ہوگا،شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرفیصلہ کرنا ہے تو انصاف کی بنیاد پرکرنا ہوگا یہ نہیں ہوسکتا میرے ساتھ الگ برتائو ہو اورکسی اورکے ساتھ الگ۔ وزیراعظم شبہاز شریف کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں بارشوں سے نقصانات ہوئے،کراچی سمیت سندھ …

مزید پڑھیئے

وفاقی حکومت کا جسٹس فائز عیسٰی کیلاف نظرثانی اپیل واپس لینے کا فیصلہ

جھوٹا ریفرنس قائم کیا گیا، کابینہ کی سب کمیٹی قائم (فائل فوٹو)

اسلام آباد:  حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف عمران خان کے دور حکومت میں کی گئی نظرثانی کی اپیل واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس …

مزید پڑھیئے