لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے عید کی چاند رات تک عوام اور تاجر برادری کے لئے بازار اور مارکیٹیں رات دیر تک کھولنے کی اجازت دے دی۔لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے رات 9 بجے بازار اور مارکیٹیں بند کرنے کی پابندی ختم انہوں نے اعلان کیا کہ پنجاب بھر …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملک کے اداروں کے خلاف جنگ لڑنے نہیں نکلا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام اداروں کو پیغام دے رہے ہیں کہ ملک کو ان چوروں سے بچالو کہیں گیم ہاتھ سے نکل نہ جائے۔ اسلام آباد میں مہنگائی کے خلاف جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا …
مزید پڑھیئےچھوٹے بچے کی جادوگری نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کردیا
ایک اسکول کے بچے کی چھوٹے پتھروں سے جادوئی کرتب دکھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ یہ ویڈیو اس قدر مقبول ہو چکی ہے کہ 9 جون کو انسٹاگرام پر پوسٹ کیے جانے کے بعد اسے 128 ملین بار دیکھا جا چکا ہے۔ ویڈیو میں ایک بچے …
مزید پڑھیئےشعیب اختر سعودی مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج ادائیگی کیلئے روانہ
ریاض : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے احرام پہننے اپنی تصاویر جاری کیں اور کہا کہ میں سعودی عرب کے سرکاری مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج کی …
مزید پڑھیئےمحنت کش نے شہری کے گمشدہ 30 لاکھ کی رقم واپس لوٹا دی
کراچی: کراچی کے علاقے لی مارکیٹ کے محنت کش نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے شہری کی گمشدہ 3ملین کی خطیررقم پولیس کے ذریعے واپس لوٹا دی۔ رقم گرنے کا واقعہ مین روڈ لی مارکیٹ بغٖدادی لیاری میں پیش آیا جہاں تاجر کا ملازم 30 لاکھ روپے کا …
مزید پڑھیئےپنجاب سے ٹی ٹی پی، داعش کے 9 دہشتگرد پکڑے گئے
آپریشن گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا،ملتان اور راولپنڈی میں کیا گیا،بارودی مواد، خودکش جیکٹس برآمد(فائل فوٹو)
مزید پڑھیئےکراچی میں آندھی اورموسلادھار بارش کا خطرہ ٹل گیا
اس حوالے سے محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں اب آندھی کا امکان نہیں، شہر میں آج ہلکی بارش کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشرقی سندھ میں مون سون سسٹم کا کچھ حصہ زمین پر اورکچھ سمندر میں ہے، سسٹم کو …
مزید پڑھیئےامریکا اور طالبان کا بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق
دوحہ: امریکا اور طالبان کے وفد کے درمیان قطر کے دارالحکومت میں امن معاہدے کی پیش رفت اور افغانستان کے منجمد اثاثوں کی بحالی سے متعلق ہونے والے مذاکرات اختتام پذیر ہوں گے جس میں فریقین نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے …
مزید پڑھیئےوائے فائی ڈیوائس کا توہین آمیز نام رکھنے والے ملزم کا جسمانی ریمانڈ
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے توہین آمیز وائے فائی راؤٹر کا نام رکھنے کے الزام میں گرفتار ملزم اصغر عباس کو دو کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے توہین آمیز وائے فائی راؤٹر کا نام رکھنے کے الزام میں گرفتار ملزم اصغر عباس کو پریڈی پولیس نے …
مزید پڑھیئےمسلمان بھارتی صحافی کو جیل بھیج دیا گیا
نئی دہلی:گستاخ بی جے پی ترجمان نوپور شرما کا معاملہ سامنے لانے پر مسلمان بھارتی صحافی محمد زبیر کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی ۔ بھارتی عدالت نے محمد زبیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق توہین رسالت کا معاملہ اُٹھانے …
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی جلسے میں آنے والے شخص سے پستول برآمد
اسلام آباد:تحریک انصاف کا آج اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ شیڈول ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جلسہ گاہ کے واک تھرو گیٹ پر ایک شخص سے پستول برآمد ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پسٹل سعید غنی نامی شخص سے برآمد ہوا جسے پولیس نے حراست میں لے …
مزید پڑھیئےمیرا فسادی ٹولے کو پیغام ہے،اب کوئی جتھا ڈی چوک نہیں آسکتا۔ رانا ثنا…
اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ میرا فسادی ٹولے کو پیغام ہے کہ اب آنسو گیس نئی خرید لی گئی ہے، ان کا شکوہ ختم کر دیا ہے ۔ ہم نے نظام بنایا ہے جس سے اب کوئی بھی جتھا اسلام آباد ڈی چوک نہیں آسکتا۔اسلام …
مزید پڑھیئےپٹرول قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور :پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، درخواست میں اوگرا، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ حکومت نے کابینہ کی منظوری کی بغیر …
مزید پڑھیئےدعا زہرا کو 10 رکنی میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کردیا گیا
مختلف ٹیسٹ اورایکسرے کئے جائیں گے ، پیدائشی سرٹیفیکیٹ سمیت دیگردستاویزات بھی چیک کی جائیں گی(فائل فوٹو)
مزید پڑھیئےسونا 600 روپے مزید مہنگا!!
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے ایک لاکھ 41 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے اضافے سے ایک …
مزید پڑھیئےطالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ پہلی بار منظرعام پر آگئے
کابل: امیرِ طالبان ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے پہلی بار عوامی سطح پر کسی تقریب میں شرکت اور اپنے پُرجوش خطاب میں بیرون ملک کی امداد پر بھروسہ نہ کرنے کی ترغیب دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے سربراہ شیخ ہیبت اللّٰہ اخوند زادہ پہلی بار قندھار …
مزید پڑھیئےعید الاضحیٰ پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
کراچی: عید اپنے پیاروں کےساتھ منانے کیلئے آبائی علاقوں کو جانے والوں کیلئے خوشخبری آگئی ۔پاکستان ریلوے انتظامیہ نے ہر سال کی طرح اس سال بھی عیدالاضحیٰ پر تین اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق پہلی عیداسپیشل ٹرین 8جولائی کو صبح 10 بجے کوئٹہ سے روانہ …
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے جامعات و بورڈز کا ڈیٹا سسٹم آن لائن کردیا
کراچی، سندھ حکومت نے صوبے بھر کی جامعات، بورڈز اور سندھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ وکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کا ڈیٹا سسٹم لائن کردیا۔تمام اساتذہ، ملازمین اور طلباء کا مکمل ڈیٹا اب صرف ایک کلک پر دستیاب ہوگا۔اس حوالے سے صوبائی وزیر بورڈز و جامعات اسماعیل راہو نے کہا کہ صرف ایک …
مزید پڑھیئےآمدن سے زائد اثاثے :مولانا فضل الرحمٰن کے قریبی ساتھی موسیٰ خان بری
پشاور: احتساب عدالت نے مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی موسیٰ خان کو آمدنی سے زائد اثاثے رکھنے کے الزام میں بری کردیا گیا۔ عدالت نے اپنے مختصر فیصلے میں کہا ہے کہ نیب کی جانب سے سرکاری افسر موسی خان سمیت چار افراد کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر …
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں جھڑپ کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کے دوران میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی …
مزید پڑھیئےگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید 4 مریض انتقال کرگئے
ملک بھر میں 18 ہزار305کورونا ٹیسٹ کئےگئے جس میں 8سو18 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا(فائل فوٹو)
مزید پڑھیئےآج سے ملک بھر میں بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
نئے بارشى سلسلے کے باعث کراچی سمیت حیدر آباد، پسنى اور گوادر کے علاقے زیر آب آنے کا خطرہ ہے (فائل ٖفوٹو)
مزید پڑھیئےایران میں 6.1 شدت کا خوفناک زلزلہ،5افراد جاں بحق
جنوب میں آیا جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ کا مرکز ایرانی بندرگاہ لنگہ تھا جو شارجہ سے 150 کلومیٹر دورہے(فائل فوٹو)
مزید پڑھیئےفرح گوگی کیخلاف تحقیقات میں فیصل آباد سے 2 ملزم گرفتار
فیصل آباد: فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کیخلاف کرپشن کیس میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی ۔ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن کارروائی کے دوران دو ملزمان گرفتار کر لئے جن کا تعلق فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (فیڈمک) سے ہے۔ اینٹی کرپشن کے مطابق فیڈمک کے …
مزید پڑھیئےکراچی میں 500 بسیں چلانے کیلئے چینی کمپنی تیار
کراچی:چینی کمپنی کراچی میں 500 بسیں چلائے گی ۔اس حوالے سے وزیر اطلاعات وٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے چینی کمپنی کے وفد سے ملاقات کی ۔جس میں چینی کمپنی نے پیپلز بس سروس کی طرز پر کراچی میں بس سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر کا کہنا …
مزید پڑھیئےسینیئر صحافی ایازامیر پرلاہور میں حملہ
لاہور:لاہور کے علاقے ایبٹ روڈ پر سینئر صحافی ایاز امیر پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔سینئیرصحافی ایاز امیر نے کہا ہے کہ انہیں 6 نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ نجی ٹی وی میں پروگرام کرکے نکلے ہی تھے کہ نامعلوم افراد نے …
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے جلسے پر اسلام آباد میں ریڈ الرٹ-بھاری نفری تعینات
اسلام آباد: تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی ہے ۔ اور ریڈ زون جانےوالے تمام راستوں پر نفری تعینات کردی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر کے داخلی و خارجی …
مزید پڑھیئےیوکرین پر بڑا روسی حملہ – کثیر المنزلہ عمارت تباہ -متعدد افراد ہلاک
کیف:روس نے یوکرین کی آبادی پر میزائل داغ دیئے جس کے نتیجے میں کثیر المنزلہ رہائشی عمارت تباہ ہونے سے متعدد افراد ہلاک ہوگئے غیر ملکی خبررساں کے مطابق یوکرین کے جنوبی علاقے اوڈیسا میں روسی فورسز نے رہائشی عمارت پر میزائل فائر کیے جس کے نتیجے میں 18 شہری …
مزید پڑھیئےپنجاب کے جنگلات میں آتشزدگی پر6 افسر معطل
لاہور:پنجاب کے جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات کے بعد محکمہ جنگلات کے 6 افسر معطل کردیئے گئے۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق ان افسران نے غفلت و لاپروائی کا مظاہرہ کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ شہر کمالیہ میں جنگلات میں آگ لگنے کے معاملے پر سیکریٹری جنگلات نے فیصل آباد کے …
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے فیصلے سے پرویز الہٰی خوش
اسلام آباد:ق لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا بڑا اچھا فیصلہ آیا،جو چیزیں ہم چاہتے تھے وہ مانی گئیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس رولز کے مطابق ہو گا۔ حمزہ شہباز …
مزید پڑھیئے