پاک فوج کی ٹیمیں مدد کے لئے روانہ،بچوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ون ڈے ورلڈکپ،اسکاٹ لینڈ کو شکست،ہالینڈ کوالیفائی کرنے میں کامیاب
ڈی لیڈ کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کے باعث ڈچ ٹیم سری لنکا کے ساتھ ورلڈکپ کھیلنے بھارت جائے گی
مزید پڑھیئےکراچی : ماڑی پور روڈ پر دو روز سے جاری احتجاج ختم
پولیس نے مظاہرین کو منتشر کردیا، متعدد گرفتار کرلئے گئے
مزید پڑھیئےگلستان جوہر واقعہ: اوباش نوجوان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل
چوکیدار شامل تفتیش، ملزم کی شناخت انٹیلی جنس ذرائع سے کی جائے گی
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار
جمعہ کو بھی شہر کے مضافاتی علاقوں میں شام کے وقت بارش کا امکان
مزید پڑھیئےمیٹرک بورڈ:اسپیشل بچوں کے منسوخ ہونیوالے پرچوں کی تاریخ کا اعلان
منسوخ ہونے والے تین پرچے بارہ سے 14 جولائی تک لیئے جائیں گے
مزید پڑھیئےادارہ فراہمی و نکاسی آب کو مجسٹریٹ کے اختیارات دیئے جائیںگے،میئر کراچی
سیوریج لائنوں کو بتدریج تبدیل،پانی کی منصافانہ تقسیم یقینی بنائیں گے، مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےپاکستان کا یوم حرمت قران منانے کا فیصلہ احسن اقدام،ایرانی سفارتخانہ
ہم دنیا بھر کے تمام آزاد مفکرین کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ اس گھناؤنے فعل کی مذمت کرنے کے لیے مشترکہ کوشش میں شامل ہوں، بیان
مزید پڑھیئےقرآن کریم کی بےحرمتی کیخلاف قرارداد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش
یہ ایوان جو قرارداد منظور کرے گی ہم وزارت خارجہ کے ذریعے اسے دنیا میں لیکر جائیں گے، شہباز شریف
مزید پڑھیئےپاکستان اور یو اے ای کے مابین 10 ہزار میگا واٹ توانائی منصوبے کا…
اہم ایم او یو پر دستخط کرنامیرے لیے باعث مسرت ہے ،وزیرصنعت وٹیکنالوجی یو اے ای
مزید پڑھیئےمیجرعبداللہ شاہ و دیگر شہدا فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
نماز جنازہ آج ان کے آبائی شہروں کوہاٹ، میانوالی، ڈیرہ اسماعیل خان اور مردان میں ادا کی گئی۔
مزید پڑھیئےخاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع
چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی۔
مزید پڑھیئےانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی
اسٹاک مارکیٹ میں آج دن بھر تیزی،100 انڈیکس میں 626 پوائنٹس کا اضافہ ہوا
مزید پڑھیئے2 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے، مار مار کر بھرکس نکال دیا
واقعے کی اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی، دونوں زخمی ملزمان کو ہجوم سے چھڑوا کر ہسپتال منتقل کر دیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف کون بنے گا وعدہ معاف گواہ؟
ملک ریاض اپنا ابتدائی بیان ریکارڈ کراچکے- فرح گوگی- شہزاد اکبر اور زلفی بخاری ملک سے فرار ہیں۔
مزید پڑھیئےبنگلہ دیشی ٹیم کے کپتان تمیم اقبال کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان
بنگلہ دیش کوگزشتہ روز افغانستان نے پہلے ڈے میچز میں شکست دیدی تھی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا،احتساب عدالت
نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی قانون کے مطابق نہیں،منجمد کی گئی جائیدادیں بحال کی جائیں۔ پلاٹ الاٹمنٹ کيس ميں بريت کا تفصيلی فيصلہ جاری
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس، عمران خان کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلیے مقرر
پٹیشن میں کیس واپس بھیجنے اور7 روز کے اندر فیصلہ کرنے کا حکم کالعدم قرار دینے کی ستدعا
مزید پڑھیئےبھارت، مسلمان کے قتل پرجنونی ہندوئوں کو صرف 10سال قید
عدالت نے 12 میں 2 ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا۔
مزید پڑھیئےباپ نے اپنے خلاف گواہی دینے پر بیٹے کو قتل کر دیا
سر پر آہنی راڈ ماری جو جان لیوا ثابت ہوئی، قاتل باپ موقع سے فرار ہوگیا۔
مزید پڑھیئےبین الاقوامی محاذ پر بھارت کے خلاف پاکستان کی بڑی کامیابی
عالمی ثالثی عدالت نے پاکستان کی درخواست پر بھارتی اعتراضات مسترد کردیے۔
مزید پڑھیئےامریکا میں 9 سالہ لڑکی سے زیادتی کے مجرم کو عمر قید
گرسن فیونٹیس کو عمر قید کے تحت 25 سے 30 سال جیل میں سزا کاٹنی ہوگی۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس، عمران خان کل پھر ذاتی حیثیت میں طلب
عدالت نے آج کے دن حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی پر پابندی کیلیے سپریم کورٹ سے رجوع
ریاست اور اداروں کیخلاف سرگرمیوں کی بنیاد پر پی ٹی آئی پر پابندی عائد کی جائے۔ عون چوہدری
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین کے بھائی نے خودکشی کرلی
عالمگیر ترین نے پستول سے اپنے سر میں گولی ماری۔ پولیس
مزید پڑھیئےمولا بخش چانڈیو کی پوتی سوئمنگ پول میں ڈوب گئی
ننھی زینب کی لاش سوئمنگ پول سے نکال کر سول ہسپتال حیدرآباد منتقل کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےخیبر ایجنسی میں دہشت گردوں سے مقابلہ، میجر عبدالله شاہ شہید
آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےفواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی، جس میں فواد چودھری کے معاون وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے
مزید پڑھیئےسکھ برادری کا دنیا بھرمیں آزاد خالصتان ریلیاں نکالنے کا اعلان
ان ریلیوں کے اختتام پر بھارتی سفارت خانوں کے باہر مظاہرے اور مذمتی قراردادیں بھی پیش کی جائیں گی، ریلیوں میں بڑی تعداد میں مظاہرین کی شرکت متوقع ہے ۔
مزید پڑھیئےانسانی اسمگلنگ کے تانے بانے اسرائیل سے جا ملے
ایف آئی اے میر پور خاص سرکل نے اسرائیل کے غیر قانونی خفیہ دورے کرنےاور تل ابیب میں ملازمت کر کے واپس آنے والے 5 پاکستانی گرفتار کر لئے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos