ملک میں مہنگائی آئی ایم ایف سے عمرانی معاہدے کی وجہ سے ہے۔سکھر میں کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام۔ پی ٹی آئی رکن اسمبلی شبیرقریشی گرفتار
ایم پی اے شبیرقریشی نے نوکری کا جھانسہ دے کرہراساں کیا۔خاتون
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں بازار رات 9 بجے بند کرنے کا حکم
ریسٹورنٹس، ہوٹلز، کیفے و کلب تندورسینما و تفریح مقامات شب ساڑے گیارہ بجے تک کھلے رکھے جا سکیں گے۔
مزید پڑھیئےعوام عمران خان کا منافق چہرہ پہچانتے ہیں،مریم اورنگزیب
سازشی بیانیہ دفن ہونے کے بعد 25 مئی کا بھگوڑا اب اپنی دی ہوئی مہنگائی پرفتنہ و فساد پھیلانا چاہتا ہے۔
مزید پڑھیئےنذیرچوہان کی گاڑی پرفائرنگ،بیٹا زخمی
الیکشن مہم کے بعد واپس گھر جا رہا تھا کہ فائرنگ ہوئی جبکہ فائرنگ کرنے والے ملزمان بھی فرار ہوگئے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کو گرے لسٹ سے نہیں نکالا گیا۔ صدر فیٹف
اسلام آباد نے گرے لسٹ سے نکلنے کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں۔ایف اے ٹی ایف کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔میڈیا بریفنگ
مزید پڑھیئےایم کیوایم نے سرِعام دھاندلی کی۔مصطفیٰ کمال
سعد رضوی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ہمارے کیمپ پر حملہ کیا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ
ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار500 روپے ہوگیا۔
مزید پڑھیئےانگلینڈ نے ون ڈے میں زیادہ رنز بنانےکا اپنا ہی ریکارڈ توڑدیا
نیدرلینڈزکےخلاف 4وکٹ پر 498رنزبنائے۔
مزید پڑھیئےایون فیلڈ ریفرنس.وقوعہ 1993 کا ہے، مریم نوازکی ٹرسٹ ڈیڈ 2006 کی ہے۔وکیل
سپریم کورٹ کو بتایا تھا کہ اس ٹرسٹ ڈیڈ کو کس مقصد کیلیے بنایا گیا۔ حسین نواز کی دو بیویاں ہیں کل کے لیے اگر کچھ ہوجاتا ہے تو مسائل نہ ہوں۔
مزید پڑھیئےاوپن مارکیٹ میں ڈالر212 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
انٹربینک ریٹ ایک روپے 8 پیسے کے اضافے سے 208.75 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔
مزید پڑھیئےایف بی آر کے ملازمین نے قلم چھوڑ ہڑتال شروع کردی
احتجاج کے دوران ایف بی آر ملازمین نے بازؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ رکھی تھیں۔
مزید پڑھیئےملزمان خاتون پولیس اہل کارپرتیزاب پھینک کر فرار
زخمی سارہ تھانہ سہراب گوٹھ کے شعبہ تفتیش میں تعینات ہے اور بھائی کے ہمراہ اپنے گھر لاسی گوٹھ سے ڈیوٹی پر جا رہی تھی۔
مزید پڑھیئےگستاخ رسول نوپور شرما لاپتہ ہو گئی
5 روز سے لاپتہ ہے اور پولیس تمام تر کوششوں کے باوجود ملزمہ کا سراغ لگانے میں ناکام ہے۔
مزید پڑھیئےضمنی الیکشن میں ہنگامہ آرائی،مصطفیٰ کمال کو نوٹس جاری
کراچی کے حلقہ این اے 240 میں ضمنی الیکشن میں امن و امان کی صورت حال پرالیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا۔
مزید پڑھیئے10کلوسونا بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم
افغان خاتون دس کلو گرام سونا 18جنوری کو دبئی لے کر جا رہی تھی۔
مزید پڑھیئےمصطفی کمال کی اہلیہ کی گاڑی پرفائرنگ،معمولی زخمی
گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے،پی ایس پی نے الزام ٹی ایل پی پرعائد کردیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج میں بھرتی نظام کیخلاف پرتشدد مظاہرے۔ متعدد ٹرینیں نذرآتش
پولیس نے مظاہرین کو منتشرکرنے کیلیے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔
مزید پڑھیئےغیر ضروری ایس ایم ایس بلاک کرنے کا سسٹم متعارف
مارکیٹنگ ایس ایم ایس بلاک کرنے کے لیے نظام متعارف کروا دیا ہے، جس کے تحت یکم جولائی سے موبائل کمپنیاں ، ٹیلی مارکیٹرز آپٹ ان اور آپٹ آو¿ٹ نظام پرعمل شروع کریں گی۔
مزید پڑھیئےلاہور میں بارش،دیوارگرنے سے گھر میں سوئے 5 افراد جاں بحق
جاں بحق افراد میں باپ،تین بچےاورگھرمیں آئی ایک خاتون بھی شامل۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی 75 ویں سالگرہ پر75 روپے کا یادگاری نوٹ چھاپہ جائے گا
وزارت خزانہ نے اسٹیٹ بینک کو 75 روپے کا یاد گاری نوٹ چھاپنے سے آگاہ کردیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد،ایبٹ آباد، پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلہ
زلزلے کے بعد لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے ۔
مزید پڑھیئےسندھ بھر میں کاروباررات9 بجے بند کرنےکا حکم
شادی ہالز،ریسٹورنٹ، کافی شاپ رات 11 بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت ہو گی۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےمحکمہ ریلوے میں ہفتے میں 6 روز کام ہوگا
پیر سے جمعرات اور ہفتے کے روز ریلوے دفاتر صبح 8 بجے سے شام 3 بجے تک کھلے رہیں گے۔
مزید پڑھیئےاین اے 245 میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا
امیدوار22 سے 24 جون تک نامزدگی فارم جمع کرائے جاسکیں گے۔پولنگ 27 جولائی کو ہوگی۔
مزید پڑھیئےپاکستان گرے لسٹ سے نکلے گا یا نہیں،فیصلہ آج ہو گا
ایف اے ٹی ایف اجلاس کے اختتام پر باضابطہ بیان جاری کرے گا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں مون سون کی پہلی بارش کی پیش گوئی
پہلے اسپیل کی انٹری 22 جون سے متوقع ہے جبکہ صبح اوررات کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےاین اے 240۔اعصاب شکن مقابلے کے بعد متحدہ کا امیدوار کامیاب
ایم کیو ایم پاکستان کے محمد ابوبکر 10683 ووٹ حاصل کرکے پہلے نمبر پرجبکہ تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار شہزادہ شہباز 10618 ووٹ لے دوسرے نمبر پر رہے۔
مزید پڑھیئےاین اے 240۔ایم کیو ایم ،پی ایس پی کارکنوں میں تصادم۔انیس قائم خانی کی…
جھگڑےکے باعث متعدد سیاسی کارکن زخمی ہوگئے،پولیس نے صورت حال پر قابوپالیا۔
مزید پڑھیئےپرویز مشرف سوری بھی نہیں بول سکتے۔رانا ثنا اللہ
مسلم لیگ (ن )کے قائد میاں نواز شریف کے فیصلے کو ہم مانیں گے۔
مزید پڑھیئے