موٹروے کو بھی تمام طرح کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے، پنجاب کے تمام اضلاع سے اسلام آباد جانیوالی ٹرانسپورٹ کو بھی بند کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پولیس کا ملک گیر کریک ڈاؤن،پی ٹی آئی کے150سے زائد کارکن گرفتار
لال حویلی پر پولیس نے چھاپا مارا لیکن شیخ رشید اور ممبر قومی اسمبلی راشد شفیق نہ ملے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا بیٹا بے دردی سے شہید کر دیا گیا۔مریم نواز
آج فتنے کی کرسی کی لالچ کی وجہ سے ایک ماں کا لختِ جگر اس سے الگ ہوگیا۔
مزید پڑھیئےپولیس اہلکار کو شہید کہنے پرپرویز الٰہی برا مان گئے
جب آپ دروازے توڑ کر لوگوں کے گھروں میں گھسیں گے تو لوگ ڈاکو سمجھ کر ڈاکوؤں والا سلوک ہی کریں گے ۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسندھ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
موسمِ گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےایشیا کپ ہاکی۔پاکستان نے انڈونیشیا کو 13گول سے شکست دیدی
دوسرے کوارٹر میں بھی پاکستان عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے5 گول داغ دیے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی لانگ مارچ۔عدالت عمومی حکم جاری نہیں کر سکتی ۔اسلام آباد ہائی…
کیا بیان حلفی دے سکتے ہیں کہ کوئی واقعہ نہیں ہوگا ،اگر ہوا تو آپ ذمہ دار ہونگے؟۔چیف جسٹس استفسار
مزید پڑھیئےلانگ مارچ۔پنجاب میں موبائل فون بند کرنے کی منظوری
قانون نافذ کرنے والےا داروں نے وزیراعلیٰ پنجاب کو بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےریڈ زون کی سیکیورٹی کے لیے فوج طلب
وزیراعظم ہاؤس، وزیر اعظم آفس، ایوان صدر اور سپریم کورٹ کے باہرفوج تعینات ہوگی۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم شہباز شریف آج قوم سے اہم خطاب کریں گے
لانگ مارچ اور موجودہ معاشی صورتحال پرقوم کو اعتماد میں لیں گے ۔
مزید پڑھیئےکل خیبرپختونخوا سے تاریخ کا سب سے بڑا قافلہ لے کر نکلوں گا۔عمران خان
میری جان کو خطرہ ہے ، مجھے اس کو کوئی فکر نہیں ،مجھے خوف آ رہاہے کہ ہم سری لنکا کی طرف جارہے ہیں۔پریس کانفنرس
مزید پڑھیئےحکومت کا خونی لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ
یہ لوگ پشاور سے صوبائی فورسز لے کر بڑے جتھے کی صورت میں وفاق پر حملہ آور ہونا چاہتے ہیں۔رانا ثنااللہ
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کردیا
شرح سود میں 1.5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے،شرح سود 13.75 فیصد ہوگئی۔
مزید پڑھیئےحمزہ شہبازکی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کی استدعا مسترد
متاثرہ فریق پہلے ہی ایسی درخواست دائرکرچکے ہیں۔درخواست گزار تو متاثرہ فریق نہیں تو اس درخواست کی کیا ضرورت ہے؟.چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ
مزید پڑھیئےتحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے بی اے پی اراکان کو نوٹس جاری
تحریک واپس نہ لی گئی تو 63 اے کے تحت کارروائی کی جائے گی ۔
مزید پڑھیئےلگژری اشیا کی درآمد پر پابندی کے بعد کھیپیے سرگرم
غیرملکی آئٹمز لانے کیلیے مقامی مارکیٹ سے ڈالر 205 روپے تک میں خرید رہے ہیں- ایکسچینج کمپنیوں کے ایجنٹوں کا استعمال- گوداموں میں موجود لگژری سامان مہنگا کر دیا گیا-
مزید پڑھیئےنورعالم خان بلا مقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب
چیئرمین کا عہدہ خالی تھا جس کیلیے خواجہ آصف نے نورعالم خان کا نام پیش کیا،سینیٹر طلحہ محمود نے اس کی تائید کی۔
مزید پڑھیئےحکومت کالانگ مارچ کو نہ روکنے کا فیصلہ
تحریک انصاف سری نگر ہائی وے پر پرامن مارچ کرے گی تو رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔
مزید پڑھیئےاعظم نذیرتارڑکوسینیٹ میں قائد ایوان نامزد کردیا گیا
یوسف رضا گیلانی کو پیپلز پارٹی کا پارلیمانی لیڈر نامزد کیا گیا ہے۔نوٹیفیکشن جاری
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف کی گرفتاری سے روک دیا
عدالت نے صحافی معید پیرزادہ کے خلاف بھی کارروائی روکنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےحکومت کا چالیسواں ہوگیا،شیخ رشید کا طنز
میرے سیاسی اندازوں کے مطابق 31 مئی سے پہلے اہم فیصلے آسکتے ہیں۔
مزید پڑھیئے25 منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
چیف الیکشن کمشنر نے20 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےکوسٹر کھائی میں گرنے سے 8افراد جاں بحق
دو بسیں آپس میں ٹکرانے کے بعد ایک کھائی میں جاگری تھی۔
مزید پڑھیئےحکومت کا پٹرول کی قیمت نہ بڑھانے کا اعلان
اسٹیٹ بینک کو شرح سود میں اضافہ کرنا پڑسکتا ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےحکومت نے آئینی مدت پوری کرنے کا فیصلہ کرلیا
معیشت کی بحالی کیلیے مشکل فیصلے کیے جائیں اوراپنی آئینی مدت پوری کی جائے۔
مزید پڑھیئےلانگ مارچ صرف فرح بی بی کو بچانے کیلیے ہے۔مفتاح اسماعیل
شہباز شریف نے سیمنٹ فیکٹری کا ایک بھی لائسنس نہیں بیچا جبکہ عثمان بزدار نے 16 لائسنس بیچے ہیں ۔گفتگو
مزید پڑھیئےملزمان نے زیادتی نہیں کی۔ مغوی طالبہ کا بیان
عابد پاکپتن لے جا کرزبردستی نکاح کرنا چاہتا تھا ۔انکار پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےکل موصول ہونے والی کال کس کی تھی نہیں بتا سکتا ۔شاہ محمود قریشی
احتجاج کے دوران ہم اپنے کارکنون کو سری نگر ہائی وے تک محدود رکھیں گے ۔انٹرویو
مزید پڑھیئےناظم جوکھیو قتل کیس سیشن عدالت منتقل
ملزمان کا نام چالان سے نکالنے کا فیصلہ سیشن عدالت کرے ۔انسداد دہشتگردی عدالت
مزید پڑھیئےارشد شریف کے مقدمات کا میرٹ پر جائزہ نہیں لے سکتے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ
آپ کو اٹھانا اتنا آسان نہیں، آپ کو اپنا وزن کم کرنا پڑے گا،آرڈر جاری کر دیتے ہیں کہ جب تک فیصل وزن کم نہ کرے تو اسے کوئی نہ اٹھائے۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئے