معاملہ پنجاب کا ہے اس عدالت کا دائرہ اختیار نہیں،2 فریقین کیخلاف درخواست قابل سماعت نہیں ۔اسسٹنٹ رجسٹرار
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فائرنگ سے ایس ایچ او شکیل احمد شہید
واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےآف شور فارن ایکسچینج ٹریڈنگ ویب سائٹ سے ڈالر ٹریڈنگ پر پابندی
آف شور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کی خدمات لینا ممنوع ہے۔اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےہائی پروفائل کیسزکی تفتیش کرنے والے افسران کے تبادلوں پر پابندی
جو افسران اسپیشل کورٹ سینٹرل، نیب کی تفتیش کر رہے ہیں تاحکمرانی تبدیل نہیں ہوں گے ۔سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےپاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان عارضی جنگ بندی پراتفاق
پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کابل میں ہوئے۔طالبان ترجمان
مزید پڑھیئےڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ نہ تھم سکا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 200 روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔
مزید پڑھیئےغیر ضروری اورلگژری اشیا کی درآمد پر مکمل پابندی کا فیصلہ
امپورٹڈ گاڑیاں، کارنیول جیپ، لگژری واٹر بوٹس، امپورٹڈ موبائل فون اورگھڑیاں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےبلوچستان میں ایک مرتبہ پھر سیاسی ہلچل مچ گئی
عبدالقدوس بزنجو کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاریاں،مطلوبہ نمبرپورے ہیں۔سردار یار محمد رند
مزید پڑھیئےلاہوربارکی تقریب میں شدید بد نظمی۔عمران خان کیلیے خطاب کرنا مشکل ہو گیا
دھکم پیل اس قدر زیادہ تھی کہ عمران خان خطاب بھی نہ کر سکے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں دہشت گردی کیلیے 5 علیحدگی پسند تنظیموں کا گٹھ جوڑ
چار کا تعلق بلوچستان اورایک کا سندھ سے ہے- پولیس کا تھانہ جاتی انٹیلی جنس نظام غیر فعال ہونے سے دہشت گرد گروپوں کی بی کیٹیگری کی ٹولیاں کارروائیاں کر رہی ہیں-
مزید پڑھیئےسری لنکا کیخلاف ہو م سیریز کیلیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
بسمہ معروف کپتان جبکہ ٹیم میں 3نئی کھلاڑی وکٹ کیپربیٹر گل فیروزہ، لیگ اسپنر طوبیٰ حسن اور صدف شمس کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے مزدور کارڈ متعارف کرا دیا
مزدور کارڈ کے فوائد بے نظیر انکم سپورٹ سے زیادہ ہوں گے۔سعید غنی
مزید پڑھیئےآئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹادیا گیا
کامران فضل نئے آئی جی مقرر کردیے گئے۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےانتخابی اصلاحات کا بل آئندہ ہفتے قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ
انتخابی اصلاحات کے بغیرانتخابات نہیں ہوسکتے۔خورشید شاہ کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےصدر دھماکے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 2 دہشتگرد ہلاک
ماڑی پور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سی ٹی ڈی کے ہمراہ آپریشن کیا۔
مزید پڑھیئےفن لینڈ اور سویڈن نے نیٹو میں شمولیت کیلیے درخواست دیدی
دونوں ممالک کی نیٹو میں شمولیت لی کی درخواست اب نیٹو کے 30رکن ممالک دیکھیں گے اور پھر فیصلہ کیا جائے گا، اس عمل میں2ہفتے لگ سکتے ہیں ۔جینز سٹولن برگ
مزید پڑھیئےراجیو گاندھی کے قاتل کی رہائی کا حکم
اے جی پیرا ریولن 31 سال سے قید میں تھا جس نے سال 2015 کے آخر میں معافی کی درخواست دی تھی۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب مستعفی ہوں گے نہ کوئی انہیں ہٹا سکتا ہے۔وفاقی وزیر قانون
اتحادیوں کےساتھ مل کر ن لیگ کی پنجاب اسمبلی میں تعداد 177 اراکین کی ہے۔گفتگو
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے علیحدگی کا اعلان
صوبائی کابینہ نے 1.4میٹرک ٹن گندم کی خریداری کی منظوری دیدی۔بیرسٹر محمد علی سیف
مزید پڑھیئےاسلام آباد، راولپنڈی میں بڑے فیصلے ہو رہے ہیں۔شیخ رشید
ملک ان سے نہیں چل رہا،نگران حکومت بنے گی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے25 ارکان پنجاب اسمبلی کی نااہلی کے ریفرنس پرفیصلہ محفوظ
میرے کلائنٹس کو کوئی نوٹس یا ایجنڈا نہیں ملا،یکم اپریل کو مبینہ پارلیمانی پارٹی کا کوئی نوٹس نہیں ملا ۔وکیل
مزید پڑھیئےحمزہ شہبازشریف کی حلف برداری کے فیصلے کے خلاف اپیل۔دو ایڈووکیٹ جنرل پیش
عدالت عالیہ نے حمزہ شہباز کے حلف برداری کے فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل سماعت کیلیے منظورکرلی ۔
مزید پڑھیئےایڈووکیٹ جنر ل پنجاب کے اسٹاف آفس کو تالے لگا دیے گئے
تمام عملہ آفس کے باہرکھڑا ہے ۔پولیس کی اضافی نفری ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس پہنچ گئی،
مزید پڑھیئےلیفٹیننٹ کرنل (ر) عاصم چیئرمین عمران خان کے سیکیورٹی انچارج تعینات
کرنل (ر) عاصم کل سے اپنی ذمے داریاں ادا کرنا شروع کریں گے۔
مزید پڑھیئےترکی کا فن لینڈ اورسویڈن کی نیٹو میں شمولیت قبول کرنے سے انکار
سویڈن اور فن لینڈ ایسے لوگوں کو پناہ دیتے ہیں جو ان تنظیموں سے منسلک ہیں جنہیں ترکی دہشت گرد قرار دیتا ہے۔رجب طیب اردگان
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان۔2 انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشتگردوں میں کمانڈررشیدعرف جابراورعبدالسلام عرف چمٹوشامل ہیں ۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےصدارتی یفرنس پر سماعت مکمل،فیصلہ شام5 سنایا جائے گا
اٹارنی جنرل سےقانونی رائےلینےکی ضرورت نہیں، آرٹیکل 186کےمطابق صدرمملکت قانونی سوال پرریفرنس بھیج سکتےہیں۔سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ نے نیب کو حفیط شیخ کی گرفتاری سے روک دیا
ضمانت قبل ازگرفتاری منظور،حفیظ شیخ کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے بھی جمع کرانے کا حکم۔
مزید پڑھیئےڈالرکی اونچی اڑان۔ڈبل سنچری مکمل
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو تا رہا اور ایک دن میں 4 روپے تک بڑھ گیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائی کورٹ نے حنیف عباسی کو کام کرنے سے روک دیا
حنیف عباسی کی جانب سے وکیل احسن بھون نے وکالت نامہ جمع کرایا اور جواب جمع کرانے کے لیے وقت مانگ لیا۔
مزید پڑھیئے