چار پانچ سیٹوں والے بھی بلیک میل کرتے ہیں جس پر کچھ لوگ خفا ہو گئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایک بار پھر آوازیں آئیں گی مجھے کیوں نکالا۔اختر مینگل
ماضی کے حکمرانوں کے مقابلے میں موجودہ حکمران غراہ کر اپنا غصہ دکھا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےعثمان بزدار کی قسمت کا فیصلہ بھی ہو گیا
وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلیے 5رکنی کمیٹی قائم کر دی۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن کا صدر مملکت کو بھی گھر بھیجنے کا فیصلہ
عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لائی جائے گی نیاصدر پیپلز پارٹی یا پھر جمعیت علماءاسلام میں سے ہو گاد
مزید پڑھیئےآصفہ بھٹو سے ڈرون ٹکرانا ہمارے لیے پیغام تھا۔بلاول بھٹو
ایجنسیوں سے درخواست کروں گا کہ اس معاملے کی تحقیقات کریں ۔
مزید پڑھیئےعدم اعتماد والے دن پی ٹی آئی ارکان بائیکاٹ کریں گے۔شیخ رشید
تحریک انصاف کے تمام ارکان اسبلی سے باہر ڈی چوک پر ہوں گے۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری میرا پہلا نشانہ ہے۔عمران خان
عدم اعتماد اپوزیشن کی سیاسی موت ہے۔میرے ہاتھ پر جو زنجیر بندھی ہوئی تھی وہ اب کھل جائے گی۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم نے وزیراعظم کے سامنے دو بڑے مطالبات رکھ دیے
بند دفاتر کھولے اور لاپتہ افراد کو بازیاب کروایا جائے۔
مزید پڑھیئےسبی میں جیل روڈ پر بم دھماکا۔ 4 افراد جاں بحق
35 زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو35 گھیرے میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےناپاک وزیراعظم کو نکالنے کا وقت آگیا ہے۔آصف زرداری
اب کسی شریف انسان کو عمران خان کی جگہ وزیراعظم لائیں گے۔
مزید پڑھیئےعثمان بزدار کھل کر علیم خان کے خلاف میدان میں آگئے
منصب میرے پاس رہنے دیا جائے یا پھر پرویز الہیٰ کو دیا جائے ۔عثمان بزدار
مزید پڑھیئےتبدیلی کا بگل بج گیا،وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع
تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کے 86 اراکین کے دستخط موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےڈاکوؤں کا ٹولہ جو بھی کرلے میں تیار ہوں۔عمران خان
یاد رکھیں میں جب تک زندہ ہوں کسی کو این آر او نہیں دوں گا۔
مزید پڑھیئے"عمران جیت گیا تو چھوڑے گا نہیں، ہار گیا تو گھر بیٹھے گا نہیں”
اگر کوئی انہونی ہوگئی تو کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ عمران گھر بیٹھا رہے گا، ساری اپوزیشن کو ایک ہی ٹوکرے کے نیچے دیدے گا۔
مزید پڑھیئےتحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہوگی،مولانا فضل الرحمن
ہم ناکام نہیں لوٹیں گے نمبر گیم برابر ہے۔
مزید پڑھیئےتحریک عدم اعتماد8 یا 9 مارچ کو لانے کا اعلان
ریاست کو بچانے کے لیے اب عمران خان کو گھر جانا ہوگا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوجی نے 5 ساتھیوں کو بھون دیا
بعد میں حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی جسے شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا تاہم وہ دوران علاج ہلاک ہوگیا۔
مزید پڑھیئےپشاور قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں دھماکا۔ 62 افراد شہید
سیکڑوں افراد زخمی ہو گئے ، پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم نےحکومت کیلیے آئندہ 2 روز اہم قرار دیدیے
تحریک عدم اعتماد کیلیے ہمارے آپشن کھلے ہیں۔
مزید پڑھیئےپٹرول، ڈیزل 10، بجلی 5 روپے سستی، آئی ٹی سیکٹر کیلیے 100 فیصد ٹیکس…
قیمتیں اگلے بجٹ تک نہیں بڑھائی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم آج پٹرول 10 روپے سستا کرنے کا اعلان کریں گے
بی اے پاس نوجوانوں کو وظیفہ دینے کا اعلان کرینگے ۔
مزید پڑھیئےکٹھ پتلی کے گھر جانے کا وقت آگیا۔بلاول بھٹو
عمران خان نے معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی کشتی میں بیٹھے افراد جمپ کرنے کو تیار ہیں۔مریم نواز
فی الوقت ہمارا فوکس تحریک عدم اعتماد پر ہے، کون سیٹ اپ کو ٹیک اوور کرے گا یا کون وزیر اعظم بنے گا یہ بعد کی بات ہے ۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپرویزمشرف بھگوڑاہو چکا،عمران خان کا بھی یہی حال ہو گا۔بلاول بھٹو
خان صاحب کہتے تھے کہ کسی کو نہیں چھوڑوں گا لیکن میرے خیال میں انہوں نے سب کو چھوڑ دیا۔ملتان میں جلسہ سے خطاب
مزید پڑھیئےحکومت بلوچستان اور ینگ ڈاکٹرزکے مذاکرات کامیاب۔ہڑتال ختم
صوبائی حکومت پیرامیڈیکس کے ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس میں 100فیصد اضافہ کرے گی ۔صوبائی وزیر صحت
مزید پڑھیئےایون فیلڈ ریفرنس۔ نیب پہلے ہمارے سوالات کا جواب دے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ
اگر بینیفیشل مالک ثابت ہو بھی جائیں تو پھر مریم نوازکا کردار کیا ہوگا؟، اگر والدنے غیر قانونی جائیداد بنا کر بیٹے کو دی تو کیا بیٹی قصور وار ہو گی ؟جج
مزید پڑھیئےایون فیلڈ ریفرنس۔ نیب پراسیکیوٹرنے نیب کی پراسرار خاتون وکیل کی نشاندہی کردی
یہ خاتون وکیل گزشتہ 3 سماعتوں سے عدالت پیش ہو رہی ہیں،یہ اس کیس میں فریق بھی نہیں ہیں۔
مزید پڑھیئے5 وزیرعمران خان کو چھوڑنے کو تیار ہیں۔احسن اقبال
عمران خا ن جیسا ڈکٹیٹراور یوٹرن لینے والا وزیراعظم پہلے نہیں دیکھا۔
مزید پڑھیئےعامر لیاقت نے تیسری شادی کرلی، تصویر شیر کر دی
انہوں نے سوشل میڈیا پر تیسری شادی 18 سالہ دانیہ شاہ کے ساتھ کرنے کی خوشخبری مداحوں کو سنا دی ۔
مزید پڑھیئےملتان سلطانز اور پشاور زلمی آج لاہور میں ٹکرائیں گے
میچ شام ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا،ملتان سلطانز ایونٹ کی ناقابل شکست ٹیم ہے۔
مزید پڑھیئے