فردوس عاشق اعوان کے عہدے کا اعلان جہانگیر ترین نے کیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی کے 16 ٹاؤن چیئرمینز بلامقابلہ منتخب
جماعت اسلامی کے 6 ، تحریک انصاف کے 2 اور پی پی کے 8 چیئرمینز الیکشن کمیشن نے کامیاب قرار
مزید پڑھیئےلندن میں زیر تعلیم بھارتی طالبہ کو ساتھی نے چاقو مار کر قتل کردیا
جائے وقوعہ سے 24 سالہ نوجوان اور 23 سالہ لڑکی قتل کے شبہ میں گرفتار
مزید پڑھیئےپاک افغان سرحد پرایف سی ہیڈ کوارٹرحملے میں ملوث 4 دہشتگرد ہلاک
مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا، سی ٹی ڈی
مزید پڑھیئےمیئراورڈپٹی میئرکا انتخاب: پولنگ آرٹس کونسل میں ہوگی
الیکشن کمیشن نے انتخاب کا طریقہ کاراورضابطہ اخلاق بھی جاری کردیا
مزید پڑھیئےیونان کے ساحل پر کشتی اُلٹ گئی، 78 افراد ہلاک
تارکین وطن کی کشتی میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے، متعدد افراد کو بچا لیا گیا
مزید پڑھیئےخون کے ایک عطیے سے 3 انسانی زندگیاں بچائی جاسکتی ہیں,پروفیسرسعید قریشی
طب کا پیشہ اصل میں انسانیت کی خدمت اور عبادت ہے، ڈاکٹر اشعل افتخار
مزید پڑھیئےوزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان روانہ
دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ اور توانائی کے شعبے میں تعاون کیلئے ملاقاتیں ہونگی
مزید پڑھیئےشیل کا پاکستان میں اپنے تمام حصص فروخت کرنے کا اعلان
شیل پاکستان کے 77.42 فیصد حصص فروخت کردے گی، کمپنی کا انتظام و انصرام خریدار کے حوالے کردے گی
مزید پڑھیئےسمندری طوفان بائپرجوائے: پاک فوج کی امدادی کاروائیاں جاری
فیلڈ میں تعینات اہلکار سول انتظامیہ کے تعاون سے اس مشکل گھڑی میں عوام کی بھرپور مدد کریں، کورکمانڈرکراچی
مزید پڑھیئےنائجیریا،باراتیوں سے بھری کشتی کو حادثہ،100 سے زائد افراد ہلاک
متاثرین کو ارا کے پنینگی ضلع سے شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس لوٹ رہے تھے
مزید پڑھیئے”استحکام پاکستان“ کا نام چوری کا نکلا،جہانگیر ترین کو لیگل نوٹس جاری
لیگل نوٹس الیکشن کمیشن کے رجسٹرڈ ”استحکام پاکستان تحریک“ کے بانی احمد کلیم کی جانب سے بھیجا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ جج تعیناتی کی منظوری
جسٹس مسرت ہلالی خیبرپختونخوا سے سپریم کورٹ کی جج بننے والی پہلی خاتون جج ہوں گی۔
مزید پڑھیئےحیدرآباد کے میئر اور ڈپٹی میئر بلامقابلہ منتخب
پیپلز پارٹی کے کاشف شورو حیدرآباد کے مئیر اور صغیر قریشی ڈپٹی مئیر منتخب ہو گئے۔
مزید پڑھیئےسمندری طوفان، وزیر اعظم نے 14رکنی ایمرجنسی کمیٹی تشکیل دیدی
کمیٹی طوفان کی صورتحال میں عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلیے ہنگامی بنیادوں پر کام کرے گی۔
مزید پڑھیئےڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی
اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 6 روپے سستا ہوکر 294 روپے کی سطح پر آ گیا
مزید پڑھیئےروسی تیل عالمی منڈی کے مقابلے میں 15 ڈالر سستا ہے ، وزیر اعظم
چیئرمین پی ٹی آئی کہتے تھے روس سے تجارت پر امریکا نے ان کی حکومت ہٹوائی، انہوں نے روس سے دمڑی کی چیز نہیں خریدی۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےشہر قائد کا میئر کون؟ فیصلہ کل ہو گا
د 184 اراکین کی حمایت حاصل کرنیوالی جماعت یا اتحاد کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب میں فاتح ہو سکے گا۔
مزید پڑھیئےسمندری طوفان، تمام صنعتوں،سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند
گیس کی فراہمی آج بدھ کی صبح 7 بجے سے بند کی گئی،گذشتہ رات بذریعہ ای میل گیس بندش کے نوٹسز ارسال کر دیے گئے تھے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں میئر، ڈپٹی میئر الیکشن کیلیے رینجرز تعیناتی کی منظوری
امن وامان اور حالات کو معمول کے مطابق رکھنے کیلیے رینجرز کی تعیناتی کی درخواست کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےسمندری طوفان کراچی سےدور، کیٹی بندر سے قریب ہونے لگا
کھارو چھان کے کئی دیہات زیرِ آب آگئے، بدین کے ساحلی علاقوں میں پانی ماہی گیروں کی بستی کے قریب پہنچ گیا۔ ابراہیم حیدری میں بھی سطح بلند
مزید پڑھیئےطوفان کے کراچی پراثرات، تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی و تیز بارش
ابراہیم حیدری اور یونیورسٹی روڈ پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، گرومندر، صدر، نمائش، کلفٹن اور کورنگی سمیت دیگرعلاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔
مزید پڑھیئےلوگ تین، تین وزیراعظم کھا گئے، ڈکار بھی نہیں لیا،خواجہ آصف
غربت مکاؤ تنظیموں کے سربراہان لاکھوں روپے تنخواہیں لیتے ہیں،لوٹ مار کا بازار گرم ہے ،کوئی پوچھنے والا نہیں،عام آدمی کے حالات بہت خراب ہیں۔ اظہار خیال
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی نے نیب کے احکامات ہوا میں اڑا دیے
القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں مسلسل غیر حاضری پر وارنٹ جاری ہونے کا امکان بڑھ گیا- پچھلے ماہ نیب ٹیم کو نوٹس وصول کرائے بغیر واپس جانا پڑا تھا-
مزید پڑھیئےنون لیگ کا پارٹی انتخابات کروانے کا فیصلہ
انتخابات 16جون کو اسلام آباد میں ہوں گے ،انتخابات میں پہلے سے عہدوں پر موجود شخصیات کے برقرار رہنے کاامکان
مزید پڑھیئےارشد شریف کیس،چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 5افراد کو تحقیقات میں شامل کرنے کی…
ارشد شریف کے قتل پر سوموٹو کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیاگیا۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم کی تنزلی
نئی رینکنگ لسٹ میں مارنس لبوشین پہلے، اسٹیو سمتھ دوسرے اور ٹریوس ہیڈ تیسرے نمبر پر موجود
مزید پڑھیئےسمندری طوفان کے پیشِ نظرانٹرنیٹ سروس سے متعلق ہدایت جاری
پاکستان ٹیلی کام کو کہا ہے کہ ٹاور اور براڈ بینڈ کی سہولت چلتی رہے۔ وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی نے حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر دائر کردی
خدشہ ہے پولیس گرفتار کرلے گی عدالت حفاظتی ضمانت منظور کرے۔ استدعا
مزید پڑھیئےیوٹیوبر عادل راجا لندن میں گرفتار
عادل راجا کو لندن میں بیٹھ کر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos