میرے پچھلے دور میں پاکستانی ٹیم ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آئی تھی اور اب وہ ون ڈے میں بھی دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
میسی نے دورہ سعودی عرب پر کلب سےمعافی مانگ لی
ورلڈ کپ فاتح بنانے والے لیونل میسی نے گزشتہ ہفتے سعودی عرب کا غیر مجاز دو روزہ دورہ کیا تھا جس پر پی ایس جی نے انہیں معطل کر دیا تھا
مزید پڑھیئےبادشاہ چارلس کی تاجپوشی تقریب کی تیاریاں مکمل
تاجپوشی تقریب کیلئے دنیا بھر سے لوگ آ رہے ہیں ،بادشاہ چارلس، پرنس اور پرنسز آف ویلز کل تاجپوشی سے قبل مال روڈ پر مداحوں کا استقبال کریں گے
مزید پڑھیئےکراچی میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم
کراچی کی 11 یوسیز اور 15 وارڈ زکی نشستوں پر پولنگ اتوار کو ہوگی ، جس میں مجموعی طور پر 234 امیدوار مدمقابل ہیں
مزید پڑھیئےراولپنڈی،دوگروپوں میں تصادم ،راہ گیر جاں بحق، ایس پی سمیت8 زخمی
واقعہ کی اطلاع پر ایس پی راول فیصل سلیم اسپتال پہنچے جہاں انھیں نا معلوم سمت سے آنے والی اندھی گولی کا شکار ہو گئے
مزید پڑھیئےشمالی وزیر ستان، پاک فوج کے جوانوں کی نماز جنازہ ادا
بنوں میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد شہداء کی نماز جنازہ و تدفین آبائی علاقوں میں ہوئی،شہداء کی تدفین پورے فوجی اعزاز کے ساتھ کی گئی
مزید پڑھیئےون ڈے انٹرنیشنل کی عالمی رینکنگ میں پاکستان نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی
آئی سی سی پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان 113.483 کے ساتھ پہلے، آسٹریلیا 113.286 کے ساتھ دوسرے جبکہ بھارت 112.683 کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔
مزید پڑھیئےچوتھا ون ڈے، بابر اعظم فیلڈنگ کے دوران زخمی
بابراعظم کی غیر موجودگی میں وکٹ کیپر محمد رضوان نے کپتانی کے فرائض انجام دیے۔
مزید پڑھیئےچوتھا ون ڈے،پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 102 رنز سے شکست دے دی
کیویز کپتان ٹام لیتھم 60 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ مارک چیپ مین 46، ڈیرل مچل 34، ٹام بلنڈل 23، وِل ینگ 15 اور جیمز نیشم 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
مزید پڑھیئےوزیر اعظم شہباز شریف کی لندن میں دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت
وزیر اعظم نے نوجوانوں اور ہنر مندوں کو بہترین مواقع فراہم کرنے کےلیے اپنی حکومت کے عزم کا بھی ذکر کیا۔
مزید پڑھیئےکراچی،نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کیلئےامتحانی مراکز قائم
مجموعی طور پر 3لاکھ 93ہزار264 طلباء و طالبات سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے امتحانات دیں گے جبکہ بورڈ نے 524 امتحانی مراکز قائم کئے ہیں
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی برطانیہ کے بادشاہ چارلس اور وزیراعظم رشی سنک سے ملاقات
نئے بادشاہ کی تاجپوشی کی تقریبات کیلئے منعقد ہونے والی دو روزہ تقریبات کیلئے شاندار انتظامات پر دونوں برطانوی شخصیات کو مبارکباد
مزید پڑھیئےپاکستان میں سال کے پہلے چاند گرہن کا آغاز
پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 14 منٹ پر چاند گرہن شروع ہوا اور 10 بج کر 22 منٹ پر عروج پر ہوگا
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو دورہ بھارت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
بلاول بھٹو کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ ہوا اور وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے بلاول بھٹو کااستقبال کیا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کا ثاقب نثار کےخلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ
جو ملک میں مہنگائی کی وجہ جاننا چاہتے ہیں میرا ٹوئٹ پڑھ لیں،قومی ان ملک دشمنوں سے حساب لیں
مزید پڑھیئےبادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی، تقریب کتنے مراحل پر مشتمل ہوگی؟
یہ تقریب مذہبی رسومات اور شاہی شان و شوکت کا مظہر ہوگی، سنہ 1066 سے شروع ہونے والے اس سلسلے میں بادشاہ چارلس 40 ویں شاہی حکمراں ہوں گے
مزید پڑھیئے40 ہزار افراد کی مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی
قبلہ اول میں نماز جمعہ پڑھنے والوں میں فلسطین اور دیگر ممالک سے زائرین شامل تھے
مزید پڑھیئےیوکرینی رکن اسمبلی نے روسی ترجمان پر مکوں کی بارش کردی
یہ واقعہ ترکیہ کے دارالحکومت میں ہونے والی بلیک سی اکنامک کوپریشن کے 61 ویں جنرل اسمبلی کے دوران پیش آیا
مزید پڑھیئےلاڑکانہ میں کار پر فائرنگ سے 4 افراد قتل
فائرنگ کا واقعہ میرو خان چوک روڈ پر پیش آیا جہاں ملزمان نے کار پر فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیا
مزید پڑھیئےمستونگ،آسمانی بجلی گرنے سے3 افراد جاں بحق
زخمی اور جاں بحق افراد کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا،زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہیں۔
مزید پڑھیئےچین کے وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
چینی وزیر خارجہ گوا سے پاکستان پہنچے ہیں،چینی وزیر خارجہ چن گانگ کل پاک چین سٹرٹیجک مذاکرات کے چوتھے دور میں شرکت کریں گے
مزید پڑھیئےبابراعظم نے تیز ترین 5 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا
تیز ترین پانچ ہزار رنز بنانے میں تیسرے نمبر پر سر ویوین رچرڈ ہیں جنہوں نے 114 میچز کھیل کر اعزاز اپنے نام کیا۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو ملک واپسی کیلئے بھارت سے روانہ
بلاول بھٹو نے بھارتی شہر گوامیں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی جس کے بعد اب وہ وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگئے ہیں
مزید پڑھیئےکرونا وائرس کے وار ،ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا سے متاثر ایک اور شخص انتقال کر گیا جب کہ 12 نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےچوتھا ون ڈے، پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 335 رنز کا ہدف
امام الحق کی جگہ شان مسعود، انجری کے باعث محمد نواز کی جگہ افتخار احمد جبکہ محمد حارث اور اسامہ میر کو پلئینگ الیون کا حصہ بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبابراعظم نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
کپتان نے 5 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے میچ میں بنایا۔
مزید پڑھیئےفرح گوگی کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرکے لانے کا فیصلہ
عدالت فرح گوگی کو منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں پہلے ہی اشتہاری قرار دے چکی ہے۔
مزید پڑھیئےروپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں تیسرے روز بھی کمی
جمعہ کے روز 23 پیسے کمی کے بعد ڈالر 283 روپے 59 پیسے پر بند ہوا۔
مزید پڑھیئےآسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جھلس کر جاں بحق
مستونگ شہر و گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ۔
مزید پڑھیئےتیل گرانے پر ظالم مالکن کا 12 سالہ ملازمہ بچی پر تشدد
کھولتا ہوا تیل گرنے سے بچی پہلے ہی جھلس گئی تھی۔ مالکن کو رحم نہ آیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos