بسمہ معروف کی دو سال بعد قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی ہوگئی،وہ ورلڈکپ میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بورس جانسن کا مسلم خاتون وزیر کو عہدے سے ہٹانے کی تحقیقات کا حکم
جولائی 2020 میں ہی یہ معاملہ پہلی بار سامنے آنے پر وزیراعظم بورس جانسن نے نہ صرف نصرت غنی سے ملاقات کی تھی بلکہ ان کو تحریری شکایت جمع کرانے کی ہدایت بھی کی تھی۔حکومتی ترجمان
مزید پڑھیئےٹیکسز کی ادائیگی کے باجود پانی خریدنا پڑتا ہے۔سندھ ہائیکورٹ
ڈی ایچ اے حکام مکینوں کو پانی کی فراہمی کے پابند ہیں، لیکن عدالتی احکامات کے باجود پانی فراہمی کے اقدامات نہیں کیے گئے۔
مزید پڑھیئےکاٹن فیکٹری میں زوردار دھماکا. 12 افراد شدید زخمی
دھماکہ حب چوکی نظر چورنگی کے قریب نجی فیکٹری میں ہوا جہاں مزدور گیس پائپ لائن پر کام کر رہے تھے۔
مزید پڑھیئےکپتا ن بابراعظم ’’ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر‘‘ قرار
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے چھ ون ڈے میچز میں 67.50 کی اوسط سے 405 رنز بنائے جن میں ان کی یادگار اننگز انگلینڈ کے خلاف 158 رنز کی تھی ۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا لیا
جوڈیشل کمیشن نے 6 جنوری کو جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کی سفارش کی تھی۔
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات نے میزائل حملوں کو ناکام بنا دیا
حوثی باغیوں کے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔اماراتی وزارت دفاع
مزید پڑھیئےذبیح مجاہد کے ہاتھوں امریکی شہری کا قبول اسلام
کرسٹو فر کو طالبان ترجمان نے کلمہ شہادت پڑھایا-محمد عیسیٰ نام رکھ لیا۔
مزید پڑھیئےرکنیت ختم کرنے پر احمد جواد کا عدالت جانےکا اعلان
پی ٹی آئی سے غیرقانونی نکالا گیا۔ ووٹر عمران کا اصل چہرہ پہچان چکے ہیں۔ سابق سیکریٹری اطلاعات
مزید پڑھیئےمجھے مسلمان ہونے کی وجہ سے وزارت سے ہٹایا گیا۔ نصرت غنی
کابینہ کے کچھ ارکان کو میرے مسلمان ہونے سے مسئلہ تھا۔برطانوی اخبار
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کی وزیر اعظم اپنی شادی ملتوی کردی
کرونا آڑے آ گیا،جیسنڈا آرڈرن کی شادی رواں سال موسم سرما میں ہونا تھی۔
مزید پڑھیئےجس کا بیٹا قتل ہو وہ احتجاج بھی نہ کرے،یہ ظلم ہے۔عامر خان
وزیرِ اعلیٰ سندھ سے مطالبہ کہ وہ اس قتل کے خلاف فوری ایکشن لیں۔ٹنڈوالہٰ یار میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعمران خان نے پٹرول مزید مہنگا ہونے کا عندیہ دیدیا
اصولا سوالات کے جوابات پارلیمنٹ میں دینے چاہئیں مگر اپوزیشن اراکین شور مچا دیتے ہیں اور مجھے بولنے نہیں دیتے۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کے منہ کو خون لگا ہوا ہے،ابھی مل نہیں رہا۔سعید غنی
سندھ میں لسانی بنیادوں پر فساد پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ٹنڈوالہ یار میں ایک قتل کی وجہ سے صورتحال خراب ہوئی ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےنفرت انگیز تقریر:الطاف حسین کو 5سال قید ہو سکتی ہے
دہشت گردی ایکٹ کے تحت نفرت انگیز تقریر کیس کی سماعت 31 جنوری سے شروع ہونے جارہی ہے- کورونا کے باعث ٹرائل دو بار ملتوی کیا گیا- دو ہزار انیس میں فرد جرم عائد ہوئی تھی- ٹھوس شواہد کے سبب بانی متحدہ کا بچنا مشکل ہے- ذرائع-
مزید پڑھیئےڈاکوئوں نے ہوٹلوں پر بھی وارداتیں شروع کر دیں
کریم آباد میں چائے کے ہوٹل میں ڈاکو 30 سے زائد افراد سے موبائل چھین کر رفو چکر ہوگئے۔
مزید پڑھیئےمحمد رضوان ٹی 20 کرکٹر آف دی ائیر کا اعزاز لے اڑا
محمد رضوان نے گزشتہ برس 29 میچز کھیل کر73.66 کی اوسط اور 134.89 کے سٹرائیک ریٹ سے ایک ہزار326 رنز بنائے ۔
مزید پڑھیئےروس کے حق میں بیان ۔جرمن نیوی کے چیف کواستعفیٰ دینا پڑگیا
جرمن بحریہ کے چیف لیٖٹیننٹ جنرل کی اچم شونباچ نے بھارت میں پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ کریمیا روس میں چلا گیا ہے اورکبھی واپس نہیں آئے گا۔
مزید پڑھیئےمکئی طبّی خواص سے مالامال اور’’سپر فوڈ‘‘ہے
دانوں میں موجود وٹامن B1 اور B5 فوری توانائی فراہم کرتے ہیں- پٹھوں کے نئے خلیات بنانے میں بھی اہم کردار ہوتا ہے-
مزید پڑھیئےضلع وسطی کے کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
گلبرگ، لیاقت آباد، نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آباد شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےسزا پوری کرنے والے 20 بھارتی ماہی گیررہا
انہیں کل واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے آخری گروپ میچ میں پاپوا نیو گنی کو آئوٹ کلاس کردیا
پاکستان نے 51 رنز کا ہدف 12ویں اوور میں پورا کرلیا۔
مزید پڑھیئےجنوبی وزیر ستان ۔بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد
برآمد اسلحہ میں مشین گنز، دستی بموں اور بارودی مواد سمیت بھاری تعداد میں خطرناک اسلحہ شامل۔
مزید پڑھیئےکورونا کا قہر شدید ہونے لگا۔مزید 20 افراد جاں بحق
گزشتہ 24 گھنٹوں کے درران سات ہزار 586 نئے مریض سامنے آگئے ۔
مزید پڑھیئےشٰیخ رشید نے عدم اعتماد کویہ منہ اورمسورکی دال قرار دیدیا
اگر آپ نے قانون کو ہاتھ میں لیا تو ہم بھی آپ کو ہاتھ میں لیں گے۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا-اسد عمر
جس میٹنگ میں نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ ہوا، میں اس میں شریک تھا.
مزید پڑھیئےجج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیے- جسٹس قاضی فائز
مقدمہ بازی کی بڑی وجہ قانون سے ناواقفیت ہے - لاہورہائیکورٹ بار سے خطاب
مزید پڑھیئےمتحدہ کے سابق سینیٹرمیاں عتیق لاہور سے گرفتار
ایوان بالا کے سابق رکن راولپنڈی کے تھانہ گنج منڈی میں درج مقدمے میں مطلوب تھے۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا دھرنا24ویں روز بھی جاری-آج سراج الحق اہم اعلان کرینگے
سندھ اسمبلی پر جلسہ ہوگا-شدید سرد موسم میں بھی دھرنا شرکا کا مثالی ںظم و ضبط-
مزید پڑھیئےجسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج بن گئیں
صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے سمری کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئے