معطل ہونے والوں میں سرکاری سکول کے 5 اساتذہ اور ایک چوکیدار شامل ہیں۔ عدالتی فیصلے کے آنے تک ملازمین معطل رہیں گے ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان کی طلبی ،وفاقی پولیس کا گھر جا کر تفتیش کرنے سے انکار
عمران خان کو یاددہانی کے سمن بھی بھجوا دئیے گئے،عمران خان کو 7 مقدمات میں 31مرتبہ سمن بھجوائے جا چکے ہیں
مزید پڑھیئےبہاولپور سے لاہور جاتی بس ٹریفک حادثے کا شکار، 4افراد جاں بحق
گاڑی سائیکل سوار لڑکے کو بچاتے ہوئے سامنے سے آنے والے موٹر سائیکل میں جالگی،موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد کچلے گئے،
مزید پڑھیئےسعودی حکومت نے عمرہ زائرین کیلئے ویزہ ایڈوائزری جاری کر دی
4 جون 2023 عمرہ ویزہ کے حامل افراد کی سعودی عرب میں داخلے کی آخری تاریخ ہے اس کے بعد عمرہ زائرین سعودی عرب نہیں جا سکیں گے
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ سے پی ٹی آئی کے 4 رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
پریس کانفرنس کرنے والوں میں 2 قومی اسمبلی اور 2 صوبائی اسمبلی کے امیدوار شامل ہیں، چاروں رہنماؤں نے مشترکہ طور پر پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کے چودھری لطیف اکبر آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر منتخب
چودھری لطیف اکبر سنیئر پارلیمنٹرین اور اپوزیشن لیڈر بھی رہ چکے ہیں، پی پی اور مسلم لیگ ن کے ووٹوں کی بدولت سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےپختون آباد جانے والی ٹیم پر واٹرمافیا اور کارندوں کا تشدد
چار ہائیڈرنٹس پر نصب لاکھوں مالیت کی موٹریں اور آلات قبضے میں لے لیے گئے ۔ دو کنکشن منقطع کردیے ۔واٹر مافیا نے اینٹی تھیفٹ سیل کی گاڑیاں بھی توڑ دیں
مزید پڑھیئےلاہور: بہو سے شادی کی خواہش،سسر کے ہاتھوں پوتا قتل
بیٹے کو بلیک میل کرتا رہا کہ وہ بیوی طلاق دے،بات نہ ماننے پر پوتے کو قتل کردیا، ملزم نذیراحمد گرفتار
مزید پڑھیئےپشاور میں عالم دین مفتی احسان الحق مسجد سے گھر جاتے ہوئے قتل
بڈھ بیر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ سے 3روز قبل بھی ایک امام قتل ہوچکے
مزید پڑھیئےپشاور: گھر کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں 2 سالہ ملائکہ نور اور 2 سالہ محمد عمر شامل ہیں
مزید پڑھیئےبنوں: فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ، 2 اہلکار شہید
نائب صوبیدارغلام مرتضیٰ،حوالدارمحمدانورشہید،مسلح افواج دہشتگردی کی لعنت ختم کرنےکیلئےپرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےکراچی : گلشن اقبال سے سابق رینجرزاہلکارلاپتا
چھوٹے بچے ہیں شوہرکو تلاش کرنے کیلئے کہاں جائیں،اہلیہ کی عدالت کے سامنے دہائی، عدالت نے تلاش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں جان محمد روڈ کے قریب دھماکا، ایک شخص زخمی
دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، پولیس کی جانب سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے
مزید پڑھیئےترکیہ: اردوان نے مسلسل تیسری بار صدر کا حلف اٹھا لیا
تقریب میں شہباز شریف سمیت 20 سربراہان مملکت کی شرکت نومنتخب صدر نے بارش میں خود چھتری اٹھا کر پریڈ کا معائنہ کیا
مزید پڑھیئےچوہدری پرویز الہیٰ دو مقدمات میں بری ہونے کے بعد تیسری بار گرفتار
محکہ اینٹی کرپشن نے تیسری بار پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کیا
مزید پڑھیئےجاپان، طوفانی بارشوں سے معمولات زندگی کو معطل، 3 افراد ہلاک
لوگ دریا کے پاس جانے سے اجتناب کریں، جاپانی حکومت کی عوام سے اپیل
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ: عدالت کا پرویزالہٰی کو کرپشن کے 2 مقدمات سے بری کرنیکا حکم
گوجرانوالہ کی اینٹی کرپشن عدالت نے کچھ دیر محفوظ رکھنے کے بعد فیصلہ سنا دیا
مزید پڑھیئےپورٹ قاسم پر کھڑے بحری جہاز میں خوفناک آگ لگ گئی
سی ایریا میں ایمرجنسی نافذ،ویسل کی مالیت کروڑوں روپے، آگ بجھانے کے آپریشن میں پورٹ قاسم اتھارٹی کے علاوہ دیگر ادارے بھی شریک
مزید پڑھیئےملائیشیا میں روکا گیا پی آئی اے کا طیارہ وطن واپس پہنچ گیا
لیزنگ کمپنی کی درخواست پرقومی ائیرلائن کے طیارے کو کوالالمپورایئرپورٹ پرروک لیا تھا
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے متعلق سوال پر مہوش حیات کا جواب
گزشتہ روز اداکارہ نے فلم ’تیری میری کہانیاں‘کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں شرکت کی
مزید پڑھیئےخیرپور میں آوارہ کتوں نے ایک کم عمر بچے کی جان لے لی
بچے کی شناخت 8 سالہ فرید احمد نے نام سے ہوئی جس کو دو گھنٹوں تک کُتے کاٹتے اور نوچتے رہے
مزید پڑھیئےامریکا میں قدرتی طور پر انتہائی گول’’چاندی ڈالر‘‘جھیل
پوری جھیل کا گھیرا دو میل یا ساڑھے چار کلومیٹر ہے اور ساحلی رقبہ ساڑھے پانچ میل تک ہے
مزید پڑھیئےیاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیاگیا
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں عدالت میں پیش کیا تھا
مزید پڑھیئےایشیا کپ،سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ساتھ ہاتھ کر دیا
پی سی بی نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کی ون ڈے سیریز کی تجویز مسترد کر دی، سری لنکا کی جانب سے ایشیا کپ کی میزبانی میں دلچسپی کا اظہار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےآن لائن سسٹم پر حاضری نہ لگانے والے اساتذہ کی تنخواہیں روکنے کا حکم
لوگوں سے گھنٹوں گھنٹوں بات کرلیتے ہیں تب سگنل آرہے ہوتے ہیں، اساتذہ ٹک ٹاک سے بھی مزے لے رہے ہیں
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین کی سربراہی میں ہم خیال گروپ کا اجلاس
ملک نعمان لنگڑیال، مہر نواز بھروانہ، ملک غلام رسول سنگھا، لالہ طاہر رندھاوا، سابق صوبائی وزیر اجمل چیمہ اور فیصل جبوانہ بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔
مزید پڑھیئےایران کا پاکستان سمیت خلیجی ممالک کے ساتھ نیول الائنس بنانے کا منصوبہ
نیول الائنس میں سعودیہ، یو اے ای، بحرین، قطر، عراق، پاکستان اور بھارت شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
سیکریٹری پی ایچ ایف حیدر حسین، اولمپیئن توقیر ڈار، ڈی ایچ اے کے بریگیڈیئر منیر باجوہ اور دیگر نمائندگان نے ٹیم کا استقبال کیا
مزید پڑھیئےسابق ڈپٹی اسپیکر کے پی اسمبلی محمود جان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے
پولیس نے سابق ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی محمود جان ان کے بھائی احتشام خان اور چچا کو عدالت میں پیش کیا
مزید پڑھیئےنیب کا بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ کیس میں گواہ بنانے کا فیصلہ
7جون کو بشری بی بی کا بطور گواہ بیان قلمبند ہوگا، بشری بی بی کو نوٹس بطور ملزمہ نہیں، بطور گواہ جاری ہوا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos