دہشت گرد صدام المعروف لنگڑاکا تعلق ٹی ٹی پی کھدری گروپ سے ہے۔سرکاری حکام
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سابق وزیراعظم کیساتھ بدسلوکی کی گئی، صدر مملکت کا شہباز شریف کو خط
اسلام آباد ہائیکورٹ میں قانون نافذ کرنیوالے زبردستی داخل ہوئے جہاں عمران خان کی بائیو میٹرک کا عمل جاری تھا۔
مزید پڑھیئےخبردار کیا تھا آپ پنجاب کا الطاف پیدا کررہے ہو، بلاول بھٹو
پیپلز بس، واٹر ٹینکر اور ریڈیو پاکستان نے آپ کا کیا بگاڑا تھا، پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےون ڈے رینکنگ، پاکستان نے بھارت سے دوسری پوزیشن چھین لی
آسٹریلیا 118 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، پاکستان 116 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، بھارت 115 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگیا۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کا مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ بند کر دیا گیا
مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے ذمے داران نامعلوم مقام پر منتقل ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےغیر منتخب شخص بھی میئر کراچی کا الیکشن لڑسکے گا، قانون منظور
بلدیاتی کونسلز میں چیئرمین، میئر کے لیے عمومی، مخصوص نشست پر منتخب کی شق ختم کردی گئی۔
مزید پڑھیئےغزہ پر مسلسل فضائی حملے، شہدا کی تعداد 27 ہوگئی
اسرائیلی فورسز اور اسلامی جہاد کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری
مزید پڑھیئےانٹرنیٹ کی بندش فوری ختم کرنے کی استدعا مسترد
وفاقی حکومت اور پی ٹی اے سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرکے 22 مئی کو جواب طلب
مزید پڑھیئےتحریک انصاف پر پابندی لگانے کی تیاری
انسداد دہشت گردی ایکٹ کے ذریعے لگائی جائے گی- مشاورت جاری- ٹی ایل پی کو اسی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دیا گیا تھا-
مزید پڑھیئےعمران خان سے ذاتی معالج کی ملاقات، اہلیہ سے بات کرنے کی بھی اجازت
عدالت نےعمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس میں جسمانی ریمانڈ سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔
مزید پڑھیئےپولیس عمران خان کو لے کر سپریم کورٹ پہنچ گئی
عمران خان کی آمد پر کارکن سپریم کورٹ نہ آئیں، ہم آج ہی حکم جاری کریں گے۔ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےمحمود الرشید اور اسلم اقبال مسلح موقع پر موجود تھے، ایف آئی آر کا…
50 سے 60 پی ٹی آئی کارکنان نے تھانے پر دھاوال بولا،مقدمے میں یاسمین راشد بھی نامزد،
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو نطر بند کردیا گیا
خالد خورشید کو جی بی ہاﺅس اسلام آباد میں نظر بند کرنے کی منظوری چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے دی گئی۔
مزید پڑھیئےعسکری تنصیبات پر حملے، ن لیگ کا فوجی قانون کے تحت کارروائی کا مطالبہ
و لوگ بانی پاکستان پر حملہ کرسکتے ہیں وہ اس سے مزید آگے بھی جاسکتے ہیں، رانا مشہود
مزید پڑھیئےاعجاز چوہدری گلگت ہاﺅس اسلام آباد سے گرفتار
گرفتار خواتین رہنماﺅں میں مسرت جمشید چیمہ ،ملیکہ بخاری اورفلک ناز چترالی شامل۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد: مسافر کا لاکھوں کا سامان واپس لوٹا دیا گیا
گمشدہ سامان میں سونے کے سیٹ کے زیورات (06 تولے)، 1100 یو کے پاؤنڈز وغیرہ شامل تھے ۔
مزید پڑھیئےڈالر چند گھنٹے میں 8 روپے 78 پیسے مہنگا ہو گیا
انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 299 روپے پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےآلو، ٹماٹر اوربینگن کینسر کو ہرانے میں مددگار ہوتے ہیں،ماہرین طب
سولینائن میں کینسر کا سبب بنے والے کیمیا کو روکنے کی صلاحیت ہوتی ہے
مزید پڑھیئے13 جماعتوں کا ایجنڈا ایک شخص کو نااہل کروانا ہے، شیخ رشید
حکومت اپنی پاؤں پر خود کلہاڑی ماررہی ہے، ن لیگ اپنے کیسز ختم نیب کو لنگڑا لولا کردیا
مزید پڑھیئےبھارت : کڑھی کے ساتھ چاول نہ بنانے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل
شوہر کام سے واپس گھر آیا تو بیوی سے کھانے کے متعلق پوچھا،دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا اور شوہر نے غصے میں آکر بیوی کو قتل کردیا
مزید پڑھیئےسکیورٹی فورسز کے قلعے پر شرپسندوں کا حملہ، آگ لگا دی
فورسز کی 8 گاڑیاں، فرنیچر، برطانوی دور میں بنائی عمارت راکھ کا ڈھیر بن گئی
مزید پڑھیئےفضائی سفر میں انقلاب،جرمنی سے دبئی کا سفر صرف 90 منٹ میں
دی ڈیسٹینس کانسپیٹ ہائیڈروجن سے چلنے والی فلائٹ ہے جو آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز ہوگی
مزید پڑھیئےکرپشن کیس:عمران خان کیخلاف نیب آج باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کرے گا
عمران خان پر القادر ٹرسٹ زمین کے کیس میں مبینہ کرپشن کا الزام ہے
مزید پڑھیئےانٹرنیٹ کی بندش کیخلاف درخواست پر سماعت ،اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری
عدالت نے اٹارنی جنرل کو 22 مئی کے لئے نوٹس جاری کردیا
مزید پڑھیئےقرض کی فراہمی، آئی ایم ایف نے پاکستان سے یقین دہانی مانگ لی
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی کرپشن کیس میں گرفتاری پر بیان اور تبصرے سے انکار
مزید پڑھیئےپیٹرول بم پھینکنے کا مقدمہ، پرویزالہٰی کی عبوری ضمانت خارج
عبوری ضمانت کے لئے درخواست گزار کا عدالت میں پیش ہونا لازم ہے
مزید پڑھیئےسبز چائے جگر کیلئے انتہائی نقصان دہ قرار
محققین کی جانب سے اس مطالعے سے یہ نتیجہ بھی اخذ کیا گیا سبز چائے کے ساتھ دیگر جڑی بوٹیوں کو ملا کر پینا بھی جگر کی شدید بیماری کا باعث ہے
مزید پڑھیئےفن لینڈ کی وزیراعظم کا 19 سال بعد شوہر سے طلاق لینے کا فیصلہ
وزیراعظم اور ان کے خاوند مارکس 16 برس سے ساتھ تھے لیکن ان کی شادی 2020 میں ہوئی تھی
مزید پڑھیئےبرطانیہ نے نوازشریف کی رہائش گاہ کے قریب احتجاج پرپابندی لگا دی
صورتحال سے نمٹنے کے لئے 11 مئی کی شب تک تمام احتجاج پر پابندی
مزید پڑھیئےسعودی عرب: منشیات رکھنے پر18 افراد کو مجموعی طور پر80 سال قید کی سزا
عدالت نے اس گروپ کو کوکین، ہیش اورکرسٹل میتھ رکھنے اور استعمال کرنے کےجُرم میں قید کاحکم دیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos