گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 افراد جاں بحق اور 216 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
راناشمیم نے حلف نامہ 10 نومبرکو ریکارڈکرایا۔ چارلس گھتری
رانا شمیم حلف پربیان دیتے ہوئے تنہا تھے اوران پرکسی قسم کا دباؤ نہیں تھا۔
مزید پڑھیئےبھارتی حکومت نے کرتار پور راہداری کھولنے کا اعلان کردیا
بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کےسکھ ارکان پارلیمنٹ نےبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سےکرتار پور راہداری کھولنے کی درخواست کی تھی۔
مزید پڑھیئےفواد چوہدری نےالیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی
میں خود وکیل ہوں مگر شوکاز نوٹس کے چکر میں نہیں پڑنا چاہتا ۔
مزید پڑھیئےرانا شمیم کے انکشافات۔ میر شکیل ، عامر غوری اورانصار عباسی کو شوکاز نوٹس جاری
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے میرشکیل کو اسٹوری ہیڈلائن پڑھنےکی ہدایت کی ۔ میر شکیل نے کہا کہ میری عینک نہیں ہے ۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں خواتین کےسرکےبال4ہزارروپےکلو بکنےلگے
چین برآمد ہونے سے قدر بڑھ گئی-15ہزار روپے کلو تک سپلائی-25ہزار سے1لاکھ روپے کی وگس تیار ہوتی ہیں-
مزید پڑھیئےپی سی بی نےبنگلادیش کےخلاف ٹیسٹ سیریزکےلیےقومی اسکواڈ کااعلان کردیا
قومی ٹیم بنگلادیش میں 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلےگی
مزید پڑھیئےنون لیگ نے ہمیشہ ریاستی اداروں پر حملہ کیا۔وزیراعظم
عدالتی کارروائی پر اثرانداز ہونے پر توہین عدالت بنتی ہے۔ بیرسٹرعلی ظفر
مزید پڑھیئےکراچی:نرسری کےقریب کارپرفائرنگ،1ہلاک۔ خاتون سمیت3افراد ذخمی
کراچی میں ایک بار پھر دہشت گرد گروپ سرگرم ہوگئے ہیں۔ شاہراہ فیصل پر نرسری کے مقام پر دہشت گردوں کی جانب سے کار پراندھادھند فائرنگ کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں کار میں سوار ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی ہونے والوں میں ایک خاتون بھی …
مزید پڑھیئےحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کافیصلہ عوامی مفاد میں کیا گیا۔
مزید پڑھیئےثاقب نثارکی جگہ جیل میں ہے۔شاہد خاقان عباسی
اگر ملک کا چیف جسٹس سیاست میں ملوث ہو تو انصاف کہاں سے ملے گا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کا ورچوئل اجلاس شروع ہوگیا
حکومت مخالف احتجاج، آئندہ کی حکمت عملی، ووٹنگ مشین، انتخابی اصلاحات، سمندر پار پاکستانی اور نیب آرڈیننس پر مشاورت ۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ ان ایکشن۔سابق چیف جج گلگت بلتستان و دیگر کو نوٹس
عدالت نے چیف ایڈیٹر دی نیوز میر شکیل الرحمن کو بھی نوٹس جاری کیا، اخبار کے ایڈیٹر اورصحافی بھی طلب
مزید پڑھیئےشہباز شریف کے اپوزیشن رہنمائوں سے رابطے
بلاول بھٹو اور شہباز شریف نے پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس اوراپوزیشن لائحہ عمل پر بات چیت کی۔
مزید پڑھیئےآئی سی سی نے ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔بابر اعظم کپتان…
12 رکنی ٹیم میں کوئی بھارتی کھلاڑی شامل نہیں۔
مزید پڑھیئےشرجیل میمن کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
سندھ ہائی کورٹ نے ای سی ایل سے نام خارج کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےمیں خبر میں دی گئی تمام باتوں پر قائم ہوں۔ رانا شمیم ڈٹ گئے
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے پاس قانون کے مطابق مجھے ایکسٹینشن دینے کا کوئی اختیار نہیں تھا ۔
مزید پڑھیئےافغانستان کی دو ایئرلائنزکو فلائٹ آپریشن بحال کرنے کی اجازت
افغانستان کی سرکاری فضائی کمپنی آریانہ اورکام ایئر کابل سے اسلام آباد کیلیے دو طرفہ فلائٹ آپریشن شروع کریں گی۔
مزید پڑھیئےکھیل ایک بار پھر بے نقاب ہو گیا۔ شہباز شریف
عوام کی عدالت میں نواز شریف اور مریم نواز ایک بار پھر سرخرو ہوئے۔
مزید پڑھیئےسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا ردعمل سامنے آگیا
سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کے سفید جھوٹ پر کیا جواب دوں۔ ثاقب نثار
مزید پڑھیئےداماد کی فائرنگ۔سسر او دو سالے جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت حامد شاہ اور فرخ شاہ کے نام سے ہوئی۔پولیس
مزید پڑھیئےسازشی کرداروں کو کٹہرے میں لایا جائے ۔مریم اورنگزیب
منتخب وزیراعظم کے خلاف گھناونی سازش بے نقاب ہو گئی۔
مزید پڑھیئےاین اے 133 کے ضمنی انتخابات۔جمشید اقبال چیمہ کی اپیل سننے سے معذرت
جسٹس فیصل زمان نے کیس کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے فائل واپس چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کر دی ۔
مزید پڑھیئےدودھ نہ دینے پربھینس کے خلاف مقدمہ درج
مقدمے کے اندراج کے کچھ روز بعد بھینس معمول کے مطابق دودھ دینے لگی۔
مزید پڑھیئےمارکیٹ میں آگ کیمیکل ڈال کر لگائی گئی۔تاجر
آگ سےمتاثرہ دکانوں کی تعداد 500 ہے، 10 منٹ میں پوری مارکیٹ میں آگ لگنے کا امکان نہیں تھا۔
مزید پڑھیئےکوآپریٹیو مارکیٹ میں آتشزدگی۔300 دکانیں خاکستر۔10ارب کا نقصان
آگ پر رات گئے قابو پالیا گیا ،کولنگ جاری ہے، جس میں مزید کچھ گھنٹے لگ سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےسابق چیف جسٹس ثاقب نثارکے حوالے سے نیا انکشاف
2018ء کے عام انتخابات سے قبل نواز شریف اور مریم نوازکو ضمانت پر رہا نہ کیا جائے۔ گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا ایم شمیم نے بھانڈا پھوڑ دیا۔
مزید پڑھیئےلندن میں ہسپتال کے باہر کھڑی گاڑی میں دھماکہ ۔ ایک شخص ہلاک
جس گاڑی میں دھماکہ ہوا وہ ٹیکسی تھی ، دھماکے میں تیکسی ڈرائیور بھی زخمی ہوا ۔
مزید پڑھیئےاستاد کے تشدد سے مدرسے کاطالب علم جاں بحق
حمزہ مقامی مدرسے میں زیرِ تعلیم تھا جہاں استاد نے3 روز قبل اس پر تشدد کیا اوراسے مرغا بنائے رکھا، طبعیت خراب ہونے کے باعث حمزہ 14 نومبر کی شام دم توڑ گیا۔
مزید پڑھیئےاتحادیوں کے تحفظات دورکرنے کیلیےآج اہم بیٹھک ہوگی
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں وفاقی وزرا اور پارٹی سینئر رہنما شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیئے