تہرے قتل کی واردات میں جاں بحق افراد کا تعلق سنی خیل اور شیراکی درہ آدم خیل سے ہے، ملزمان انکی لاشیں ویرانے میں چھوڑ کر جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، ڈی جی آئی ایس آئی کو شاباش
شرکا نے انتہائی مطلوب دہشتگرد گلزار امام عرف شمبے کو آپریشن میں گرفتار کرنے کو بڑا کاررنامہ اور پیشہ وارانہ مہارت قرار دیا۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات کی تاریخ میں تاخیر نہ کی جائے، پی پی کور کمیٹی اعلامیہ
اتحادی حکومت میں شامل تمام جماعتوں سے رابطہ کر کے سیاسی جماعتوں میں مذاکرات کے نکتے پر ایک مشترکہ پوزیشن اختیار کی جائے
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کے خلاف سیریز ، قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع
نیوزی لینڈ کیمپ کے پہلے روز قومی کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ کے علاوہ فیلڈنگ ،باولنگ اور بیٹنگ کی بھرپور پریکٹس کی ۔
مزید پڑھیئےمسجد اقصیٰ بے حرمتی ،سراج الحق کی اپیل پر سندھ میں بھی احتجاجی مظاہرے
حیدرآباد، سکھر،ٹھٹہ، کشمور، کراچی سمیت سندھ میں ہونے والے مظاہروں سے جماعت اسلامی کے رہنماؤں وعلمائے کرام نے خطاب کیا
مزید پڑھیئےعید الفطر پر ملک بھر میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟
کابینہ ڈویژن نے ورکنگ کا آغاز کر دیاہے اور عید کیلئے 4 سے 5 چھٹیوں کی تجویز وزیراعظم ہاوس کو ارسال کی جائیں گی
مزید پڑھیئےق لیگ سے تعلق رکھنےوالے افتخار احمد ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل
پاکستان تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کی صدر یاسمین راشد سے ق لیگ سے تعلق رکھنے والے افتخاراحمد نے ملاقات کی
مزید پڑھیئےطالبان نے خواتین کے ریڈیواسٹیشن کی نشریات بحال کردیں
ایک ہفتے قبل طالبان نے رمضان کے دوران موسیقی نشر کرنے کی پاداش میں ’ صدائے بانواں‘ کی نشریات کو بند کردیا تھا۔
مزید پڑھیئےحکمران الیکشن سے بھاگنے کے لیے ہر حربہ آزما رہے ہیں، پرویز الٰہی
خیبر پختونخوا اسمبلی کے الیکشن کروانے کیلئے سپریم کورٹ ہی آخری امید ہے، پنجاب اور کے پی کے میں انشاء اللہ الیکشن ضرور ہوں گے
مزید پڑھیئےعمران خان نے ٹکٹس کیلئے امیدواروں کے انٹرویو شروع کر دیے
پی پی 42 تک امیدواروں کے انٹرویوز کر لیے ہیں ،پی پی 43 سے پی پی 70 تک کے امیدواروں کے انٹرویوز بھی آج ہی ہوں گے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کا چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
عدالتیں قوموں کو بحرانوں سے نکالتی ہیں نہ کہ بحرانوں میں دھکیلتی ہیں۔ چیف جسٹس نے نہ جانے کونسا اختیار استعمال کر کے اقلیتی رائے مسلط کردی
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے چیف آف آرمی اسٹاف کی ون آن ون ملاقات
دونوں شخصیات کے درمیان ون آن ون ملاقات قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے قبل ملاقات ہوئی، جس میں اہم امور پر گفتگو کی گئی
مزید پڑھیئےساتویں مردم شماری کا عمل 10 اپریل کو مکمل ہوگا
مردم شماری کرنے والا عملہ ٹیبلیٹس 11 اپریل کو واپس کرنا شروع کرے گا ۔وفاقی حکومت نے مراسلہ جاری کردیا ،
مزید پڑھیئےمریم اورنگزیب نے بھی چیف جسٹس سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا
الیکشن کے وہ فیصلے جو مسلط کرائے جائیں وہ ناقابل قبول ہیں، 4 ججز کے فیصلے سے پٹیشن مسترد ہوچکی
مزید پڑھیئےاسد عمر ممنوع فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے طلب
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو ایف آئی اے لاہور آفس میں 14 اپریل کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےدرپردہ اہداف کی آڑ میں قومی اداروں کے خلاف زہریلا پروپیگنڈہ مسترد
قومی سلامتی کونسل نے دہشت گردی کے خلاف جامع آپریشن کی منظوری دے دی۔ملک دشمنوں کے عزائم ناکام بنانے کا اعلان
مزید پڑھیئےپاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے کمینٹری پینل کا اعلان
مارک بوچر ون اور لیزا ون ڈے جب کہ کائل ملز صرف ٹی 20 سیریزکے لیے دستیاب ہونگے، زینب عباس سیریز میں پریزینٹر کے فرائض انجام دیں گے۔
مزید پڑھیئےمحکمہ تعلیم سندھ کا تمام سکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان
حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ کے یومِ شہادت کے موقع پر تمام سرکاری و نجی سکولوں اور کالجوں میں بروز بدھ 12 اپریل یعنی 21 رمضان المبارک کو تعطیل ہوگی
مزید پڑھیئےمریدکے،بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 2 افراد جاں بحق
مسافر بس شاہدرہ سے نارنگ منڈی جارہی تھی، جاں بحق ہونیوالے موٹرسائیکل سوار دونوں ماما بھانجا تھے۔
مزید پڑھیئےسعودی ترقیاتی فنڈ کا مہمند ڈیم کے لیے پاکستان کو 240 ملین ڈالر قرض
سلطان عبدالرحمن المرشد اور وفاقی سیکرٹری اقتصادی امور کاظم نیاز نے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی موجودگی میں معاہدے پر دستخط کئے۔
مزید پڑھیئےنسیم شاہ کا اروشی سے متعلق دلچسپ بیان کی ویڈیو وائرل
بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جبکہ صارفین اپنے دلچسپ تبصر بھی کررہے ہیں۔
مزید پڑھیئےصوابی میں دہشتگردوں کا حملہ ، اے ایس آئی شہید
دہشتگرد نے یارحسین روڈ پر گاڑی میں موجود پولیس والوں کو نشانہ بنایا، دو نوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ
10 گرام سونے کا بھاؤ 85 روپے اضافے سے ایک لاکھ 83 ہزار 985 روپے ہوگیا ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر کم ہوکر 2008 ڈالر فی اونس ہے۔
مزید پڑھیئےسوات میں بیوی کے قاتل کو سزائے موت سنادی گئی
ایڈیشنل سیشن جج خوازہ خیلہ شہزاداخونزادہ نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنادیا
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئےٹیم مینجمنٹ کا اعلان
گرانٹ بریڈ برن ہیڈ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے، عبدالرحمن ٹیم کے معاون کوچ، اینڈریو پیوٹیک بیٹنگ کوچ جبکہ عمر گل باولنگ کوچ ہوں گے
مزید پڑھیئےپاکستان میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی پالیسی چلتی ہے، سراج الحق
کوئی ملک آئی ایم ایف اور قرضوں کی بنیاد پر ترقی نہیں کرتا۔ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے قرض دار ملک گدھوں کی طرح ہانکے جاتے ہیں
مزید پڑھیئےلنڈی کوتل میں ہائی روف کھائی میں جا گری،10 مسافر زخمی
لنڈی کوتل ہائی روف ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لئے لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لائے گئے ہیں
مزید پڑھیئےمریم نوازکا چیف جسٹس کے استعفے کا مطالبہ
اختیارات کے غلط استعمال نے سپریم کورٹ میں بغاوت جیسی صورتحال کو جنم دیا ہے۔
مزید پڑھیئےجسٹس عطا بندیال کی برطرفی کیلیے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
انتخابات ازخود نوٹس سے سپریم کورٹ متنازع بنی، زبان زدعام ہے کہ چیف جسٹس نے عدلیہ میں گروپنگ قائم کر رکھی ہے۔ شکایت کنندہ
مزید پڑھیئےبھارت کے نامور یوٹیوبرنے اسلام قبول کرلیا
پرم جوت سنگھ کا تعلق بھارتی ریاست پنجاب سے ہے جو پہلے سکھ مذہب کے پیروکار تھے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos