ریفرنس وائس چیئرمین کے توسط سے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ 2 مئی کو کیس کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کی شام پر بمباری، 3 افراد زخمی
حملے میں ایک پیٹرول پمپ کو نقصان پہنچا جبکہ تین شامی شہری بھی زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےموسم گرما: وزیر اعظم کا بجلی کی ترسیل کیلئے مؤثر اقدامات کی ہدایت
بجلی کی ترسیل کے لیے نئی ٹرانسمیشن لائنز پر جاری کام جلد از جلد مکمل کیا جائے گا۔ بجلی کے صارفین کو ہر ممکن سہولت پہنچائی جائے
مزید پڑھیئےسوڈان سے پاک فضائیہ کا طیارہ 97 پاکستانیوں کولیکر کراچی پہنچ گیا
حکومت پاکستان پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی میں سہولت فراہم کرتی رہے گی
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک عام تعطیل کے سبب یکم مئی کو بند رہے گا
ٹیکس وصولی کیلئے 29 اور 30 اپریل کو شام 6 بجے تک کھلیں گے،کمرشل بینکوں کی مجاز برانچیں بھی ہفتے اور اتوار کو ٹیکس وصولی کیلئے کھلی رہیں گی
مزید پڑھیئےسی ایس ایس امتحانات،2019 تا 2021 کی تفصیلی رپورٹ جاری
2019 میں کم از کم 30 فیصد امیدوار قومی زبان اردو میں فیل ہوئے جبکہ 2020 اور 2021 میں ناکامی کی شرح بالترتیب 59 اور 73 فیصد تک بڑھ گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں گورنس کا نظام ناقص اور فرسودہ ہو چکا ، مفتاح اسماعیل
اب دنیا آپ کو پیسے دینے کیلئے تیار نہیں، پاکستان میں گورنس کا نظام ناقص اور فرسودہ ہو چکا ہے، پاکستانی حکومت کو 6 ہزار ارب روپے سود میں دینا ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان شدید بارشوں کے خطرے سے دو چار ہے، شیری رحمٰن
تیار فصلوں، حال ہی میں کاٹی گئی فصلوں اور بوئی فصل کو نقصان ہو سکتا ہے، حکومت نے متعلقہ اداروں اور عوام و کاشتکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی
مزید پڑھیئےدوسرا ون ڈے،پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
ٹاس کے موقع پر کپتان بابر اعظم نے بتایا کہ آج کے میچ کے لیے ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
آپ کی ایفرٹس سب رنگ لے آئے ہیں، اس پر نجم ثاقب نے کہا کہ مجھے انفارمیشن آگئی ہوئی ہے، اب بتائیں اب کرنا کیا ہے۔
مزید پڑھیئےہمیں خیرات نہیں انصاف چاہیے،کراچی کو کراچی کا حق دو،حافظ نعیم الرحمٰن
آبادی کو مسلسل کم کرنے کی کوشش اس وقت بھی جاری ہے، 2017 میں ہونے والی مردم شماری کی منظوری ناجائز اور کراچی کے ساتھ زیادتی
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کی کوششوں سے خنجراب بارڈر پر تجارت کا دوبارہ آغاز
بلاول بھٹو زرداری کی کامیاب سفارتکاری کی بدولت چین نے برآمد ہونے والی مختلف مصنوعات پر عائد پابندیاں بھی ختم کردیں
مزید پڑھیئےسراج الحق کی پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس آپریشن کی مذمت
پولیس کا بکتر بند کا استعمال ناقابل فہم ہے،کرپشن کے الزامات ہیں تو بلاامتیاز سب کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔
مزید پڑھیئےقطر کو ایک اور عالمی کپ کی میزبانی مل گئی
قطر کا دارالحکومت دوحا 2027ء کے ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا، جس میں کُل 32 ٹیمیں شریک ہوں گی۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور نیوزی لینڈ کےد رمیان دوسرا ون ڈے میچ آ ج کھیلا جائیگا
قومی اسکواڈ میں ایک سے دو تبدیلیاں کی جائیں گی جبکہ حارث سہیل آج بھی دستیاب نہیں ہوں گے
مزید پڑھیئےچودھری پرویز الہیٰ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج
تھانہ غالب مارکیٹ میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت یہ مقدمہ درج کیا گیا،کیس میں دہشت گردی اور اقدام قتل سمیت 13 دفعات لگائی گئی ہیں
مزید پڑھیئےپاسپورٹ درخواست گزاروں کیلئے خوشخبری
پاسپورٹ کے اجرا کیلئے حکام نے ڈلیوری ٹائم میں کمی کردی ہے، نارمل درخواست والا پاسپورٹ اب 10 روز میں درخواست گزاروں کو ملے گا
مزید پڑھیئےآذربائیجان،بارودی سرنگ پھٹنے سے 3 افراد ہلاک
ہلاک شدگان بارودی سرنگیں صاف کرنے والی ایجنسی کے ساتھ تعاون کرنے والی ایک برطانوی فرم کے آذربائیجانی ملازمین تھے
مزید پڑھیئےجماعت نہم، سالانہ امتحانات کے ایڈمٹ کارڈ آن لائن جاری کرنے کا اعلان
اسکول سربراہان بورڈکی آفیشل ویب پورٹلonline.bsek.edu.pk سے ایڈمٹ کارڈ کارڈ اؤن لوڈ کر سکتے ہیں
مزید پڑھیئےسوڈان: جنگ بندی میں توسیع کے باوجود فوجی دھڑوں میں لڑائی جاری
15 اپریل کو شروع ہونے والی لڑائی کے بعد سے سینکڑوں کی تعداد میں افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ہزاروں نقل مکانی کرنے پر مجبور ہوئے
مزید پڑھیئےامن کیلئے ہماری کوششوں کو کمزوری نہ سمجھا جائے، سربراہ پاک فوج
ریاست کا محور پاکستان کے عوام ہیں، ہماری پہلی اور اہم ذمہ داری ریاست سے وفاداری اور پاکستان کی مسلح افواج کو تفویض کردہ آئینی کردار سے وابستگی ہے
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے آج اہم اجلاس طلب کر لیا
وزیراعظم اور دیگر شخصیات سے ہونے والی ملاقاتوں پر رابطہ کمیٹی کو اعتماد میں لیا جائے گا
مزید پڑھیئےکراچی سینٹرل جیل: قیدیوں کو کھانے میں منشیات چھپاکردیئے جانے کا انکشاف
جیل تک منشیات پہنچانے کے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں، جیل حکام
مزید پڑھیئےبورے والا: 10سالہ بچی کا ریپ کرنیوالا ملزم پولیس کی حراست میں ہلاک
ملزم نے گزشتہ روز10 سالہ بچی کا ریپ کیا تھا،پولیس
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف نے اہم مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا
اسحاق ڈار پی ٹی آئی سے جاری مذاکرات پر بریفنگ دیں گے
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی
ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی تعطیل کے باعث سماعت نہ ہوسکی
مزید پڑھیئےٹرین حادثے کےجاں بحق خاندان کی راولپنڈی اور مری میں تدفین
بڑی تعداد میں عوام سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نمائندہ شخصیات کی شرکت
مزید پڑھیئےآزادکشمیرمعاشی مشکلات حل کرنے کیلئے وفاقی حکومت سے مدد لینے کافیصلہ
وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس۔مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےنئی مردم شماری یں ملکی آبادی پونے 24 کروڑ ظاہر
پنجاب 11کروڑ64لاکھ۔سندھ 5کروڑ 41لاکھ۔ خیبرپختونخوا3کروڑ93لاکھ۔ بلوچستان میں 1کروڑ97لاکھ کاشمار ہوچکا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos